Author: admin

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔دوسرا ٹیسٹ،پاکستان 4 سال سے محرومی کا مداوا کرسکتا؟فائنل الیون،شان مسعود کا آخری میچ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چار سال پرانی بات ہے۔یہ فروری 2021 تھا۔جب پاکستان مسلسل 2 ٹیسٹ سیریز جیتا تھا۔اپنے ہوم گرائونڈز میں مسلسل 2 سیریزجیتنا ایک عام سی بات تھی،لیکن اس بات کو 4 سال گزر گئے ہیں۔پاکستان تسلسل کے ساتھ ہوم میدانوں میں 2 ٹیسٹ سیریز نہیں جیتا ہے اور سب موقع آیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا دوسراکرکٹ ٹیسٹ کل 25 جنوری 2025 سے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔پاکستان جیتا تو انگلینڈ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2024،عاقب جاوید پالیسی مسترد،پاکستان کاکوئی پلیئر نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر2024 کی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔عاقب جاوید کی چلتی پالیسی میں کوئی کھلاڑی یااسپنر جگہ بنانے میں ناکام ہے۔پاکستان کاکوئی کھلاڑی شامل نہیں کیا گیا ہہے۔ٓٓئی سی سی غیر معمولی کھلاڑیوں کومنتخب کرتی  ہے جنہوں نے 2024 کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے کوئی نہیں ہے۔بھارت سے3،انگلینڈ سے 4،آسٹریلیا سے ایک،سری لنکا سے ایک اور نیوزی لینڈ سے دو…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جمعہ کو اعلان کردہ سال 2024 کی مینز ون ڈے ٹیم کا اعلان بھارتی شائقین کو نقصان پہنچاگیا۔ بھارت کا ایک بھی کھلاڑی اسکواڈ میں جگہ نہیں بناسکا، جبکہ سات پڑوسیوں سمیت 10 ایشیائیوں نے اس فہرست میں جگہ بنائی ہے۔پاکستان سے 3 کھلاڑی آئے ہیں۔ سری لنکا کے کپتان چارتھ اسالنکا کو آئی سی سی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا جب کہ ان کے تین ساتھی کھلاڑی پاتھم نسانکا، کوسل مینڈس اور وینندو ہاسرنگا بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ الیون میں تین پاکستانی، یعنی صائم ایوب،…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پچ اب بھی مشکل،علاج 4 سپنرز،بیٹرزکاپلان اپنا،پاکستان کو ہرائیں گے،ویسٹ انڈین کپتان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کے کپتان گریک  بریتھویٹ کا کہنا ہے کہ پچ مشکل ہے مگرکھلاڑیوں کا مورال بلند ہے ۔اپنے آپ پر یقین ہے ۔چار سپنرزکے ساتھ میدان میں اتریںگے۔ سینئرکھلاڑی کیمرج کی سکواڈ میں واپسی ہوگی۔ ملتان کرکٹ سٹیڈٰم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مہمان کپتان کا کہناتھا کہ کوشش کریں گے زیادہ اسکور کر سکیں۔ پچھلے میچ میں پچ بہت مشکل تھی، کھلاڑیوں کو خود پر اعتماد ہونا چاہیے ۔وہ بہادری سے کھیلیں ۔ہماری کوشش ہوگی میچ جیت…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے عمران عثمانی.عاقب جاوید سپن پچز پالیسی کیلئے دیوار بن گئے،شاہین کاٹیسٹ کیریئرختم کردیا،پریس کانفرنس میں الٹا سوال کرڈالا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے الٹا سوال کردیا ہے کہ ہم سپن پچزبنارہے ہیں تو اس میں مسئلہ کیا ہے۔ مجھے بتایاجائے کہ کیا ہم نے غلط کیا۔ویسٹ انٖڈیز کے خلاف سپن پچ ہی بنانی تھی کہ وہ سپن کے خلاف کمزور ہیں۔اب لوگ کمنٹ کررہے ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ کدھر جارہی ہے۔عجب سوال ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کا اصول یہ ہے کہ آپ ہوم میں اپنی مرضی کی…

Read More

ایک اور بڑے کرکٹر کی شادی کے 20 برس بعد طلاق کی خبریں،حقائق،کرکٹ کی تازہ ترین خ بریں یہ ہیں کہ کرکٹرز کی طلاق کی خبروں میں نمایاں تیزی۔سابق بھارتی کرکٹر اور کھیل کے لیجنڈز میں سے ایک وریندر سہواگ اپنی اہلیہ آرتی اہلوت سے الگ ہو رہے ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ جوڑا شادی کے 20 سال بعد طلاق کے لیے تیار ہے، 2004 میں شادی ہوئی تھی۔ انہوں نے مبینہ طور پر انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کیا ہے اور ہندوستان ٹائمز کے  مطابق وہ کچھ مہینوں سے الگ رہ رہے ہیں۔…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔ورلڈکرکٹ کمیٹی ختم،ورلڈکرکٹ کنیکٹس بورڈ تشکیل،جے شاہ اور گنگولی شامل،پاکستان آئوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈ کرکٹ کمیٹی ختم۔نو تشکیل شدہ ورلڈ کرکٹ کنیکٹس ایڈوائزری بورڈ میں بھارتی شامل،پاکستان باہر ہے۔آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ بھی شامل ہوگئے،ساتھ میں بی سی سی آئی کے سابق صدر ساروگنگولی بھی  ہیں۔ میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین جے شاہ اور سابق  بھارتی کپتان اور بی سی سی آئی کے سابق صدر سورو گنگولی نے نو تشکیل شدہ ورلڈ کرکٹ کنیکٹس ایڈوائزری بورڈ میں شمولیت…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ اعتماد یا پیچیدہ معاملات ،پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا لازمی ٹریننگ سیشن منسوخ ،افواہیں گرم،حقائق۔ حد سے زیادہ اعتماد۔رات گئے پاکستان کرکٹ میں نئے پیچیدہ معاملات ۔ٹیسٹ میچ سے ایک روز قبل کی لازمی پریکٹس کی روایت اور کپتان کی پریس کانفرنس سے انحراف ۔وجہ کیا۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کاجمعہ کو شیڈول پہلے سے پریکٹس اور کپتان کی پریس کانفرنس کی منسوخی کی خبر پاکستان کرکٹ بورڈ نے رات گئے 10 بجے دی، جب جمعہ کی تاریخ شروع ہونے میں دو گھنٹے باقی تھے۔ ایک افواہوں کا سلسلہ ہے جو تھمنے کا نام نہیں لے رہا کہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ۔آئی سی سی ایوارڈز 2024 کیلئے فاتحین فائنل،لسٹ تیار،اعلان کا شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اس ہفتے آئی سی سی ایوارڈز 2024 کے ووٹنگ کے عمل کے نتائج کو بتانے کو تیار ہے، جس میں  پانچ دن مسلسل اعلانات ہونگے،آغاز کل 24 جنوری سے ہوگا۔ پورے کیلنڈر سال میں غیر معمولی انفرادی پرفارمنس کی کمی کے ساتھ، آئی سی سی ایوارڈز 2024 میں سرفہرست انعامات کے دعویدار عالمی ایونٹس سے لئے گئے ہیں جن میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ڈرامائی ورلڈ کپ شامل ہے،  خواتین کا …

Read More

سڈنی۔کرک اگین رپورٹ آسٹریلیائی کرکٹ کے عظیم مائیکل کلارک اور ان کی دلکش گرل فرینڈ عربیلا شیربورن نے جمعرات کو سڈنی کے ایک جدید ترین ریستوراں میں سابق ٹیسٹ کپتان کی زندگی کا ایک بہت بڑا لمحہ منانے کے لیے کھانا کھایا۔ مائیکل کلارک کو بدھ (23 جنوری) کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کیا گیا۔ 43 سالہ سابق کپتان ملک کے نامور کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہونے والے 64ویں کھلاڑی بن گئے۔ کلارک نے 12 سالہ شاندار بین الاقوامی کیریئر کا لطف اٹھایا جس میں انہوں نے 115 ٹیسٹ، 245 ون ڈے…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انضمام اور وسیم اکرم بھی ایسی پچز پر لیجنڈری بنے،سعود شکیل۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں بننے والی موجودہ پچز اعلیٰ معیار کی ہیں اور اسی پچز پر ہی کھیل کر وسیم اکرم انضمام الحق شعیب اختر جیسے نامی گرامی کھلاڑی لیجنڈری پلیئرز بنے تو یہ اس میں ہمیں سبق ملتا ہے کہ ہم بھی اس پر پرفارم کریں اور ہم بھی لیجنڈ میں شمار ہو جائیں۔ سعود شکیل نےملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں سپن پچز کا دفاع کیا…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان،دوسرے ٹیسٹ کی پچ فیکٹری کی شکل اختیار کرگئی،چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھی آئیڈیا۔ساجد خان اور نعمان علی کو کھلادیں۔ پاکستان بمقابلہ مقابلہ ویسٹ انڈیز۔ دوسرے ٹیسٹ کے آغاز میں اب درمیان میں کل کا دن باقی ہے۔ آج دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک ساتھ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کی ہے۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیت لیا تھا۔ آج کی پریکٹس میں کھلاڑیوں نے تمام شعبوں میں بھرپور ٹریننگ کی اور کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ مذاق کرتے بھی نظر آئے۔ویسٹ انڈر کھلاڑیوں کے ساتھ بھی ان کی…

Read More