Author: CricAgain Desk

ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کے سپر اوور میں ٹیم کا سکور صفر رہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بین الاقوامی ٹیم سپر اوور میں صفر پر باہر ہوئی اور میچ ہارگئی۔ بحرین ٹیم ملائیشیا کے ٹی 20 سہہ فریقی سیریز کے میچ میں ہانگ کانگ کے خلاف عجب انداز میں میچ ہارگئی۔ہانگ کانگ نے پہلے کھیل کر 7 وکٹ پر 129 رنزبنائے۔جواب میں بحرین ٹیم تعاقب میں پھسلی،آخری اوور میں درکار 13 رنزکے پیچھے 12 رنزبناسکی اور یوں میچ ٹائی ہوکر سپر اوور میں داخل ہوا۔ بحرین ٹیم پہلے کھیلی اور سپر اوور…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔تمام کرکٹ بورڈز آئی پی ایل کا بائیکاٹ کریں،انضمام الحق نے بڑا مطالبہ کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان کا یہ بیان بھارتی میڈیا میں زور پکڑرہا ہے اور وہاں سے رد عمل میں ان پر تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کو ایک طرف رکھیں، آپ آئی پی ایل کو دیکھیں جہاں دنیا بھر کے تمام ٹاپ کھلاڑی حصہ لیتے ہیں۔ لیکن  بھارتی کھلاڑی دوسری لیگز میں کھیلنے نہیں جاتے۔ اس لیے تمام بورڈز کو اپنے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں بھیجنا بند کر دینا چاہیے۔ اگر آپ…

Read More

دبئی،لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی نے پاکستان میں ایک اور آئی سی سی ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔اس سے قبل یہ نیوز کنفرم تھی کہ ایونٹ پاکستان ہی میں ہوگا ،اب اس کا شیڈول جاری ہوا ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان میں آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے میچوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔  15 میچوں پر مشتمل راؤنڈ رابن ٹورنامنٹ 9 سے 19 اپریل تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔ اکتوبر،نومبر میں بھارت میں منعقد ہونے والے آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 میں6 …

Read More

عمران عثمانی ۔پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف 13 ویں ٹی 20 سیریز،معمولی برتری شدید خطرے میں،اہم ریکارڈز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی ٹی 20 ٹیم تاریخ کی کمزور ترین ٹیم کے طور پر نیوزی لینڈ میں موجود ہے۔کیوی سرزمین پر 7 ویں،باہمی طور پر 13 ویں مجموعی سیریز کھیلنے والی ہے اور میچز 44 سے بڑھ کر میچ نمبر 45 سے 5 میچزکی سیریز کا آغاز ہوگا۔پاکستان سیریز ہارا تو سیریز کی معمولی برتری ختم ہوجائے گی۔تمام 5 میچز ہارا تو باہمی میچز کی برتری بھی ختم ہوجائے گی،نیوزی لینڈ میں سیریز ہارا تو خسارہ…

Read More

لندن،کرک اگین ۔فاسٹ باؤلر مارک ووڈ بھارت کے خلاف انگلینڈ کی انتہائی اہم ٹیسٹ سیریز سے محروم ہونے کے لیے تیار ہیں جہاں ایشیائی ٹیم انگلش سرزمین پر پانچ میچ کھیلے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے جمعرات، 13 مارچ کو تصدیق کی کہ تیز گیند باز گھٹنے کی انجری کے باعث چار ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ وہ 26 فروری کو لاہور میں افغانستان کے خلاف انگلینڈ کے چیمپئنز ٹرافی کے میچ کے دوران گھٹنے کی تکلیف میں آئے اور سرجری کروائی۔ تیز گیند باز آٹھ اوورز کرنے کے بعد جاری…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ اور بھارتی بورڈ آمنے سامنے۔بھارت نے ہیری بروک پر 2 سال کی پابندی لگادی۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے انگلینڈ کے بلے باز ہیری بروک پر گزشتہ ہفتے ذاتی وجوہات کی بناء پر آئی پی ایل 2025 سے دستبرداری کے بعد ان پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ بروک کو آئی پی ایل 2025 میگا نیلامی میں دہلی کیپٹلس نے 6.25 کروڑ روپے میں سائن کیا تھا، لیکن اتوار (9 مارچ) کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، انہوں نے آنے والے سیزن سے دستبرداری کے اپنے فیصلے کا…

Read More

ڈھاکا۔کرک اگین رپورٹ۔مشتاق احمد 2 سال کیلئے سپن بائولنگ کوچ مگر کہاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی سپنر مشتاق احمد کے ساتھ 2 سالہ معاہدے کو حتمی شکل دی ہے اور فائنل ٹچ لگنے والے ہیں۔ پاکستان کے لیگ اسپنر  ورلڈ کپ کے فاتح مشتاق نے اپریل 2024 میں بنگلہ دیش کی مردوں کی قومی ٹیم میں بطور اسپن باؤلنگ کوچ شمولیت اختیار کی تاکہ ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے اختتام تک اسپنرز کی رہنمائی کی جا سکے۔بعد میں انہوں…

Read More

کراچی ۔کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نے اپنے تاریخی10 ویں ایڈیشن کی ٹرافی Luminara کی رونمائی کراچی کے ساحلی سمندر بحیرہ عرب میں منفرد انداز میں منعقد کرکے تاریخ رقم کردی۔ یہ بے مثال اقدام لیگ کی تاریخ میں ایک نئے سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے جو جدت، ابھرنے کی قوت اور پاکستان کے پریمیر ٹی ٹوئنٹی مقابلے کی روح کی علامت ہے۔ ایک حیرت انگیز شاہکار Luminara کو ٹھوس چاندی کی شیٹ سے تیار کیا گیا ہے جس میں مشینی طریقے سے پیچیدہ پتھروں کی ترتیب کی گئی ہے۔ 10 کلو گرام وزنی ٹرافی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔دی ہنڈرڈ سے پاکستانی کھلاڑی آئوٹ،جیمز اینڈرسن بھی نظرانداز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے دی ہنڈرڈ 20 لیگ سے پاکستان کومکمل طور پر باہر۔44 رجسٹرڈ کھلاڑیوں میں سے کسی کو منتخب نہیں کیا گیا،نہایت حیرت انگیز کہانی سامنے آئی ہے اور اس کی ایک وجہ بھی ہے لیکن ایک اور اہم بات ہوئی ہے کہ انگلینڈ کے انتہائی اہم نام جیمز اینڈرسن کو نظر انداز کیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر لے لئے گئے ہیں۔چیمئنز ٹرافی 2025 کی فائنلسٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے ٹاپرز نے مقام بنالیا ہے۔ دی ہنڈریڈ ڈرافٹ کے لیے رجسٹرڈ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔یہ کیسی جیت ہے جو کسی کو پسند نہیں،سوائے بھارتیوں کے۔یہ کیسی سیاست ہے کہ پاکستان غیر محفوظ ہے لیکن آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں پر پابندی کیوں،کیا بھارت بھی غیر محفوظ ہے۔انگلینڈ کے مشہور کرکٹ رائٹر نے ڈیلی میل کیلئے اپنے کالم میں بھارتیوں پر بجلی گرائی ہے۔ لارنس بوتھ لکھتے ہیں کہ یہ ہندوستانی ٹیم ابھی تک ویسٹ انڈینز کی طرح آل راؤنڈ کیٹیگری میں نہیں ہے جس نے 1975 اور 1979 میں پہلے دو ورلڈ کپ جیتے تھے، پھر 1980 اور 1990 کے وسط کے درمیان ٹیسٹ مخالفین کو اڑا دیا تھا۔نہ ہی وہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل میں 2 ٹیمیں بڑھ گئیں،وینیوز بھی 4 کی بجائے 6 ہونگے،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پی ایس ایل میں ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 اور میزبان وینیوز کو 4 شہروں سے 6 شہروں میں کرنے کا منصوبہ ہے۔تیاری جاری ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )10 اگلے ماہ سے شروع ہوگی اورمئی کے دوسرے عشرے تک ہوگی لیکن یہ تبدیلی پی ایس ایل 11 یا پاکستان سپر لیگ 2026 سے ہوگی۔اگلے سال 6 سے 8 ٹیمیں کی جارہی ہیں اور پشاور کے ساتھ ایک اور وینیو کا اضافہ ہوگا۔اب تک…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔پی سی بی کا ماحول ایجنڈوں کا جنگل،میڈیامدد گار،عاقب واقعی مسخرہ،مکی آرتھر نےبھی بم گرادیا۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کے سابق غیر ملکی کوچز ایک ایک کرکے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سیاست اور بد انتظامی کے راز کھولے جارہے ہیں۔سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اپنے بعد کے غیر ملکی کوچ جیسن گلیسپی کی حمایت کردی اور ان کا عاقب جاوید کو مسخرہ کہنا درست قرار دیئا،مزید انکشاف کیا اور خوفناک تنقید کی ہے۔ پاکستان کیلئے  مرتبہ ہیڈ کوچنگ کرنے والے مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پی سی بی کا ماحول ایجنڈوں کا جنگل…

Read More