Author: CricAgain Desk

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی مہم مکمل،ٹیبل پر آخری نمبر،بنگلہ دیش بھی بہتر،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا ہے۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں شدید اور تیز بارش کے سبب میچ منسوخ کیا گیا،گروپ اے سے اتفاق سے یہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی باہر تھیں۔ اہم بات یہ ہے 4 ٹیموں کے گروپ میں پاکستان نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔بنگلہ دیش اور پاکستان دونوں کا ایک ایک پوائنٹ ہے لیکن نیٹ رن…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے خلاف کیا کرنے والے،لبوشین کا اہم بیان جاری آسٹریلیا کے سینئر کھلاڑی مارنس لبوشین نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کے خلاف کل میچ کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ ہم اپنے پول میں ٹاپ رہ کر سیمی فائنل میں پہنچنا چاہتے ہیں اور افغانستان کو ہرائیں گے۔آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے سلسلے میں لاہور میں موجود آسٹریلیا کے لبوشین نے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف بہت اچھی کرکٹ کھیلی، انہوں نے پچھلے ورلڈ کپ 2023 میں بھی ہمیں چیلنج کیا۔…

Read More

سڈنی،لاہور۔کرک اگین رپورٹاہم میچ سے ایک روز قبل آسٹریلیا حکومت نے افغانستان کو آئی سی سی ایونٹ سئے باہر کرنے کا مطالبہ کردیا،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔آسٹریلوی حکومت نے عالمی کرکٹ کی گورننگ باڈی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین کے ساتھ ملکی حکومت  کے سلوک پر افغانستان کو عالمی کرکٹ کے کھیل کے اعلیٰ درجے یعنی بڑے ایونٹس سے باہر کر دے۔ ایسے وقت میں یہ مطالبہ آی ایے کہ جب آسٹریلیا پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے افغانستان سے کھیلنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اسسٹنٹ…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔راولپنڈی میں پاکستان بنگلہ دیش میچ بارش سے متاثر،پچ چھپادی گئی،امکانات کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ راولپنڈی میں بارش شروع ہے۔یوں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ایک اور میچ بارش کی نذر ہوسکتا ہے۔یہاں پاکستان اور بنگلہ دیش کا آج میچ ہے۔دونوں ٹیمیں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی شام تک بارش کی پیش گوئی ہے لیکن گرائونڈ کی حالت اگر اچھی رہی تو دیر بعد کٹ اوورز کے ساتھ میچ ممکن ہے اور یہ 20 اوورز بھی ہوسکتے ہیں۔پچ کورز میں گم ہے۔ اس…

Read More

راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ،چیمپئنز ٹرافی،آج پاکستان بنگلہ دیش سے ہارے گا یا،بارش میں کیا ہونے والا،یہاں 2 روز قبل آستریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ مکمل طورپر بارش کی نذر ہوا لیکن آج 27 فروری کو اگر بارش ہوئی،جیسا کہ پیش گوئی ہے تو کم ہوگی،مطلب 20 اوورز فی اننگ ک اکھیل ممکن ہوسکتا ہے اور پاکستان اس کی وجہ سے ہارسکتا ہے۔یوں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا بد ترین انجام ہونے والا ہے۔ اس کی تفصیلات مناسب وقت پر ہونگی لیکن اگر بارش کا دورانیہ کم ہوا تو پاکستان جیتے گا،بارش پارش کو پاکستان کی شکست کاجواز بننا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کے سابق کپتان سنیل گاواسکر نے عمران خان کے ویژن کی ایک اور مثال پیش کی ہے،کہتے ہیں کہ کہ میں 1986 میں ریٹائرمنٹ لے رہا تھا،مجھے ایک سیریز میں  عمران خان ملے اور کہا کہ ہم اگلے سال بھارت آرہے ہیں،میں چاہتا ہوں کہ جب ہم آئیں،بھارت کو بھارت میں ہرائیں تو آپ بھی سامنے ہوں۔میں نے کہا کہ ایسی سیریز کی کوئی اطلاع نہیں،انہوں نے کہا کہ آئی سی سی جلد اعلان کردے گی اور پھر اعلان ہوا۔ گاواسکر ٹین سپورٹس کیلئے وسیم اکرم،وقار یونس،بھارتی کرکٹرز کے ساتھ آئی سی سی چیمئنز ٹرافی 2025 کے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔سنیل گاواسکر کے پاکستان بھارت باہمی سیریز کے ایشو پر اہم ریمارکس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بھارت کی باہمی سیریز ضرور ہونی چاہئے لیکن اس کے ساتھ ساتھ بارڈرز پر سکون ہونا ضروری ہے،جب ہوگا تو میدان میں بھی ہوگا۔اس سے پہلے حکومتی سطح پر معاملات کا ٹھیک ہونا ضروری ہے۔ وہ وقار یونس اور وسیم اکرم کے ساتھ ٹین سپورٹس پر موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کی باہمی سیریز ہونی ضروری ہے لیکن حکومتی سطح کے معاملات بھی اہم ہیں۔ سنیل گاوسکر کہتےہیں کہ پاکستان کی سیریز بہتر ہوگی،جب ہوگی لیکن…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل ٹکٹ،گروپ بی سے 3 طرفہ جنگ،افغانستان کی آپشنز کیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے خلاف افغانستان کی جیت کا مطلب ہے کہ اب گروپ بی سے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے تین طرفہ جنگ ہے، جس میں دو کھیل باقی ہیں۔ آسٹریلیا (تین پوائنٹس، 0.475) جمعہ کو لاہور میں افغانستان (دو پوائنٹس، -0.99) سے مقابلہ کرے گا، جبکہ جنوبی افریقہ (تین پوائنٹس، 2.14) کا مقابلہ ہفتے کو انگلینڈ سے ہوگا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی ممکنہ فتوحات آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ پانچ پانچ پوائنٹس کے ساتھ کوالیفائی…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔سنیل گاوسکر کا موقع ملتے ہی ناصر حسین اورایتھرٹن کو جواب،چیمپئنز ٹرافی پر لڑائی چھڑگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر سنیل گواسکر انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین اور مائیکل ایتھرٹن کو ٹی وی پر صاف صاف سنادیں اور آئینہ دکھا دیا ۔یوں کرکٹ کی دنیا کے سابق کھلاڑیوں کے درمیان جنگ چھڑ رہی ہے۔ ماجرا پاکستان اور پھارت ہے۔ انگلینڈ کی افغانستان کے ہاتھوں چیمئپینز ٹرافی میچ میں اپ سیٹ شکست اور انگلینڈ کی ٹورنامنٹ سے رخصتی کے بعد میچ کے فوری بعد ایک نجی ٹی وی چینل…

Read More

جوئے روٹ شکست کے بعد روپڑے،جوفرا آرچر ساقط،جوس بٹلر کی کپتانی گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کیلئے ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ اسکور کرنے والے،افغانستان کے خلاف ون ڈے میچ میں سنچری کے ساتھ 120 رنزکی اننگ کھیلنے والے جوئے روٹ انگلینڈ کی شکست کے بعد روپڑے،ان کی آنکھوں سے آنسو ٹپک پڑے۔کپتان جوس بٹلر بھی غم میں کھوگئے۔فاسٹ بائولر جوفرا آرچر غم میں ساقط سے ہوگئے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں انگلینڈ کی افغانستان سے شکست کے بعد یہ بات طے ہوگئی ککہ انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہوگیا،اس کا جنوبی افریقا سے آخری میچ رسمی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی ہسٹری کا بڑا اپ سیٹ،انگلینڈ باہر،افغانستان نے سب کچھ فتح کرلیا۔آئی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے کسی حد تک پری کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان جاتے جاتے  آسمان فتح کرگیا۔انگلش ٹیم کو بھی رلا گیا۔ انگلینڈ کے خلاف ایک خوبصورت میچ میں زبردست فائٹ بیگ کے بعد اسے 8 رنز کی شکست دے دی،ون ڈے کرکٹ تاریخ میں یہ اس کی مسلسل دوسری ایونٹ میں پہلی جیت ہے،انگلینڈ مسلسل 2 شکستوں کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے والا تیسرا ملک بن گیا ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور دنیا کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ انگلینڈ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔جوئے روٹ کی کتنے برسوں،کتنی ون ڈے اننگز کے بعد سنچری،حیران کن رزلٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں لاہور میں انگلینڈ کے جوئے روٹ نے نہایت اہم حالات میں افغانستان کے خلاف سنچری بنائی ہے۔سوال ہوگا کہ میچ کا نتیجہ تو بعد کی بات ہے۔جوئے روٹ نے کتنے عرصے بعد ون ڈے سنچری مکمل کی۔ آپ کو یہ جان کرحیرت ہوگی کہ ان کی آخری ون ڈے سینچری 2019 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تھی۔اب تک انہوں نے37 ون ڈے اننگز ان کے بغیر گزاری ہیں لیکن وہ کئی…

Read More