Author: admin

ایڈیلیڈ ،کرک اگین رپورٹ ۔پاکستان کے پیس بائولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ہم جیت کے بہت قریب تھے اور اس طرح کے جو میچ ہوتے ہیں۔ وہ بہت ساری چیزیں سکھاتے ہیں اور آپ کو ایک امید بھی ہوتی ہے کہ جس طرح ہم کھیلے ہیں تو پوری ٹیم نے مل کر بات کی ہے کہ کیا کیا چیزیں ہیں جس کو بہتر کر سکتے ہیں اور نیکسٹ میچ میں کوشش کریں گے کہ ان چیزوں کو اپلائی کریں اور اپنی بیسٹ کرکٹ کھیلیں۔ پہلے میچ میں دیکھا کہ لوگ کہہ رہے تھے، دیکھیں ایسا کرنا تو…

Read More

بارباڈوس ،کرک اگین انگلینڈ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کی شکست کے بعد ویسٹ انڈیز میں ون ڈے سیریز ہارگیا۔اپنے خلاف شراکت کا نیا ریکارڈ بنوالیا۔میزںان ٹیم کی 8 وکٹ کی جیت۔ سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میں ایک موقع پر انگلینڈ کی 4 وکٹیں 24 پر باہر تھیں لیکن پھر فل سالٹ کے 74 اور ڈین موسلے کے 57 رنز سے مہمان ٹیم 8 وکٹ پر 263 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئی۔میتھیو فورڈ نے 35 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں ۔ میتھیو فورڈ، الزاری جوزف اور روماریو شیفرڈ کی تیز رفتار گیندوں نے جہاں نے…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔فیصلہ کن ون ڈے،کپتان سے لڑائی پر ویسٹ انڈین بائولرمیدان چھوڑ گیا،انگلینڈ مشکل میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے بائولر الزاری جوزف اور کپتان شائی ہوپ کے درمیان شدید تکرار۔بائولر غصہ میں میدان سے باہر نکل گئے۔ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے بائونڈری لائن پر انہیں روکنے کی کوشش کی جو ناکام ہوگئی۔فیصلہ کن تیسرے و آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ دبائو میں تھا۔ برج ٹاؤن میں ویسٹ انڈیز کے ٹاس جیتنے اور انگلینڈ کو بیٹنگ دینے کے بعد جوزف نے میتھیو فورڈ کے ساتھ…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔بنگلہ دیش 23 رنز میں 8 وکٹ گنواکر افغانستان سے جیتا میچ ہارگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کا مستقبل روشن،اپنی ہوم سیریز تیسرے ملک میں کھیلنے کے باوجود ناقابل شکست ہورہا ہے۔جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے والی افغان ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف بھی پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ جیت لیا ہے۔ بنگلہ دیش 25 ویں اوور تک  236 رنزکے تعاقب میں صرف  118 رنز دور تھا اور اس کی آٹھ وکٹیں باقی تھیں۔پھر ایک جھکڑ چل پڑا۔اے ایم غضنفر نے بنگلہ دیش کے بلے بازوں کی ہوا نکال…

Read More

ایڈیلیڈ۔کرک اگین رپورٹ۔تیز گیند باز زیویئر بارٹلیٹ، اسپینسر جانسن اور وکٹ کیپر بلے باز جوش فلپ کو پرتھ میں پاکستان کے خلاف ون ڈے میچ کے لیے آسٹریلیا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے.پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران کپتان بھی بدل گئے ہیں۔ وکٹ کیپر بلے باز پاکستان کے خلاف آخری ون ڈے میں ٹیم کی کپتانی بھی کریں گے۔کپتان پیٹ کمنز، مچل سٹارک، جوش ہیزل ووڈ، مارنس لیبوشین اور اسٹیو اسمتھ بارڈر،گاواسکر ٹرافی سیریز کی تیاری کے لیے 50 اوور کے میچ سے محروم رہیں گے۔ جوش انگلس پاکستان کے خلاف تین میچوں کی…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس گم ہوگئے اور اس کے ریٹائرڈ بائولر،آج کے بائولنگ مینٹور مزید منظر عام پر آگئے۔ آئندہ نیلامی سے  آؤٹ ہونے کے بعد بین  اگلے سال ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ میں حصہ نہیں لیں گے۔یہی نہیں وہ 2026 تک نہیں کھیل سکیں گے۔کرک اگین رپورٹ کرچکا تھا۔ اس سال متعارف کرائے گئے کھلاڑیوں کی دستیابی کے حوالے سے سخت قوانین کے تحت 33 سالہ کھلاڑی 2026 کے مقابلےتک بھی دستیاب نہیں ہوں گے۔فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر ان 52 انگلش کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہوں نے اس نیلامی کے لیے سائن اپ کیا…

Read More

شارجہ۔شارجہ میں آج 300 واں انٹرنیشنل میچ،افغانستان کس کے خلاف حاوی۔کرک اگین رپورٹ۔افغانستان بدھ سے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ سیریز کا افتتاحی کھیل شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے لیے ایک اور سنگ میل ثابت ہوگا کیونکہ یہ اس مشہور مقام پر 300 واں بین الاقوامی میچ ہوگا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے نام 252 میچوں کے ساتھ دنیا میں سب سے زیادہ ون ڈے کی کی میزبانی کا ریکارڈ ہے۔ افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ون ڈے 300 واں کھیل ہوگا –اس میں ٹی 20 اور…

Read More

ایڈیلیڈ ،کرک اگین رپورٹ۔شکست کا ڈر یا پیسرز کا خوف،آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے سے قبل اہم ہتھیار بلالیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے حوالہ سے یہ بریکنگ نیوز ہے کہ ایڈیلیڈ کی سپن پچ کو دیکھ کر قومی ٹیم میں ایک اسپنر ڈالاجائے گا۔دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا سے حیرت انگیز نیوز بریک ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر جوش ہیزل ووڈ ایڈیلیڈ میں دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ سے قبل آسٹریلیا کیمپ کو جوائن کریں گے،اس سےقبل انہیں بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی وجہ سے ریلیز کیا گیا تھا۔ یہ…

Read More

پاکستان آسٹریلیا کرکٹ ون ڈے سیریز تھوڑا توجہ کا مرکز بنی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ملبورن سے ایڈیلیڈ روانہ ہوگئی ہے۔ پاکستان سیریز کا دوسرا میچ آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ میں کھیلے گا۔سیریز کا دوسرا میچ 8 نومبر کو ہوگا۔ پہلا میچ آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹ سے جیتا ہے۔اس میچ میں پاکستان کے پیس اٹیک نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔افغانستان کیخلاف سیریز میں ایک روز باقی،بنگلہ دیش کے 2 کرکٹرز ویزے سے محروم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش اور افغانستان کے مابین 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچزکی سیریز کے آغاز میں ایک روز کا وقفہ ہے اور صورت حال یہ ہے کہ بنگلہ دیش کے 2 کرکٹرز کو متحدہ عرب امارات کا ویزا ہی جاری نہیں ہوا بنگلہ دیش نے پیر (4 نومبر) کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آنے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے اپنی تیاریوں کا آغاز ناہید رانا اور بائیں ہاتھ کے اسپنر نسیم احمد کے…

Read More

شکیب الحسن کا دو دہائیوں بعد پہلی بار بائولنگ ایکشن مشکوک قرار،جانچ پڑتال شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شکیب الحسن  کا بین الاقوامی کریئر اس وقت اندھیرے میں ہے۔ سیکورٹی کی بنیاد پر بنگلہ دیش نہیں جاسکتے۔2 فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لے چکے،آگے کا علم نہییں ہے اور 2 دہائیوں سے زائد عرصہ کھیلنے کے بعد اب جاکر ان کا بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا ہے۔ اس سیزن میں کائونٹی کے واحد میچ میں سرے کیلئے انہوں نے شرکت کی اور واحد میچ گلے پڑا،جب امہائرز نے ان کا بائولنگ ایکشن مشکوک کردیا ہے۔37 سالہ اسپنر نے…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔نسیم رئوف زخمی،سنسنی خیز مقابلہ میں پیسرزکا زبردست شو،آسٹریلیا بمشکل کامیاب،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نسیم شاہ زخمی ہوگئے اور پاکستان کے پاس آسٹریلیا میں کوئی اضافی پیسر بھی نہیں ہے۔7.2 اوورز کرکے فیلڈ سے باہر چلے گئے،انہوں نے 39 رنزکے عوض ایک وکٹ بھی لی۔آسٹریلیا نے سخت مقابلہ کے بعد پاکستان کو لوسکورنگ شو میں ذرا مشکل سے صرف 2 وکٹ سے ہرادیا۔ یہ کیا تھا ۔ایم سی جی میں کیا ہو رہا تھا ۔آسٹریلیا نے پاکستان کو صرف 203 رنز تک محدود کیا۔ یہ اتنا معمولی  ہدف تھا کہ اسٹریلین بڑے اعتماد…

Read More