لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،انگلینڈ کیلئے سائرن،افغانستان نے بڑا ہدف لگادیا،گرباز کی بڑی اننگ۔افغانستان نے لاہور میں آکر پاکستانی بیٹرز کی تربیت کا سماں باندھ دیا،وہاں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پائوں سے زمین نکال دی ہے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بنے ناک آئوٹ میچ میں اس نے انگلینڈ کے لئے 326 رنزکا بڑا ہدف سیٹ کیا ہے۔اننگ کی اہم بات اوپنر ابراہیم زردان کی شاندار سنچری،چیمپئنز ٹرافی ہسٹری کی بڑی بڑی اننگ تھی۔اختتامی اوورز،خاص کر 43 سے 48 اوورز میں محمد نبی کے ساتھ مل کر جارحانہ بلے بازی نے سمان باندھ دیا۔بیٹنگ کوچ یونس خان نہال ہوگئے۔ قذافی سٹیڈیم…
Author: CricAgain Desk
لاہور ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی گروپ بی کے اہم میچ کا ٹاس ہو گیا ہے۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان بہت ہی اہم میچ ہے۔ یوں یہ میچ اہم ہے کہ ہارنے والی ٹیم گھر چلی جائے گی اور جیتنے والی ٹیم کے پاس موقع ہوگا کہ وہ اگلا میچ جیتے اور ٹرافی کے سیمی فائنل میں جگہ بنائے۔ لاہور میں آج موسم سرد ہے ۔آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہی،ں لیکن بارش کی کوئی پیشگوئی نہیں ہے ۔دیکھنا ہوگا کہ افغانستان کے سپر تنگ کرتے ہیں یا نہیں۔ یہ وہی مقام ہے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ڈیوٹی سے لاپرواہی،غیر حاضری پر 100 سے زائد پولیس ایلکار برطرف کردیئے گئے۔پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب نے لاہور میں واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔ پولیس اہلکار ٹیموں کے روٹس پر لگی ڈیوٹی سے غیر حاضر تھے،ان میں سے کئی حاضر نہیں تھے اور کئی انکار کرچکے تھے،اس کی وجہ ڈیوٹی کے لئےطویل وقت کی تقرری کا ہونا تھا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج لاہور میں انگلینڈ اور افغانستان کا اہم میچ کھیلا جارہا ہے۔
ففٹی اوورز کا صرف ایک ہی کھلاڑی ویرات کوہلی،پونٹنگ کا خراج تحسین۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ویرات کوہلی ففٹی اوورز کے بہترین کھلاڑی،ایسے بیٹر میں نے نہیں دیکھے۔آسٹریلیا کے سابق لیجنڈری کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان کے خلاف ان کی سنچری پر یہ بیان دے دیا۔ پونٹنگ کے ون ڈے اسکور کے ہدف کو عبور کرنے والے کوہلی اب دوسرے نمبر پر موجود سنگاکار سے صرف149 رنزکی دوری پر ہیں۔آل ٹائم بیٹر سچن ٹنڈولکر سے4341 رنز پیچھے ہیں۔ان کے بارے میں پونٹنگ نے کہا ہے کہ وہ یقینی طور پر آگے نکل سکتے ہیں ،مجھے حیرت ہے کہ ابھی…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ اپنی بیٹی کی پیدائش کے پیدئش کے صرف ہفتوں بعد سڈنی ساحل پر پیٹ کمنز کی اہلیہ نمودار ہوگئی ہیں۔ون پیس باتھنگ سوٹ پہنے ہوئے دکھائی دیتی ہیں جب وہ اپنے کرکٹ کپتان شوہر پیٹ کمنز اور ان کے بیٹے ایلبی کے ساتھ مشرقی سڈنی کے ساحل کی سیر کا لطف اٹھا رہی تھیں۔ ایک صارف نے پوچھا افسوس کہ کیا آپ نے ہفتہ قبل بچی کو جنم نہیں دیا۔کیا آپ ماڈل ہیں۔ پیٹ کمنز نے اسی وجہ سے دورہ سری لنکا نہیں کیا تھاور اور انجری کی وجہ سے ایونٹ سے باہر ہیں۔
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔احمد شہزاد وکرانت گپتا کے آگے پاکستان کرکٹ بورڈ پر برس پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کرکٹر احمد شہزاد نے بھارتی صحافی کے سامنے بیٹھ کر پاکستان کرکٹ کا عرس پڑھ دیا۔کرکٹ بورڈ کو دھو ڈالا۔بابر اعظم کو تیسرے درجہ کا کھلاڑی قرار دے دیا۔ لاہور میں آئے سرحد پار سے وکرانت گپتا کو وہ انٹرویو دے رہے تھے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی کوریج کیلئے کئی صحافی موجود ہیں۔ احمد شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں سیاست ہے۔سلیکشن خراب ہے۔گروپ بندی ہے۔بابر اعظم کپتانی کےلائق نہیں تھے۔انہیں…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔سنیل گاواسکر نے بابر اعظم کی حمایت کردی،پاکستانی سابق کرکٹرز کی کلاس لگادی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت کے سابق کپتان سنیل گاواسکر نے کہا ہے کہ سابق کرکٹرز بابر اعظم کو سپورٹ کریں،اس وقت بابر اعظم کو حوصلے کی ضرورت ہے۔جب سابق کرکٹرز ہی اس کے پیچھے پڑیں گے تو اس کا حوصلہ مزید بکھرے گا۔باسط علی کے ساتھ شو میں انہوں نے کہا ہے کہ اس وقت بابر اعظم مشکل میں ہیں۔ٹی 20 میں ان سے اوپننگ کروانے کا فیصلہ درست ہے،اس لئے کہ اعلیٰ بیٹر کو جتنی بالیں ملیں گی،اتنا فائدہ ہوگا۔ون ڈے کرکٹ…
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم تباہی کے دھانے پر دکھائی دی،ایسی سلیکشن میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھی۔پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے فوری باہر ہوا۔شیڈول بھی درست نہ تھا،پہلا میچ بنگلہ دیش سے کھیل لیتے یا پھر بھارت سے ہی،کیویز سے ہارنے کے بعد خوف نے ہراڈالا۔کپتان کو اپنا فٹ ورک کرنا ہوگا۔کھلاڑی بے اعتمادی کا شکار ہیں۔کمبی نیشن نہیں ہے۔سپنرز نہیں ہیں۔پیسرز کے حالات خراب ہیں۔سارا سسٹم ہی خراب چل رہا ہے۔ سابق پی سی بی چیئرمین نے کہا ہے کہ میں نے جو نیئر لیگ شروع اپنے لئے…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کا اگلا میچ،جوس بٹلر کی کپتانی افغانستان کے ہاتھوں میں،جو ہاراوہ باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ مسلسل 5 ون ڈے میچز ہارچکا،اگلی شکست کا متحمل نہیں ہوسکتا۔2009 میں آسٹریلیا سے مسلسل 6 ون ڈے ہارچکا ہےانگلش کپتان جوس بٹلر کا مستقبل افغانستان کے ہاتھ میں چلا گیا۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں بدھ 26 فروری 2025 کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کا اہم میچ شیڈول ہے۔ہارے تو ایونٹ سے باہر ہوجائیں گے،جیتے تو اگلا میچ جنوبی افریقا سے جیتنا ہوگا۔افغانستان اور انگلینڈ کا میچ یوں اہم ہوا ہے کہ جو…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ۔کارکردگی کامعیار،بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کے فوری بعد جوابی دورہ فوری شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے حالات اور کرکٹ کے معیارات ان اس نہج پر پنچ چکے ہیں کہ بنگلہ دیش نے پاکستان کا دورہ کرنا ہے اور چند ہفتوں بعد پاکستان بھی بنگلہ دیش میں سیریز کھیل رہا ہے۔ بنگلہ دیش نے رواں سال جولائی،اگست میں پاکستان کو اپنے ہاں 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز سیریز کیلئے مدعو کیا ہے۔دونوں ممالک کے بورڈز حکام میں دبئی میں بات ہوگئی ہے۔بنگلہ دیش کو آئی سی سی فیوچر ٹورز پروگرام…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان ہوم ایڈوانٹیج سے محروم،آئی سی سی بھارتی جانبداری میں،برطانوی میڈیا پھر سچ لے آیا ۔ایک بار انگلینڈ کے معروف اخبار نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل،بھارتی کرکٹ بورڈ اور اس پر کی جانے والی نوازشات پر بول اٹھا ہے۔حیرت انگیز طور پر پاکستان میں ایسی کوئی موثر آواز نہیں ہوتی۔ ڈیلی ٹیلی گراف نے لکھا ہے کہپاکستان جاری ٹورنامنٹ کا میزبان ہے، لیکن اسے اتوار کو بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے دبئی جانا پڑا۔ بھارت نے ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کر دیااور ان کے تمام میچز دبئی میں کھیلنے کی ضمانت دی گئی…
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی 2025 ،جنوبی افریقا،آسٹریلیا کا میچ ختم،سیمی فائنل کی ممکنہ راہ،بھارت کیلئے نئی مشکل۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ راولپنڈی بارش،20 اوورز کے میچ کا ممکنہ وقت طے ہوکر ختم ہوگیا،میچ منسوخ۔ مکمل منظرنامہ،بھارت کا سیمی فائنل حریف سیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ منسوخ ہوگیا ہے۔ 20 اوور کے کھیل کا کٹ آف ٹائم مقامی وقت کے مطابق شام 7:32 بجے تھا۔ میچ کو ون ڈے کے طور پر درست ہونے کے لیے، کم از کم 20 اوورز کا کھیلنا ضروری…