ہرارے،کرک اگین رپورٹ۔اس بار افغانستان ڈراموں پر قابو پانے میں کامیاب،زمبابوے کو ہرادیا،سیریز برابر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ زمبابوے نے بدھ کو افغانستان کے خلاف اپنی پہلی ٹی 20 انٹرنیشنل فتح آخری گیند پر سنسنی خیز ی سے درج کی، لیکن مہمانوں نے اس باریقینی بنایا کہ کوئی ڈرامہ نہ ہو۔افغانستان نے جس نے ہوم سائیڈ کو50 رنز سے ہرا دیا۔
درویش رسولی کی پہلی بین الاقوامی نصف سنچری نے افغانستان کو 6 وکٹوں پر 153 رنز تک پہنچا دیا۔افغانستان کا ٹاپ آرڈر لگاتار دوسرے میچ میں ناکام رہا۔ انہوں نے پاور پلے کو 3 وکٹ پر 41 پر ختم کیا – پہلے میچ میں ان کے 4 وکٹوں پر 34 رنز بنے تھے۔
نوین الحق کا 13 بالزکا اوور،ایک قانونی بال کیلئے 5 بار واپس بھیجا گیا،ڈانٹ ڈپٹ
زمبابوے ٹیم جواب میں 14 بالز قبل 103 اسکور پر آئوٹ ہوئی۔کپتان سکندر رضا 35 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔راشد خان اور نوین الحق نے 3،3 وکٹیں لیں۔
تین میچزکی سیریئز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔فیصلہ کن میچ کل 14 دسمبر ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔
Getty Iamges