دبئی،کرک اگین رپورٹ۔ویرات کوہلی آسٹریلیا کےخلاف فتح میں پاکستانی جیت کا نشہ بنانے لگے،حیران کن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی آسٹریلیا کے خلاف جیت میں پاکستان کے خلاف حاصل کی گئی فتح کا نشہ تلاش کرنے لگے اور کہدیا کہ میچ وہی تھا۔پاکستان جیسا۔کیا کوئی میچ ایسا ہوسکتا ہے۔ ویرات کوہلی نے چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف 98 گیندوں پر 84 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں صرف پانچ چوکے اور کوئی چھکا شامل نہیں تھا۔ ویرات کوہلی کا 85.71 کا اسٹرائیک ریٹ پوری کہانی نہیں بتا سکتا کیونکہ انہوں نے ہدف…
Author: CricAgain Desk
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان آئوٹ،دبئی میں چیمپئنز ٹرافی فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت شروع،مکمل تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی فائنل باہر۔آئی سی سی نےٹکٹوں کی فروخت لگادی،کہاں سے کیسے اور کب ملیں گی،مکمل تفصیلات جاری۔ اتوار کو ہونے والےآئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی فائنل 2025 کے ٹکٹ جو دبئی، متحدہ عرب امارات میں ہوگا، آج رات 4 مارچ بروز منگل خلیجی معیاری وقت10 بجے دبئی ٹائم پر 22 بجے فروخت ہوں گے۔بھارت نے دبئی میں سیمی فائنل 1 میں آسٹریلیا کو شکست دی اور اب اتوار کو ہونے والے فائنل میں وہ نیوزی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت نے آسٹریلیا کو ناک آئوٹ کردیا،چیمپئنز ٹرافی فائنل بھی پاکستان سے باہر کردیا۔چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں منگل کو دبئی میں بھارت نے آسٹریلیاکو 4 وکٹوں سے ہراکر باہر کیا،فائنل کی ٹکٹ کنفرم کی،یوں پاکستان اب صرف دوسرے سیمی فائنل کا میزبان رہ گیا۔9 مارچ کا فائنل بھی اب دبئی میں ہوگا۔آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن اپنی اننگ کے آخری 10 اوورز میں میچ ہارگئی،رہی سہی کسر ناقص فیلڈنگ نے پوری کر دی۔ دبئی میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ ان فیصلوں کا تسلسل تھا ،جیسے پاکستان اور…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔بابر کے بعد رضوان سے بھی بدتر سلوک شروع،فارم 50 میں ناکامی پر فارم 20 میں کارروائی،کپتانی چھین لی گئیکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کتاب الحمقاایک شاندار عربی بک ہے،جس کا اردو ترکمہ بھی دستیاب ہے۔عنوان بتادیا ،باقی تفصیلات ہیں۔۔بابر اعظم کے بعد محمد رضوان کو بھی نیچے گرانے کا سلسلہ جاری۔ٹی20 کپتانی چھیئن لی گئی،مجواز انتہائی گھٹیا نکلا،پھر ٹی 20 میں اسے واپس لاکر نائب کپتان بنادیا گیا جو سال بھر سے کہیں کسی لائق نہیں تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پرزے ہل گئے،عقل جواب دے گئی،وہی کچھ ہونے لگا جو پورے ملک میں چل…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔شکست ون ڈے میں،تبدیلیاں ٹی 20 میں،پاکستان میں آج کچھ نیا ہونے جاریا یا وہی پرانا ڈرامہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ میں کیا چل رہاہے۔شکست ون ڈے کرکٹ میں ہے۔افواہیں ٹی 20 کپتان کی تبدیلی کی ہیں اور ایک افواہ یہ بھی ہے کہ شاداب خان کو ٹی 20 کپتان بنایاجارہا ہے۔دوسری یہ کہ سلمان علی آغا کو ذمہ داری دی جارہی ہے۔محمد رضوان بدستور ون ڈے ٹیم کی کپتانی کریں گے۔کئی کھلاڑی نکالے جائیں گے اور کئی نئے ڈالے جائیں گے اور اعلان آج 4 مارچ کو متوقع ہے۔ کیا یہ سب…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔سیمی فائنل پچ پر ڈرامائی موڑ،روہت شرما کا انجانا پن مشکوک،سٹیون سمتھ کی رسائی،دعوے کچھ،حقائق کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئز ٹرافی سیمی فائنل میں پچ کون سی ہوگی،نیا ٹوئسٹ آگیا۔بھارتی کپتان روہت شرما نے یکدم سپاٹ لہجہ کیا اختیار کیا کہ شک سا ہوا ہے۔ بات یہ ہے کہ اس کا جواب بہتر دیا جاسکتا تھا،یہ ایک متوقع سوال تھا،اس کی تیاری بھی ٹھیک نہ کرسکے اور سپاٹ انداز میں بول دیا کہ مجھے کیا علم کہ کون سی پچ ہوگی۔اس کے مقابلہ میں سٹیون سمتھ نے بڑا بہتر انداز اختیار کیا اور کہا…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،پہلا سیمی فائنل،کون گھبراہٹ میں،کس کا خاموش پیغام،بھارت بمقابلہ آسٹریلیا،نئی معلومات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وہ بہت مطمئن ہونگے۔پراعتماد ہونگے۔ایک میدان،ایک ہوٹل،ایک روڈ،ایک سفر اور ایک پچ،ایک کنڈیشن۔تو کیا بھارتی بہت مطمئن ہونگے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں وہ آسٹریلیا کو بڑی آسانی سے زیر کرلیں گے۔کیا ایسا ہی ہے۔ذرا سوچیں۔پیٹ کمنز نہیں،مچل سٹارک نہیں۔ہیزل ووڈ بھی نہیں۔کپتان کوئی اور، ٹیم کچھ اور ،تو کیا بھارت کیلئے اطمینان قابل قبول ہے یا نہیں۔کیا یہ سچ لگتا ہے۔ رکیں ،ذرا پہلے جان لیں۔9 ویں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025…
دونوں ٹیموں نے ہارنے کی پوری پوری کوشش کی،شعیب اخترکا دعویٰ،رمیز راجہ متاثر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی بھارت کیلئے ہوم ایڈوانٹج کا مرکز بنا ہوا ہے۔نیوزی لینڈ اور بھارت دونوں نے ہارنے کی بہت کوشش کی لیکن آخرکار بھارتی سپنرز نے میدان مارلیا،بھارت کو بہت مبارک ہو،سامنے اب آسٹریلیا آگیا ہے اور انہیں پھینٹا لگائیں۔ شعیب اختر نے دلی خواہش کا اظہار کیا کہ سیمی فائنلز میں افغانستان،بھارت،پاکستان اور بنگلہ دیش کو ہونا چاہئے،اس لئے کہ کرکٹ کی بڑی آبادی یہاں ہےاور میں اب بھی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنلز،فائنل،بارش،اوورز کٹوتی،متبادل دن کے رولز،ٹائی میچ قانون سمیت اہم رولز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔پاکستان میں بارشیں ہیں۔3 میچز اس کی نذر ہوئے اور اب بھی بارش کی پیش گوئی ہے۔اب کی بار چونکہ فائنل مرحلہ ہے،اس لئے رولز تبدیل ہیں۔سیمی فائنلز اور فائنل کیلئے متبادل دن موجود ہیں۔کم اوورز کی آپشن گروپ میچز کے کم اوورز کی تعداد سے بڑھائی گئی ہے۔ٹائی میچ کا بھی حل ہے اور دونوں روز بارش کے بعد کا اختتامیہ بھی ہے۔ پہلے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل،بھارت ہسٹری میں 25 برس سے ناکام،آسٹریلیا سے کبھی سیمی فائنل نہیں جیتا،کئی ریکارڈز۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی سیمی فائنل لائن اپ طے ہوگئی ہے۔پہلا سیمی فائنل 4 مارچ کو دبئی میں آسٹریلیا بمقابلہ بھارت شیڈول ہے اور دوسرا سیمی فائنل 5 مارچ کو لاہور میں جنوبی افریقا بنام نیوزی لینڈ ہونا ہے۔آسٹریلیا 3 میچز جیت کر گروپ اے میں سر فہرست ہے اور آسٹریلیا گروپ بی مین دوسرے نمبر پر آکر یہاں مقابل ہے لیکن دونوں میں قدرے مشترک یہ ہے کہ دونوں ٹیمیں ناقابل شکست…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل،آسٹریلیا کی ٹیم میں نیا کھلاڑی شامل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے کوپر کونولی کو میتھیو شارٹ کے متبادل کے طور پر آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اکیس سالہ کونولی، جنہوں نے تین ون ڈے کھیلے ہیںکو چوٹ کی وجہ سے شارٹ کے باہر ہونے کے بعد متبادل کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔ کھلاڑی کو باضابطہ طور پر اسکواڈ میں شامل کرنے سے پہلے کسی کھلاڑی کی تبدیلی کے لیے ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی دبئی سے لاہور کیلئے اوپرتلے پروازیں سیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک روز قبل پاکستان سے ہناگمی بنیادوں پر دبئی کیلئے پرواز پکڑنے والی آسٹریلیا اور جنبوی افریقا کی ٹیموں میں سے ایک ٹیم جنوبی افریقا کی واپس لاہور روانگی آن بورڈ ہے اور آج دبئی میں بھارت سے ہارنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کی پرواز بھی پیر دوپہر کی سیٹ ہوگئی ہے۔ بھارت کا مقابلہ منگل کو دبئی میں چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ہوگا ،جہاں اس نے اتوار کو اسی مقام پر گروپ…