Author: CricAgain Desk

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔اب کون سی پچ،وہی یا نئی،ملتان پھر ریڈرا پر،منیجمنٹ میں اختلاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 25 جنوری سے شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کی کس پج پر ہوگا ۔اس سوال پر اس لیے بھی سب کی نظریں ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ سال انگلینڈ کے خلاف ملتان میں ایک ہی پچ پر دو ٹیسٹ میچ کھیلے تھے تو سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کیا اسی پچ پر میچ ہوگا جس پر پہلا ٹیسٹ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف…

Read More

بھارت نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کیا ہے تو پاکستان نے امیدیں رکھی ہیں کہ کم سے کم بھارتی کپتان روہت شرما آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل پاکستان ہونگے اور کپتانوں کی تقریب میں شرکت کریں گے لیکن اس کا بھی فی الحال کوئی امکان نہیں اور اب ایک نیا پھڈا شروع ہوگیا ہے۔بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے تیار کی جانے والی شرٹس یا کورٹ پر میزبان ملک پاکستان والی شرٹ پہننے سے انکار کردیاہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے ایک عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ …

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ویمنز انڈر 19 ورلڈکپ،کیویز کو اپ سیٹ شکست،آنسو جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نائیجیریا نے ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر اپنی پہلی جیت درج کر لی۔بارش سے متاثرہ کھیل میں 13 اوورز تک محدود کر دیا گیا،کیویز کھلاڑی روپڑیں۔نائیجیرین پلیئرز جھوم اٹھیں۔ نائیجیریا نے کپتان پیٹی لکی اور لیلین اُدے کی شراکت سے 6 وکٹوں پر 65 رنز بنائے۔ تعاقب کا آغاز نیوزی لینڈ کے اوپنر کیٹ ارون کی پہلی گیند پر رن ​​آؤٹ کے ساتھ ہوا۔  11 اوورز کے اختتام پر 5 وکٹوں پر 49 رنز بنائے۔17رنز…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان ایسی پچ بنانے کا مجاز،بیٹنگ کیلئے مشکلات،ویسٹ انڈین کپتان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سپن ٹریک پر مقابلہ مشکل تھا، کریگ بریتھ ویت۔ویسٹ انڈیز کے کپتان بریتھ ویت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیل رہا ہے، تو وہ پچ پر فیصلہ کرنے کا مجاز ہے، سپن ٹریک پر مقابلہ مشکل تھا۔ میچ میں وکٹیں لینے کا پریشر تھا۔ ملتان کے کراؤڈ کی تعریف کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے کپتان کا کہنا تھا کہ یہ پر کرکٹ سے محبت کرنے والے لوگ موجود تھے جنہوں نے دونوں ٹیموں…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پچز پر تنقید بند کریں،یہ ہمارا حق،ایسے ہی آئندہ کھیلیں گے،ہماری تعریف کرین،شان مسعود۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان ٹیسٹ کے کپتان شان مسعود نے یہ بات ماننے سے انکار کر دیا ہے کہ پچ ایسی تھی کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے نامناسب تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہوم کنڈیشن ہے۔ چاہے جیسی پچ ہو۔ہمارا حق ہے کہ وہ اپنے جیتنے کے لیے جیسی مرضی پچز بنائے اور اگر ایک ڈیپارٹمنٹ فاسٹ بولرز کے لیے اس میں کوئی مدد نہیں ہے تو اس میں گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔ بعض اوقات بیٹرز…

Read More

ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے عمران عثمانی کی رپورٹ۔ٹیسٹ کرکٹ کا نیا رجہان،پیسرز کی دنیا ویراں،اسپنرزکا آباد جہاں،آخری62 وکٹوں پر قبضہ،پاکستان جیت گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ کا نیا تعارف۔ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دن میں 19 اور پھر اگلے دن میں 17 وکٹیں گریں اور ٹیسٹ میچ جو دیکھا جائے تو دن اور ایک سیشن میں مکمل ہوا کیونکہ پہلے دن پہلے سیشن کا کھیل خراب روشنی کی وجہ سے نہیں کھیلا جا سکا تھا۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ رنز سے جیت کر…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ۔ملک سے،کرکٹ سے بے دخلی کے بعد اب شکیب الحسن کے ورنٹ گرفتاری جاری۔ملک سے بے دخلی،آئی سی سی کی جانب سے کرکٹ معطلی ،بائولنگ ایکشن مسائل میں گھرے شکیب الحسن پر ایک اور مصیبت۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ڈھاکہ کی ایک عدالت نے اتوار کو بنگلہ دیش کے معروف آل راؤنڈر اور سیاست دان شکیب الحسن کے خلاف بینک سے متعلق ایک بے عزتی چیک کیس کے سلسلے میں گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا۔عوامی لیگ کے سابق قانون ساز شکیب کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا ،جو سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ٹیسٹ کرکٹ کے سنگل سیشن میں 12 وکٹیں،ریکارڈ اب بھی نہ ٹوٹ سکا،وہ کیسے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ کے ایک سیشن میں زیادہ وکٹیں کتنی گریں۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روزپہلے سیشن میں گرنے والی 12 وکٹوں کے بعد یہ سوال سامنے آیا ہے۔اگرچہ اس سیشن میں 30 منٹ زیادہ تھے لیکن بہرحال یہ ٹیسٹ کا سنگل سیشن ہی کہلائے گا۔پہلے پاکستان کی 7 وکٹیں اسکور میں 38 رنزکا اضافہ کرکے پویلین لوٹیں اور پھر ویسٹ انڈیز کے دوسری اننگ میں 5 کھلاڑی 54…

Read More

ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ سے بھی نام مٹانے کی کوششیں،عمران خان انکلوژر بند،فینز حیران،حکام کا بھونڈا موقفاب پاکستان کرکٹ سے بھی عمران خان کا نام مٹانے کی کوششیں تیز۔ملتان اسٹیڈیم میں  عمران خان انکلوژرز کو بند کردیا گیا۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز وی آئی پی انکلوئزر عمران خان کو بند کردیا گیا، سٹیڈیم میں داخلے کے بعد شائقین کرکٹ جبانکلوئزر پہنچے تو وہاں پر موجود پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارروں کے اہکاروں کی کثیر تعداد وہاں موجود تھی،ٹکٹس فروخت کرنے والی…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے براہ راست کرک اگین رپورٹ۔پاکستان ریکارڈ بنانے کی بجائے بنوانے میں مشہور،جومل وریکن کی 10 وکٹیں،3 اعزاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کسی بھی انٹرنیشنل کھلاڑی نے کوئی ریکارڈ بنانا ہو پاکستان کا دورہ کر لے اور ایسا اعزاز حاصل کر لے جو اسے کیریئر میں نہیں ملتا ۔پاکستان کرکٹ ٹیم دوسروں کو یہ اعزاز دلوانے میں اب زیادہ مشہور ہوتی جا رہی ہے، بنسبت اس کے کہ اس کے کھلاڑی کوئی نیا ریکارڈ قائم کریں۔ اب ویسٹ انڈیز کے بائولرجومل واریکن نے ملتان ٹیسٹ میں اپنے کیریئر کی بہترین بولنگ کر…

Read More

پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار،ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 رنزکا ہدف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز وقت پر شروع ہوا اور90 منٹ سے قبل پاکستان  اپنی دوسری اننگ میں 157 پر آؤٹ ہوگیا۔ ویسٹ انڈیز کو جیت کےلئے 251 کا ٹارگٹ۔تیسرے روز پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، بیٹرز جومیل ویرکین کا سامنا نہ کرسکے۔وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں، آخری 7 وکٹیں مجموعی سکور میں46 کا اضافہ کرسکیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز پاکستان نے 3 کھلاڑی…

Read More

ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے براہ راست کرک اگین  رپورٹ۔ویسٹ انڈین سپنر کا ہسٹری میں پہلی بار پاکستان میں بڑا کارنامہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے سپن فرینڈلی پچ پر بھی ایک ریکارڈ یا اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ تاریخ پرانی ہے اور کمال یہ ہے کہ پاکستانی اسپنرز ہردور میں کامیاب رہے ہیں لیکن مہمان ٹیم کے اسپنرز کو کبھی بڑا فائدہ نہیں ہوا۔ ملتان کرکٹ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز جب پاکستان کی چھٹی وکٹ گری تو یہ ویسٹ انڈین اسپنر جومل واریکن کی 5 ویں وکٹ…

Read More