لاہور 25 جنوری۔پی سی بی میڈیا ریلیز۔سہہ ملکی کپ کا نیا شیڈول جاری،لاہور اور کراچی میزبان،میچز کی ٹائمنگ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج پاکستان نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ یہ سیریز سنگل لیگ کی بنیاد پر 8 سے 14 فروری تک کھیلی جائے گی جس کے ابتدائی دو میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونگے جبکہ آخری لیگ میچ اور فائنل کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہونگے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا آغاز ہفتہ 8 فروری…
Author: CricAgain Desk
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے عمران عثمانی ۔ملتان میں پہلی ٹیسٹ ہیٹ ٹرک،نعمان علی پہلے پاکستانی سپنر،5 ویں کرکٹر،دنیا کی 48 ویں ہیٹ ٹرک،اہم ریکارڈز ساتھ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی 48 ویں ہیٹ ٹرک۔پاکستان کی جانب سے 5 ویں کھلاڑی کی چھٹی ہیٹ ٹرک۔وسیم اکرم 2 بار،عبد الرزاق،محمد سمیع اور نسیم شاہ ایک ایک بار ہیٹ ٹرک کرچکے۔اہم بات یہ ہے کہ کسی بھی پاکستانی اسپنر کی یہ پہلی ٹیسٹ ہیٹ ٹرک ہے۔اس سے قبل تمام 4 پیسرز تھے۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستانیئ سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کیریئر کی پہلی اور…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان ٹیسٹ،2 کھلاڑیوں کا ڈیبیو،ہیرو بننے کے مواقع ہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے شروع ہورہا ہے۔ٹاس ویسٹ انڈیز کے کپتان گریک برتھویٹ نے جیتا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کاشف علی پاکستان کی جانب سے آج 259 ویں ٹیسٹ کھلاڑی بن گئے۔راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کاشف علی کو اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ٹیسٹ کیپ دی۔اس موقع پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین نے…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے براہ راست کرک اگین رپورٹ۔دوسرا ٹیسٹ،ملتان میں پاکستان کو ٹاس کے وقت دھچکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔دوسرا ٹیسٹ۔پہلا روز۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں 2 میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے ٹاس ہوا۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی ہے۔خرم شہزاد کی جگہ کاشف علی آئے ہیں۔مہمان ٹیم میں بھی ایک تبدیلی ہے۔کیمار روچ کی آمد ہوئی ہے۔ اس سے قبل ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں صبح 7 بجے…
،ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے عمران عثمانی ۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم،موسم صاف،سٹاف کی دوڑیں،2 روز میں میچ ممکن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیمیں آج صبح صبح پہنچ چکی ہیں۔ سچت سیکیورٹی میں سٹیڈیم میں عملہ اور اسٹاف کی صبح سات سے پہلے کی دوڑیں لگی ییں۔ نو بجے ٹاس ہے۔ ہر چیز تیار کرنی ہے۔ لیکن ان سب کی خوش قسمتی یہ ہے کہ موسم ان کے لیے بڑا مددگار ہے۔ صبح سویرے سے ہی سورج کی کرنیں تیزی کے ساتھ اپنے قدم مضبوط کرتے ہوئے گہری…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان میں دوسرا ٹیسٹ،پاکستان ٹیم میں تبدیلی،نئے پیسر ڈیبیو پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان۔پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی۔ کاشف علی کل پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کاشف علی فاسٹ بولر خرم شہزاد کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ دوسرا ٹیسٹ،پاکستان 4 سال سے محرومی کا مداوا کرسکتا؟فائنل الیون،شان مسعود کا آخری میچ یوں امام الحق نہیں آسکے۔پاکستان نے کم سے کم ایک فاسٹ بائولر پر انحصار کرہی لیا ہے۔ پاکستان…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے 2025 میں کلب کے لیے تمام فارمیٹس کھیلنے کے لیے واروکشائر میں واپسی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ توقع ہے کہ وہ مئی میں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آغاز سے ستمبر کے آخر تک دستیاب ہوں گے۔30 سالہ حسن گزشتہ سیزن میں کہنی کی چوٹ کا شکار ہونے کے بعد سے نہیں کھیلے ہیں، جس کی وجہ سے وہ وائٹلٹی بلاسٹ کے پانچ میچوں میں 10 وکٹیں لینے کے بعد باہر ہو گئے تھے۔ اس کے بعد سرجری ہوئی اور وہ وارکشائر اور پاکستان کے طبی عملے دونوں کی نگرانی میں…
کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کے خلاف فروری میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی کے میچ کا بائیکاٹ کرنے کے لیے انگلینڈ پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے، لیکن طالبان کے دور حکومت میں رہنے والوں کے لیے کرکٹ زندگی بھر کی جدوجہد میں امن کا لمحہ فراہم کرتی ہے۔ایسے میں ان کی ایک خاتون کرکٹر نے بائیکاٹ کی مخالفت کردی ہے۔ رویا صمیم کہتی ہیں کہ میں چاہتی ہوں کہ انگلینڈ افغانستان کیخلاف کرکٹ میچ کھیلے۔طالبان کے دور کی افغان ویمن کرکٹر نے بائیکاٹ مطالبات کی مخالفت کی ہے۔بائیکاٹ خوشی لانے والی چند چیزوں…
چنائی،کرک اگین رپورٹ۔دوسرا ٹی 20 ہفتہ کو،سپن کاشکار انگلش ٹیم نے بھارتی سموگ کو وجہ قرار دے دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کو بھارت میں سپن اٹیک کا سامنا ہے،پہلے ٹی 20 میچ کی شکست سے کیمپ میں بے چینی ہے لیکن ہیری بروک کا خیال ہے کہ کولکتہ کے گھنے اسموگ نے بھارت کے خلاف ابتدائی ٹی 20 میں اسپن کے خلاف انگلینڈ کےکو بے بس کیا ہے۔نائب کپتان بروک ایڈن گارڈنز میں ہندوستان کے اسپنرز کا شکار ہونے والے پانچ بلے بازوں میں سے پہلے بیٹر تھے، سات وکٹوںکی شکست ہوئی،ٹیم 132 پر…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔دوسرا ٹیسٹ،پاکستان 4 سال سے محرومی کا مداوا کرسکتا؟فائنل الیون،شان مسعود کا آخری میچ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چار سال پرانی بات ہے۔یہ فروری 2021 تھا۔جب پاکستان مسلسل 2 ٹیسٹ سیریز جیتا تھا۔اپنے ہوم گرائونڈز میں مسلسل 2 سیریزجیتنا ایک عام سی بات تھی،لیکن اس بات کو 4 سال گزر گئے ہیں۔پاکستان تسلسل کے ساتھ ہوم میدانوں میں 2 ٹیسٹ سیریز نہیں جیتا ہے اور سب موقع آیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا دوسراکرکٹ ٹیسٹ کل 25 جنوری 2025 سے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔پاکستان جیتا تو انگلینڈ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2024،عاقب جاوید پالیسی مسترد،پاکستان کاکوئی پلیئر نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر2024 کی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔عاقب جاوید کی چلتی پالیسی میں کوئی کھلاڑی یااسپنر جگہ بنانے میں ناکام ہے۔پاکستان کاکوئی کھلاڑی شامل نہیں کیا گیا ہہے۔ٓٓئی سی سی غیر معمولی کھلاڑیوں کومنتخب کرتی ہے جنہوں نے 2024 کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے کوئی نہیں ہے۔بھارت سے3،انگلینڈ سے 4،آسٹریلیا سے ایک،سری لنکا سے ایک اور نیوزی لینڈ سے دو…
دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جمعہ کو اعلان کردہ سال 2024 کی مینز ون ڈے ٹیم کا اعلان بھارتی شائقین کو نقصان پہنچاگیا۔ بھارت کا ایک بھی کھلاڑی اسکواڈ میں جگہ نہیں بناسکا، جبکہ سات پڑوسیوں سمیت 10 ایشیائیوں نے اس فہرست میں جگہ بنائی ہے۔پاکستان سے 3 کھلاڑی آئے ہیں۔ سری لنکا کے کپتان چارتھ اسالنکا کو آئی سی سی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا جب کہ ان کے تین ساتھی کھلاڑی پاتھم نسانکا، کوسل مینڈس اور وینندو ہاسرنگا بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ الیون میں تین پاکستانی، یعنی صائم ایوب،…