دبئی۔کرک اگین ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کا ٹاس نیوزی لینڈ نے جیت لیا ہے۔ بھارت ایک بار پھر ریکارڈ ٹاس ہارنے کی روایت کی طرف گامزن ہے۔دبئی میں مچل سینٹنر نے توقعات کے مطابق ٹاس جیتتے ہی پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا اور انہوں نے کہا ہے کہ ہم سکور بورڈ پر بڑا سکور لگائیں گے۔ انہوں نے افسوس کے ساتھ بتایا کہ فاسٹ بولر میٹ ہری انجرڈ۔ وہ نہیں کھیلیں گے ۔ان کی جگہ سمتھ کھیلیں گے ۔ بھارتی کپتان روہت شرما کہتے ہیں کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ بولنگ یہ ٹھیک ہے ایک اہم چیز…
Author: CricAgain Desk
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی فائنل،100 اووز دور چیمپئن بننے سے کون دور،رمیز راجہ کی پیشگوئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم انڈر ریڈرا فلائی کرتی ہے،کیویز ہیں،اس لئے فلائی کرتے ہیں۔گیم پلان کے ساتھ کھیلتے ہیں۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ پاک بھارت میچ کی اس پچ پر کھیلیں گے،یہ پچ بھارت کے حق میں جاتی ہے۔مچل سینٹنر نے کہا ہے کہ 250 رنزکافی ہونگے لیکن بھارت کے سامنے گیم ہے۔ رمیز راجہ کہتے ہیں کہ سارے سگنل بھارت کے حق میں ہیں۔بھارت کی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی فائنل،بھارت ہارا تو کیا ہوگا،یہ ہوسکتا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کو یقین ہے کہ وہ بھارت کو ہراسکتے،اس لئے چوکس ہیں،یہی نہیں بلکہ ٹاس پر بھی بھرپور نگاہ رکھنے کا پلان بنائے ہوئے ہیں۔بلیک کیپس نے 2000 میں اگر چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بھارت کو ہرایا تھا تو 2021 کی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ بھی انہوں نے فائنل میں بھارت کو ہراکر جیتی تھی۔ماضی اور حال اس کے ساتھ ہے،مستقبل بنانے کیلئے پھر سے پر عزم ہیں۔سوال یہ ہے کہ بھارت اگر ہارا تو کیا ہوگا۔ آسٹریلیا میں جشن ہوگا۔شور ہوگا اور خوب سنسنی…
کرک اگین رپورٹ۔پاکستان میں اگلے 2 سال کیلئے سہہ ملکی کپ فائنل،بڑی ٹیمیں مدعو۔کرکٹ کی تازہ ترین اور بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملکی کپ کو مستقل بنیادوں پر کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس کیلئے اگلےدو سالوں کیلئے منصوبہ بندی کی ہے۔اس کا مقصد 2027 ون ڈے ورلڈکپ کیلئے بہترین تیاری مقصود ہوگی۔اس سلسلہ میں پہلے 2026 اور پھر 2027 کیلئے مختلف ٹیموں کو مدعو کیا جائے گا۔ پاکستان نے اس سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 ملکی کپ کا انعقاد کیا،جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ نے شرکت کی۔اگلےسالوں میں آسٹریلیا…
چیمپئن آف چیمپئنز ٹرافی،بھارت یا نیوزی لینڈ،500 کروڑ کی شرطیں،گرفتاریاں،ریٹائرمنٹ اور فاتح کی بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جوئے، بھارت کے فیورٹ ہونے اور میٹ ہنری کے فٹ، ان فٹ ہونے اور روہت شرما کے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کا اسٹیج لگ گیا ہے لیکن ایمانداری کی بات یہ ہے کہ کیا انٹرنیشنل کرکٹ اور خاص کر پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں پاکستان کمیونٹی میں اس فائنل کے حوالے سے کوئی خاص جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ ہرگز نہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بھی اس کا احساس…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔ کیمپ میں چھیڑچھاڑ،گیند لگ گئی،نیوزی لینڈ چیمپئنز ٹرافی جیتا توپاکستان کے کیوی دورے کی اہمیت کیسے بڑھے گی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دورہ نیوزی لینڈکیلئے پاکستان ٹیم ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں کی چھیڑ چھاڑ۔بال بھی لگ گئی۔ایک پلیئر کا دوسرے کے ساتھ جسمانی مذاق ہائی لائٹ ہوا۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کردیا۔پاکستان کے ٹی ٹونٹی اسکواڈ کی ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن جاری۔پریکٹس سیشن سےقبل کھلاڑیوں نے وارم اپ ڈرلز میں حصہ لیا۔اسپنرز، فاسٹ باؤلرز اور تھروور ڈاؤن پر بیٹرز کی…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی فائنل،بھارت کیوں دبائو میں،بلیک کیپس کو اہم مدد،قیمتی معلومات جانیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم اتوار، 9 مارچ کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی فائنل میں نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گی جب وہ اپنا تیسرا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹائٹل جیتنے کی کوشش کرے گی۔بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ فائنل مقابلہ دوپہر 2:00 بجے شروع ہوگا۔ کپتان روہت شرما کی قیادت میں بھارت نے منگل کو پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل…
نیویارک۔دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ہیومن رائٹس واچ نے آئی سی سی کو خط لکھ ڈالا،افغانستان پر پابندی کا مطالبہ،مزید تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ جیسے افغانستان کے ہاتھوں انگلینڈ جیسی بڑی ٹیموں کی شکست کے بعد اب اس کیلئے مشکلات بڑھیں گی۔اس پر پابندی کا ایک نیا،بڑا اور پہلی بار ہائی لیول کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو فوری طور پر طالبان کے زیر انتظام افغانستان کی رکنیت اس وقت تک معطل کر دینی چاہیے جب تک کہ خواتین اور لڑکیاں کرکٹ کے کھیل میں حصہ نہیں لے سکتیں، ہیومن رائٹس واچ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔وہ لوگ جو یہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کی کوئی اہمیت نہیں رہی ہے،ان کے لئے دھماکے دار نیوز ہے۔پاکستان بمقابلہ بھارت کرکٹ جنگ پہلے سے زیادہ اہم ہوئی ہے۔ٹی وی ناظرین نے نیا ریکارڈ قائم کیا۔ویورشپ ریکارڈ بنا۔2023 پاک بھارت میچ دیکھنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،نئے ریکارڈ بنے ہیں۔ جہاں تک مارکی کھیلوں کے مقابلوں کے بھرت کے تجربے کا تعلق ہےتو یہ نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ صارفین کی گہری توجہ، عمیق کہانی سنانے، عالمگیر رسائی اور تیز مارکیٹنگ کی طاقتنے اس پرانی دشمنی میں دلچسپی پیدا کر دی ہے۔چیمپئنز ٹرافی…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی فائنل،بھارت نیوزی لینڈ مقابلے کی پچ کون سی،اہم معاملہ کھل گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 فائنل میں اب درمیان میں ایک روز ہفتہ کا وقفہ ہے۔اتوار 9 مارچ 2025 کا میگا ایونٹ فائنل کھیلا جانا ہے۔بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں یہ میچ ہوگا۔بھارت 12 برس بعد اور نیوزی لینڈ 25 سال بعد یہ ٹائٹل جیتنے کی کوشش کریں گے۔25 برس قبل تاریخ کے دوسرے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ناک آئوٹ میں نیوزی لینڈ 2000 میں چیمپئن بنا تھا۔بھارت کو ہی ہرایا تھا۔بھارت آخری بار…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔ایشین کرکٹ کونسل میں مزید بھارتی عہدیدار آگئے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشین کرکٹ کونسل میں بھارتی عیدیداروں کی تقرری ہوگئی ہے۔حال ہی میں پاکستان کو دورہ کرنے والے بھارتی بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا بھی اب اے سی سی میں ہونگے۔ جے شاہ کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد، اے سی سی بورڈ میں ان کا عہدہ خالی ہوگیا۔راجیو شکلا اے سی سی بورڈ میں ایگزیکٹو بورڈ ممبر کے طور پر بی سی سی آئی کی نمائندگی کریں گے۔ جبکہ، آشیش شیلار بطور ایکس آفیشیو…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو پوپ فرانسس سے معافی مانگنی پڑگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر معذرت کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پوپ فرانسس کو ایشز سے محبت ہے۔ 88سالہ پوپ کے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پیغام، جو فروری سے ہسپتال میں ہیں، ایش بدھ کے دن کو پوسٹ کیا گیا تھا۔ جواب میں، انگلینڈ کرکٹ اکاؤنٹ نے لکھا کہ پوپ حتیٰ کہ ایشز سے محبت کرتا ہے۔اب پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہے۔ای سی بی کے ترجمان نے کہا ہےکہ یہ ایک…