کرک اگین ڈاٹ کام سبکی ڈراموں میں پی سی بی نمبر ون،آئی سی سی نے تقریب سے نکالنے کا حکم کیوں دیا ،بتادیا،اب شعیب اختر کس پر چیخیں گے آپ نے ڈرامے کہیں دیکھنے ہوں یہاں لائیو دیکھ لیں۔ ہم نے بھارتی ڈراموں کی صنعت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ،کیونکہ وہ مصنوعی ڈرامے ہوتے ہیں، ہم حقیقی ڈراموں میں ان سے آگے نکل گئے ہیں۔ یعنی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہو اور بھارتی گیت کسی اور میچ میں چل گیا ہو۔ شور ہوا۔چورن تھا کہ آئی سی سے شکایت کریں گے۔تو ہو گئی شکایت۔ لائیو براڈ…
Author: CricAgain Desk
لندن،دبئی،کرک اگین رپورٹ۔کھلاڑی نجی طورپر ناخوش،اظہار نہیں کرتے،جمود خطرہ،بی بی سی نے بھارتی فتح کا قلع قمع کردیا۔بھارت کی جیت،کرکٹ جمودسے بے حسی کا خطرہ بڑھا ہے،بی بی سی کی کھلی تنقید۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دبئی میں اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف چار وکٹوں سے جیت کی سخت محنت کے بعد ہندوستان کو 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے فاتح کا تاج پہنایا گیا۔ بی بی سی نے لکھا ہے کہ بھارت کے ہزاروں شائقین نے صحرا میں بنائے گئے اس شہر میں جشن منایا، اس ٹورنامنٹ کی ناگزیریت کو عالمی کھیل چلانے والوں کے لیے…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔ہیری بروک کیوں آئی پی ایل سے الگ،2 سالہ معطلی کا سامنا،وجہ آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ واضح ہوا کہ انگلینڈ ہیری بروک کو جوز بٹلر کی جگہ کپتان بنانے جارہا ہے،اس لئے کہ ہیری بروک نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔اب ان کو انڈین پریمیئر لیگ سے دو سال کی پابندی کا سامنا ہے ۔ وہ اس سال کے مقابلے میں ذاتی وجوہات کی بناء پر دستبردار ہو گئے،جس سے ان کے لیے انگلینڈ کا نیا وائٹ بال کپتان بننے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔بروک کا دہلی کیپیٹلز کے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔بے اختیار خوشیاں اپنی جگہ،بھارت کو میزبان ملک جیسا فائدہ کیوں ملا،برطانوی میڈیا پھر بول اٹھا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کی جیت،کھلاڑیوں کا جشن،بے اختیار خوشی کہ روہت شرما سے ویرات کوہلی کی اہلیہ گلے مل گئی،یہ سب اپنی جگہ انگلینڈ کے میڈیا نے بھارتی جیت کو مشکوک بناڈلا ہے۔ ٹیلی گراف نے لکھا ہے کہ دیکھا جائے تو بھارت نے ثابت کیا کہ بہترین ٹیم ہے۔ دو نامور کھلاڑیوں کی عملی شرکت کے بغیر بھی بھارت فائنل جیت گیا ۔پہلے دن سے بمرا باہر تھے اور دوسرا مشہور نام ویرات کوہلی جو اننگز…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی فائنل،کئی نئے ریکارڈز،کئی نئے ابواب۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بھارت اب لگاتار 15 ون ڈے میچوں میں ٹاس ہار چکا ہے۔کپتان کے طور پر روہت شرما کی لگاتار 12 ٹاس ہارنا اب برائن لارا کے ساتھ سب سے زیادہ مشترکہ ہے جنہوں نے 1998 اور 1999 کے درمیان اس سلسلے کو برداشت کیا۔روہت شرما اور ویرات کوہلی اپنے 9ویں آئی سی سی فائنل میں نظر آئے۔ کسی بھی دوسرے کھلاڑی سے زیادہ۔ رویندرا جدیجا 8 میچوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ روہت شرما نے اپنی 11ویں اننگز میں آئی سی سی ایونٹ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی انعامی تقریب بی سی سی آئی کی تھی،عالمی کہنا توہین،میزبان پاکستان جان بوجھ کر نظرانداز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی انعامی تقریب کیلئے سجائے سٹیج سے میزبان پاکستان کو نکالے جانے پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی کو تنقید کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا پر طوفان ہے،سابق کرکٹرز کا شور ہے کہ بھارتی فتح اس ہنگامے میں دب گئی ہے۔یوں بھارت نے جاتے جاتے بھی اچحا خاصا وار کیا ہے۔ وسیم اکرم اورشعیب اختر سمیت متعدد اہم ناموں نے سوالات اٹھائے ہیں۔بھارتی بورڈ کے صدر راجربینی موجود تھے۔آئی سی سی…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔کوہلی نے کرکٹ سے رخصتی کا بہت بڑا بیان دے دیا،ہرایک چونک گیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے سینئر کھلاڑی ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ اب بھارت کے پاس ڈریسنگ روم میں اتنا ٹیلنٹ ہے کہ وہ اگلے 8 برس تک جیت سکتا ہے،اس ذومعنی جملے نے سب کو چونکادیا کہ کیا کوہلی کرکٹ چھوڑنے والے ہیں۔ کوہلی نے کہا کہ جب آپ رخصت ہوتے ہیں تو آپ ٹیم کو ایک بہتر جگہ پر چھوڑنا چاہتے ہیں، مجھے لگتا ہے کہ ہمارے پاس ایک اسکواڈ ہے جو اگلے آٹھ سال تک دنیا…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔وسیم اکرم بھارت کی سچی جیت کے دعویدار بن گئے،پاکستان کرکٹ بورڈ پر تنقید کردی۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ وسیم اکرم بھارتی فتح کے حقیقی،ایماندار ہونے کے ترجمان بن گئے۔ساتھ میں پاکستان کرکٹ سسٹم پر طنز کے تیر برسادیئے۔ دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت اور چیمپئن بننے کے بعد سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ یہ ہوتی ہے حقیقی کارکردگی،بھارت گزشتہ سال ٹی 20 ورلڈکپ جیتا،ایک میچ بھی نہیں ہارا اور اب چیمپئنز ٹرافی میں بھی ناقابل شکست رہا۔کوئی ایک میدان،کوئی ایک…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔ویرات کوہلی اور روہت شرما کا وکٹوں کے ساتھ نیا کھیل،یادگار جشن۔بھارتی کھلاڑیوں نے ٹرافی کے ساتھ ڈانسنگ کی،یہی نہیں بلکہ ویرات کوہلی اور روہت شرما سمیت کھلاڑیوں نے ڈانڈیا کھیل پیش کردیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 کی فتح کے بعد بھارت کے سینئرز نے پچ پاڈانڈیا کھیل پیش کیا۔۔وکٹوں کو ہاتھ میں پکڑے ان کھلاڑیوں نے ڈانڈیا کا کھیل دکھایا۔جشن منایا اور خوب ہلہ گلہ کیا۔دونوں کی اہلیہ بھی باہر موجود تھیں۔اس خوشی میں شرک تھیں۔بھارت نے تیسری بار چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کی ہے۔ بھارت نے 4 وکٹ کی جیت نام کی ہے اور دبئی…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ ۔بھارت نے آئی سی سی تاریخ کا 7واں ایونٹ جیت لیا۔دبئی میں چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں اس نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے ہراکر تیسری بار چیمپئنز ٹرافی بھی جیت لی۔فائنل کی خاص بات روہت شرما اور شری یاس ایئر کی شاندار اننگز تھیں۔کیویز سپن کے جال میں پھنسے اور پھڑپھڑاتے ہوئے شکار کرلئے گئے۔ایک بار پھر ایونٹ نہ جیت سکے۔ بھارت نے ورلڈ کپ 1983،چیمپئنز ٹرافی 2002 ،ٹی 20 ورلڈ کپ 2007،ورلڈ کپ 2011،چیمپئنز ٹرافی 2013 اور ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے بعد یہ ساتواں ٹائٹل نام کیا ہے ۔یوں تیسری بار…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی فائنل ،بھارت کو ٹرافی کیلئے کیویز نے کیا کرنے کا کہا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے252 رنزکا ہدف دیا ہے۔بھارت نے آئی سی سی کی مدد سے کیویزکے شکار کیلئے دبئی میں سپن جال کی نئی قسم بچھائی تھی،جس پر بلیک کیپس ٹاس جیتنے اور پہلے اچھا آغاز ملنے کے باوجود بڑے اسکور میں ناکام رہے۔251 تک پہنچ سکے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 9 ویں ایڈیشن کے فائنل کا ٹاس مچل سینٹنر نے…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ ۔لگتا ہے نیوزی لینڈ کی قسمت آج کچھ بہتر ہے۔بھارتی کھلاڑی کیچ پکڑنے میں ناکام ہو رہے ہیں۔ ایسی ایک کوشش بھارتی بولر محمد شامی نے اپنی گیند پر کی۔ جب روندرا نے سیدھا شاٹ کھیلا۔ آسان کیچ نہ پکڑ سکے۔ ان کے ہاتھ کو بال لگتا ہوا سیدھاچلا گیا ۔محمد شامی کے ہاتھ سے خون کے فوارے وکٹ پہ گر پڑے جس کے بعد انہیں فزیو بلانا پڑا اور کچھ وقت کے لیے کھیل روکاگیا۔ ان کے ہاتھ پرپٹی باندھی گئی ۔نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے کھیل رہی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز…