ہرارے ،کرک اگین رپورٹ افغانستان میں زمبابوے کے خلاف تیسرا اور فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹ سے جیت کر سیریز دو ہیک سے اپنے نام کر لی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم صرف 127 رنز بنا سکی تھی۔ لیکن افغانستان کو یہ بناتے بناتے بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس چکر میں اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے اور ہدف صرف تین گیندں قبل عبور ہوا ۔پورا میچ دلچسپی کا حامل رہا لیکن میزبان ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ محمد نبی نے آخر…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ۔۔چیمپئنز ٹرافی سے قبل ملتان میں شیڈول ٹرائی نیشن سیریز کے میچز دوسرے مقامات پر منتقل ہونے کے امکانات ہیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز ہونی ہے جس کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کر چکا ہے۔ اس کی تاریخیں جو سیٹ کی گئی تھیں وہ 8 فروری سے 14 فروری کے درمیان ہے اور اس ٹورنامنٹ کے چار میچز ہیں جو کہ ملتان کرکٹ سٹیڈیم کو دیے گئے تھے لیکن اب ایک تازہ ترین پیش رفت ہوئی ہے ۔ نیوزی لینڈ کرکٹ وفد نے لاہور اور کراچی کے…
ہیملٹن،کرک اگین رپورٹ۔بلیک کیپس کلین سوئپ سے بچنے کی کوشش میں،آخری ٹیسٹ کےپہلے روز 9 کھلاڑی آئوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ سلسلہ کی سیریز نیوزی لینڈ میں جاری ہے۔اس کا تیسرا وآخری ٹیسٹ میچ آج ہیملٹن میں شروع ہوا ۔ میزبان نیوزی لینڈ نے پہلے روزکے اختتام پر 9 وکٹ پر 315 رنزبنائے۔105 رنزکے آغاز کے باوجود بلیک کیپس کی 6 وکٹیں اگلے 107 رنزکے اندر گرگئیں،اس کے بعد باقی کھلاڑی جلدی کرتے پائے گئے۔ برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کا راج،روہت شرما کو موٹا،گھر کا شیر کہدیا گیا کپتان…
لاہور 14 دسمبر 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز۔عماد وسیم کے ساتھ محمد عامر بھی دوسری بار ریٹائر ہوگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آل راؤنڈر عماد وسیم اور بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں کھلاڑی آخری بار پاکستان کے لیے اس سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلے تھے۔ 35 سالہ عماد نے مئی 2015 میں زمبابوے کے خلاف اپنے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا اور 55 ون ڈے اور 75 ٹی ٹوئنٹی میں…
برسبین،کرک اگین رپورٹ۔برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کا راج،روہت شرما کو موٹا،گھر کا شیر کہدیا گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بارڈر-گاواسکر ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کا پہلا روز تاوقت بارش کی نذر ہوا ہے۔دن کا زیادہ حصہ بارش کا کھیل رہا ہے۔ایسے میں بھارتی کپتان روہت شرما کو سابق جنوبی افریقا کرکٹر نے موٹا،ٹیسٹ کرکٹ کیلئے ان فٹ بول کر نہ صرف شرمندہ کیا ہے بلکہ ان کی ٹیم میں شمولیت پر سوال کھڑا کیا ہے۔ روہت شرما نے پرتھ سے محروم ہونے کے بعد ایڈیلیڈ میں ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت اختیار کی۔دونوں اننگز…
پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ دوسرے میچ کے دوران جب وہ اپنا اوور کرنے آئے اننگز کا 17 اوور تھا تو بیٹر کی ایک شاٹ سیدھی ان کی طرف بڑھی جو ان کی گردن کے قریب سے ان کو چھو کر گئی۔ تکلیف سے ان کی بری حالت تھی۔ انہیں فزیو کو بلانا پڑا۔ میدان سے باہر جانا پڑا ۔بعد میں ا کر اگرچہ انہوں نے اپنے چار اوورز کا کوٹا مکمل کیا لیکن وہ تکلیف میں تھے۔ پاکستان کی ٹیم چونکہ ٹی…
سنچورین ،کرک اگین رپورٹ لاٹھی چارج ،ریزا نے پاکستانی بائولرزکا بھرکس نکال دیا،پہلی ںسنچری،پروٹیز سیریز بھی جیت گئے ریزا ہینڈرکس 2014 میں ٹی 20 ڈبیوکرنے والے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی اب تک 77 ٹی ٹٹی انٹرنیشنل میچ کھیل چکے 87 سکور ان کا ہائی تھا۔ کبھی سینچری نہیں کر سکے۔ پاکستان نے اپنے خلاف یہ اعزاز بھی انہیں دلوا دیا ہے۔ سنچورین میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ڈبل سنچری پلس کا ہدف عبور کر کے تین میچز کی سیریز اپنے نام کر لی ہے ۔اب تیسرا میچ رسمی کارروائی بن کر…
ہرارے،کرک اگین رپورٹ۔اس بار افغانستان ڈراموں پر قابو پانے میں کامیاب،زمبابوے کو ہرادیا،سیریز برابر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ زمبابوے نے بدھ کو افغانستان کے خلاف اپنی پہلی ٹی 20 انٹرنیشنل فتح آخری گیند پر سنسنی خیز ی سے درج کی، لیکن مہمانوں نے اس باریقینی بنایا کہ کوئی ڈرامہ نہ ہو۔افغانستان نے جس نے ہوم سائیڈ کو50 رنز سے ہرا دیا۔ درویش رسولی کی پہلی بین الاقوامی نصف سنچری نے افغانستان کو 6 وکٹوں پر 153 رنز تک پہنچا دیا۔افغانستان کا ٹاپ آرڈر لگاتار دوسرے میچ میں ناکام رہا۔ انہوں نے پاور پلے کو 3 وکٹ پر…
سنچورین،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنزکا ہدف دیاہے۔صائم ایوب کے اپنوں نے سنچری سے محروم کردیا،پاکستان ڈبل سنچری سے بڑاہدف سیٹ کرگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ صائم ایوب کی سنچری کی راہ میں اس کے اپنے ہی رکاوٹ بن گئے ۔اتنی تیزی کے ساتھ کھیلتے ہوئے بیٹسمین نے اپنے کیریئر کی پہلی سنچری کی جانب رخ کیا تو پورے اعتماد میں تھے کہ سنچری ہو جائے گی ،کیونکہ کافی گیندیں باقی تھیں، لیکن انہیں آخری دو اوورزمیں ان کے ساتھ کھیلنے والے عرفان خان نے موقع نہیں دیا اور بعد میں…
شکیب الحسن انٹرنیشنل کرکٹ میں بائولنگ کرسکیں گے یا نہیں،وضاحت۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ شکیب الحسن کے 17 سالہ کیریئر میں پہلا موقع ہے، جس میں انہوں نے 447 میچوں میں 712 بین الاقوامی وکٹیں حاصل کی ہیں، جب شکیب کی باؤلنگ جانچ کی زد میں آئی ہے۔نگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کو ای سی بی کے زیر اہتمام تمام مقابلوں میں باؤلنگ کرنے سے معطل کر دیا ہے کیونکہ ان کے باؤلنگ ایکشن کو لافبرو یونیورسٹی میں ایک آزاد ٹیسٹنگ سہولت کے ذریعے غیر قانونی قرار دیا گیا تھا۔…
چیمپئنز ٹرافی تنازعہ ختم۔پاکستان کی اہم شرط مسترد،ایک اور ایونٹ کی میزبانی مل گئی،شیڈول ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین جے شاہ کے ساتھ ہفتے کے روز آئی سی سی بورڈ کی میٹنگ بلالی گئی ہے، جو برسبین سے ورچوئل طور پر اس لنک میں شامل ہوں گے، جہاں وہ اولمپک سے متعلق ایک معاملے کے لیے گئے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ عالمی کرکٹ کے منتظمین اس نتیجے پر راضی ہو جائیں گے جس پر تین مرکزی آئی سی سی، بی سی سی آئی اور پی سی بی نے اتفاق…
کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ رائونڈ اپ،چیمپئنز ٹرافی کا حال،صبح سے 2 ٹیسٹ،عماد پھر ریٹائر،گرفتاری،ٹی 20 میچز،کئی اہم خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کا مقابلہ 14 دسمبر 2024 کو جاری تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ سے ہوگا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کو چند مہینوں میں ڈرامائی انداز کا سامنا ہے، بھارت کو اس کی سرزمین پر 3-0 سے شکست دی تھی۔ یہ بلندی تیزی سے تشویش میں بدل گئی , وہ انگلینڈ سے ہوم سیریز میں شکست کے دہانے پر پہنچ گئے۔ گھریلو سطح پر تاریخی طور پر مضبوط نیوزی لینڈ…