لاہرو،کرک اگین رپورٹ۔پانی خشک کرنے کی جلدی،گرائونڈ سٹاف ممبر پھسل گیا،نیا ٹائم سیٹ۔کرکٹ کی تاز ترین خبریں یہ ہیں کہ قذافی سٹیڈیم لاہور کی تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ بارش رک گئی ہے، لیکن گراؤنڈ میں خاصا پانی جمع ہے، جس کی وجہ سے آؤٹ فیلڈ بہت گیلی ہے۔ گراؤنڈ سٹاف تیزی کے ساتھ پانی خشک کر رہا ہے۔ اسی طرح پانی کو نکالنے کے چکر میں ایک سٹاف ممبر بری طرح پھسل پڑا اور منہ کے بل گرا ۔باقیوں نے جا کے اسے اٹھایا۔ گاڑی سے بھی پانی خشک کیا جائے گا۔پچ انسپکشن ٹائم 8 بج کر 45…
Author: CricAgain Desk
لاہور،کرک اگین رپورٹچیمپئنز ٹرافی،افغانستان آسٹریلیا میچ،کٹ ٹائم،منسوخ ہوا تو سمی فائنل کا ایک اور راستہ باقی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کے افغانستان آسٹریلیا میچ میں بارش کے بعد کی تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ اگر میچ ممکن ہوگا تو آسٹریلیا کیلئے ایسا ہدف سیٹ ہوگا جو قابل عبور ہوگا۔آسٹریلیا کا 20 اوور کا ہدف 123، 30 اوورز کا ہدف 191بنتا ہے۔شام 7.00 بجے بارش نے کھیل روک دیا ہے۔ آسٹریلیا کو بھیجنے کے لیے کوئی نتیجہ کافی نہیں ہے۔ اسے میچ بنانے کے لیے دوسری اننگز میں 20…
لاہور ۔کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا بے ایمانی کرتے رہ گیا،سمتھ نے رن آؤٹ اپیل واپس کیوں لی آسٹریلیا کے کھلاڑی سپورٹس مین سیرٹ کبھی کرتے نظر تو نہیں آتے۔ اکثر طور پر یہ دیکھا ہوگا کبھی وہ غلط طریقے سے کیچ پکڑتے ہیں۔ کبھی غلط طریقے سے رن آؤٹ کرتے ہیں، کبھی غلط طریقے سے سٹمپ آؤٹ کرتے ہیں۔ گزرے دو تین سالوں میں ایسے کئی واقعات ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھی ایسی ایک کوشش کی گئی۔ افغانستان کے کھلاڑی کو رن آؤٹ کرنے کی اپیل کردی۔ وکٹ کیپر کی اپیل پر امپائر نے ریویو لیا لیکن…
لاہور ۔کرک اگین رپورٹ چیمپیئنز ٹرافی ،افغانستان اننگ مکمل،آسٹریلیا کیلئے کیسا ہدف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ناک آؤٹ قسم کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف دیا ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان کرکٹ ٹیم 50ویں اوور کی آخری بال پر 273 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔یوں آسٹریلیا کو بظاہر چھوٹا ہدف ملا ہے۔ آسٹریلیا اس مقام پر انگلینڈ کے خلاف 352 رنز کا ہدف مکمل کر چکا ہے .دو روز قبل افغانستان نے یہاں انگلینڈ کے خلاف 325 رنز بنا کر آٹھ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلینز بھول گئے،افغانستان کی اننگ میں 50 کی بجائے53 اوورز کرڈالے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلینز لائن و لینتھ بھول گئے۔افغانستان کو50 اوورز کی بجائے 53 اوورز کروادیئے،یہی نہیں فاضل رنز دینے میں بھی سخاوت دکھائی۔ افغانستان کی اننگ میں اپنی بائولنگ کے دوران آسٹریلینز کھلاڑی بال پر کنٹرول نہ رکھ سکے اور وائیڈ در وائیڈز کیں۔37ایکسٹرا رنز دیئے۔اننگ کو دیکھا جائے تو وائیڈ بالز کی تعداد 17 بنتی ہے،یوں یہ 3 اوورز سے ایک بال کم فالتو بنتے ہیں۔گویا افغانستان اننگ 50 کی بجائے 53 اوورز کھیل گئی ہے۔فاضل رنز میں وائیڈز کے 17،لیگ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل جنگ،افغانستان کا پھر ٹاس،آسٹریلیا سامنے،ممکنہ نتیجہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ناک آئوٹ مرحلے سے قبل ہی اس میں داخل ہے۔اسی مرحلے کا ایک میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے۔ٹاس تک موسم بہتر رہا۔گروپ بی کے بڑے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف اہم ٹاس جیت کر ایک بار پھر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔ افغانستان کے کپتان نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ جیتنے کیلئے آئے ہیں۔بارش کی پیشگوئی ضرور ہے۔ڈک ورتھ بھی اپلائی ہوسکتا ہے لیکن ہم اپنی…
لاہور ۔پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹپی ایس ایل 10 شیڈول کا اعلان،ایک ایک میچ کی تاریخ،مقام اور تفصیل کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10، جمعہ 11 اپریل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دو بار کی چیمپئن لاہور قلندرز کے درمیان افتتاحی میچ سے شروع ہو گی۔چھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں 11 اپریل سے 18 مئی تک 34 میچز کھیلے جائیں گے جس میں لاہور کا قذافی اسٹیڈیم 13 میچوں کی میزبانی کرے گا جن میں دو ایلیمنیٹرز اور فائنل شامل ہیں۔آئندہ ایڈیشن میں…
چیمپئنز ٹرافی ناکامی،پاکستان کے 3 کرکٹرز کا نیوزی لینڈ دورے سے انکار،اہم مطالبہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ مسلسل ناکامی کے بعد پاکستان کے 3 کرکٹرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے وقفہ لینے اور اہم مقام پر اپنی فارم بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرک اگین نے اس کی تصدیق کیلئے ان 3 کرکٹرز میں سے ایک سے رابطہ کیاتو ان کا جواب تھا کہ نیوز آپ تک ٹھیک پہنچی،مگر پی سی بی راہ میں رکاوٹ ہے۔ اس کا مطلب کیا بڑے افسوس کے ساتھ یہ لکھنا چاہ رہا ہوں کہ پاکستان میں ہردور میں نام نہاد کرکٹ جرنلسٹ نے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کا اگلا بہت بڑا میچ،افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا،موسم،میچ،اہم معلومات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ،اب تک کتنے ون ڈے میچز کھیل چکے ہیں۔4 میچز ہوئے ہین،چاروں آسٹریلیا نے جیتے لیکن افغانستان نے آخری ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا کو ایک جھٹکا لگایا،ہرایا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں گروپ بی کا میچ اہم ہوگیا ہے۔جمعہ 28 فروری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں مقابلہ ہوگا۔افغانستان جیتا تو سیمی فائنل کا ٹکٹ کنفرم۔آسٹریلیا قریب باہر ہوگا،اگر اس سے اگلے میچ میں جنوبی افریقا انگلینڈ سے ہارگیا…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،ایک کپتان کی چھٹی،نیا نام آگیا،باقی 2 کپتان بھی مشکل میں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جوس بٹلر کے سب پیچھے پڑگئے،وہ کہتے ہیں کہ ایماندارانہ سوال یہ ہے کہ اس میں میرا کیا قصور ہے یا میں اس مسئلے کا حل کیسا ہوں۔ان کی یہ باتیں اپنی جگہ،انگلینڈ میں بحث شدت میں ہے کہ نیا کپتان لایا جائے۔اب وائٹ کرکٹ کیلئے نئے کپتان کو پیش کیا جارہا ہے اور وہ ہیری بروک ہوسکتے ہیں۔ سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن،ناصر حسین سمیت تمام کھلاڑیوں نے جوس بٹلر کو ہٹانے کی بات کی ہے۔کرک اگین نے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کو اضافی فائدے،جنوبی افریقا ٹیم سے بھی اعتراض آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا کے کھلاڑی وان ڈیر ڈوسین نے بھی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کے اضافی فوائد لینے کی بات کردی ہے۔پیٹ کمنز،ناصر حسین اور مائیکل ایتھرٹن کے بعد وہ بھی اسی صف میں شامل ہوگئے ہیں۔یوں بھارت پر تنقید کا سلسلہ بڑھ رہا ہے۔ ڈوسن کہتے ہیں کہ یقینی طور پر بھارت کو فائدہ نہیں فائدے ہیں،جب وہ ایک مقام پر ہونگے،ان کو سب علم ہے کہ کہاں کھیلنا ہے۔کہاں رہنا ہے،یہ یقینی طور پر ایک فائدہ…
دبئی،کرک اگین رپورٹایشیا کپ 2025 ونڈو اوپن،میزبان بھارت ابھی سے سائیڈ لائن،ایونٹ منتقل،تاریخیں طے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔ایشیا کپ 2025 کا میزبان بھارت لیکن یہ بھارت میں نہیں ہوگا۔ایشین کرکٹ کونسل نے بروقت فیصلہ کردیا ہے۔یوں ایونٹ آئی سی سی سی چیمپئز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل نہیں اپنا یا جائے گا بلکہ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایشیا کپ 2025 ستمبر میں نیوٹرل مقام پر ہوگا۔ ایک اہم پیشرفت کے طور پر 2025 ایشین کپ کے لیے ونڈو آخرکار کھول دی گئی ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے عارضی طور پر اس سال ستمبر…