ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پچ اب بھی مشکل،علاج 4 سپنرز،بیٹرزکاپلان اپنا،پاکستان کو ہرائیں گے،ویسٹ انڈین کپتان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کے کپتان گریک بریتھویٹ کا کہنا ہے کہ پچ مشکل ہے مگرکھلاڑیوں کا مورال بلند ہے ۔اپنے آپ پر یقین ہے ۔چار سپنرزکے ساتھ میدان میں اتریںگے۔ سینئرکھلاڑی کیمرج کی سکواڈ میں واپسی ہوگی۔ ملتان کرکٹ سٹیڈٰم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مہمان کپتان کا کہناتھا کہ کوشش کریں گے زیادہ اسکور کر سکیں۔ پچھلے میچ میں پچ بہت مشکل تھی، کھلاڑیوں کو خود پر اعتماد ہونا چاہیے ۔وہ بہادری سے کھیلیں ۔ہماری کوشش ہوگی میچ جیت…
Author: CricAgain Desk
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے عمران عثمانی.عاقب جاوید سپن پچز پالیسی کیلئے دیوار بن گئے،شاہین کاٹیسٹ کیریئرختم کردیا،پریس کانفرنس میں الٹا سوال کرڈالا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے الٹا سوال کردیا ہے کہ ہم سپن پچزبنارہے ہیں تو اس میں مسئلہ کیا ہے۔ مجھے بتایاجائے کہ کیا ہم نے غلط کیا۔ویسٹ انٖڈیز کے خلاف سپن پچ ہی بنانی تھی کہ وہ سپن کے خلاف کمزور ہیں۔اب لوگ کمنٹ کررہے ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ کدھر جارہی ہے۔عجب سوال ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کا اصول یہ ہے کہ آپ ہوم میں اپنی مرضی کی…
ایک اور بڑے کرکٹر کی شادی کے 20 برس بعد طلاق کی خبریں،حقائق،کرکٹ کی تازہ ترین خ بریں یہ ہیں کہ کرکٹرز کی طلاق کی خبروں میں نمایاں تیزی۔سابق بھارتی کرکٹر اور کھیل کے لیجنڈز میں سے ایک وریندر سہواگ اپنی اہلیہ آرتی اہلوت سے الگ ہو رہے ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ جوڑا شادی کے 20 سال بعد طلاق کے لیے تیار ہے، 2004 میں شادی ہوئی تھی۔ انہوں نے مبینہ طور پر انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کیا ہے اور ہندوستان ٹائمز کے مطابق وہ کچھ مہینوں سے الگ رہ رہے ہیں۔…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔ورلڈکرکٹ کمیٹی ختم،ورلڈکرکٹ کنیکٹس بورڈ تشکیل،جے شاہ اور گنگولی شامل،پاکستان آئوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈ کرکٹ کمیٹی ختم۔نو تشکیل شدہ ورلڈ کرکٹ کنیکٹس ایڈوائزری بورڈ میں بھارتی شامل،پاکستان باہر ہے۔آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ بھی شامل ہوگئے،ساتھ میں بی سی سی آئی کے سابق صدر ساروگنگولی بھی ہیں۔ میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین جے شاہ اور سابق بھارتی کپتان اور بی سی سی آئی کے سابق صدر سورو گنگولی نے نو تشکیل شدہ ورلڈ کرکٹ کنیکٹس ایڈوائزری بورڈ میں شمولیت…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ اعتماد یا پیچیدہ معاملات ،پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا لازمی ٹریننگ سیشن منسوخ ،افواہیں گرم،حقائق۔ حد سے زیادہ اعتماد۔رات گئے پاکستان کرکٹ میں نئے پیچیدہ معاملات ۔ٹیسٹ میچ سے ایک روز قبل کی لازمی پریکٹس کی روایت اور کپتان کی پریس کانفرنس سے انحراف ۔وجہ کیا۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کاجمعہ کو شیڈول پہلے سے پریکٹس اور کپتان کی پریس کانفرنس کی منسوخی کی خبر پاکستان کرکٹ بورڈ نے رات گئے 10 بجے دی، جب جمعہ کی تاریخ شروع ہونے میں دو گھنٹے باقی تھے۔ ایک افواہوں کا سلسلہ ہے جو تھمنے کا نام نہیں لے رہا کہ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ۔آئی سی سی ایوارڈز 2024 کیلئے فاتحین فائنل،لسٹ تیار،اعلان کا شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اس ہفتے آئی سی سی ایوارڈز 2024 کے ووٹنگ کے عمل کے نتائج کو بتانے کو تیار ہے، جس میں پانچ دن مسلسل اعلانات ہونگے،آغاز کل 24 جنوری سے ہوگا۔ پورے کیلنڈر سال میں غیر معمولی انفرادی پرفارمنس کی کمی کے ساتھ، آئی سی سی ایوارڈز 2024 میں سرفہرست انعامات کے دعویدار عالمی ایونٹس سے لئے گئے ہیں جن میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ڈرامائی ورلڈ کپ شامل ہے، خواتین کا …
سڈنی۔کرک اگین رپورٹ آسٹریلیائی کرکٹ کے عظیم مائیکل کلارک اور ان کی دلکش گرل فرینڈ عربیلا شیربورن نے جمعرات کو سڈنی کے ایک جدید ترین ریستوراں میں سابق ٹیسٹ کپتان کی زندگی کا ایک بہت بڑا لمحہ منانے کے لیے کھانا کھایا۔ مائیکل کلارک کو بدھ (23 جنوری) کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کیا گیا۔ 43 سالہ سابق کپتان ملک کے نامور کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہونے والے 64ویں کھلاڑی بن گئے۔ کلارک نے 12 سالہ شاندار بین الاقوامی کیریئر کا لطف اٹھایا جس میں انہوں نے 115 ٹیسٹ، 245 ون ڈے…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ انضمام اور وسیم اکرم بھی ایسی پچز پر لیجنڈری بنے،سعود شکیل۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں بننے والی موجودہ پچز اعلیٰ معیار کی ہیں اور اسی پچز پر ہی کھیل کر وسیم اکرم انضمام الحق شعیب اختر جیسے نامی گرامی کھلاڑی لیجنڈری پلیئرز بنے تو یہ اس میں ہمیں سبق ملتا ہے کہ ہم بھی اس پر پرفارم کریں اور ہم بھی لیجنڈ میں شمار ہو جائیں۔ سعود شکیل نےملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں سپن پچز کا دفاع کیا…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان،دوسرے ٹیسٹ کی پچ فیکٹری کی شکل اختیار کرگئی،چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھی آئیڈیا۔ساجد خان اور نعمان علی کو کھلادیں۔ پاکستان بمقابلہ مقابلہ ویسٹ انڈیز۔ دوسرے ٹیسٹ کے آغاز میں اب درمیان میں کل کا دن باقی ہے۔ آج دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک ساتھ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کی ہے۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیت لیا تھا۔ آج کی پریکٹس میں کھلاڑیوں نے تمام شعبوں میں بھرپور ٹریننگ کی اور کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ مذاق کرتے بھی نظر آئے۔ویسٹ انڈر کھلاڑیوں کے ساتھ بھی ان کی…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کیلئے فارم بحالی کو دھچکا،10 سال بعد ڈومیسٹک میچ میں انٹری،روہت شرمافلاپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل فارم بحالی کی کوششیں،دس سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے روہت شرما کشمیر کے خلاف ناکام ہوگئے۔ یہ وہ شروعات نہیں تھیں جس کی روہت شرما سےتوقع تھی۔ ایک دہائی کے بعد رنجی ٹرافی میں واپسی کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان صرف 3 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ ریڈ بال کرکٹ میں روہت کی خراب فارم بدستور جاری ہے۔ بلے باز صرف 19 گیندوں کے لیے کریز پر ٹھہرے تھے۔ممبئی…
عمران عثمانی ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،پہلا ایونٹ 1998،نام کچھ اور،9 ٹیموں میں صرف 8 میچز،8 ایونٹس کے 7 چیمپئن۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر تازہ ترین مضمون آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی تاریخ کا ذکر ہے۔چیمپئنز ٹرافی ہسٹری ہے۔ریکارڈز ہین،دلچسپ باتیں اور واقعات ہیں۔آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025قریب ہے۔ اس کا اغاز 1998 میں ایک ناک آؤٹ ایونٹ کے نام سے ہوا، بعد میں کبھی اسے منی ورلڈ کپ کہا گیا اور اب ایک عرصے سے اسے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کہا جا رہا ہے۔ یہ نام 2002 سے دے دیا گیا تھا۔ ہم اپ کو…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کا بھی سپن ٹریک،انگلش بیٹرزپھنس گئے،پہلے ٹی20 میں شکست۔پاکستان سے ٹیسٹ فارمیٹ میں سپن چکر میں گھومنے کے بعد انگلینڈ کرکت ٹیم بھارت میں محدود اوورز فارمیٹ میں بھی اسی جال میں پھسن گئی۔یوں پاکستان کی طرح بھارت نے بھی سپن ٹریک کی مدد سے سپنرز کے ساتھ انگلش بیٹرز کا عرس پڑھ دیا۔بھارت نے 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ بھارت کی اسپن ٹرائیکا نے مشترکہ طور پر اپنے 12 اوورز میں 67 رنز دے کر 5 وکٹی لیں اور بدھ 22 جنوری کو کولکتہ میں…