چیمپئنز ٹرافی افتتاحی تقریب ،ٹی 20 ورلڈ کپ تقریب گول ہوچکی،اب بھی آئی سی سی ہاتھ جھاڑ سکتا۔ چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کراچی میں شیڈول،روہت شرمابھی شریک ہونگے،بریکنگ نیوز ائی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب پاکستان کے شہر کراچی میں 16 یا 17 فروری کو ہو سکتی ہے۔ انتہائی معتبر ویب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ 16 یا 17 نومبر کو یہ تقریب سجانے کا اہتمام کر رہا ہے ،جس کا مطلب یہ ہے کہ ایونٹ کے اغاز سے کم سے کم دو روز قبل یہ تقریب ہوگی، جس میں کپتانوں…
Author: CricAgain Desk
ممبئی،دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کراچی میں شیڈول،روہت شرما بھی شریک ہونگے،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں دوسری بڑی نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب کراچی میں ہوگی۔بھارتی کپتان روہت شرما سمیت تمام 8 ٹیموں کے کپتان شریک ہونگے۔اتفاق یہ ہے کہ بھارت کا پہلا میچ ایونٹ کے آغاز کے اگلے روز دبئی میں ہونا ہے،اس کیلئے ہنگامی شیڈول تیار کرلیا گیاہے۔ بی سی سی آئی کے سکریٹری ابھی تک بورڈ کا موقف سامنے نہیں لائے کہ آیا روہت شرما افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کو پہلی شکست،پسپائی،چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی لوگو شرٹس پر لگانے کا اعلان۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کو پہلی بڑی شکست۔پاکستان کے سخت موقف کے سامنے پسپا۔چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان کے نام کا لوگو لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ بی سی سی آئی نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی جرسی پر آئی سی سی کا آفیشل لوگو ہوگا، جس میں پاکستان کا نشان بھی شامل ہے۔ بھارتی جرسی اور چیمپئنز ٹرافی کے لوگو پر تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بی سی سی…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔دوسرا ٹیسٹ،ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پچ تبدیل،دھوپ میں کھلاڑیوں کی ٹریننگ،تبدیلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کیلئے پچ تبدیل کردی گئی ہے لیکن حکمت عملی نہیں بدلی،بڑے پنکھے اور ہیٹرز لگ چکے ہیں اوع سپن ٹریک کی تیاری زوروں پر ہے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں آج 22 جنوری 2025 کو پاکستان کے تما کھلاڑیوں نے ٹرینگ میں شرکت کی اور پھرپور انجوائے کیا۔ہنسی مذاق بھی رہا،دھوپ سے کھلاڑی کھل اٹھے۔سردی کی شدت میں کمی محسوس ہوئی ہے۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں تاحال ٹیم الیون…
کرک اگین رپورٹ۔افغانستان کے مرد کھلاڑی ہماری آواز بنیں،ایسا کرنے سے وہ خطرے میں ہونگے،ویمنز کرکٹرز۔افغانستان کی جلاوطن سابق کنٹریکٹ یافتی ومنز کرکٹرز فیروزہ امیری اور بینفشہ ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کی مردوں کی ٹیم پر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے پر پابندی کی بات نہیں کرتی ہیں لیکن ان سے توقع کرتے ہیں کہ وہ ان خواتین اور لڑکیوں کے لیے مزید کام کریں گے جنہیں وہ حقوق حاصل نہیں ہیں۔ہم انہیں روک کر کوئی اور مسئلہ پیدا نہیں کرنا چاہتے یا انہیں کرکٹ کھیلنے سے روکنے کی بات نہیں کرنا چاہتے۔ اب ہمارے پاس اپنا بیس…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کانام نہ لکھنے کے بھارتی فیصلے پر آئی سی سی کا رد عمل آگیا،کیا جواب دیا۔اطلاعات کے مطابق بھارت جرسیوں پر میزبان پاستان کا نام لکھنے سے انکار کررہاہے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری 2025 سے پاکستان میں شیڈول ہے۔بھارتی میچز دبئی میں ہیں لیکن میزبان پاکستان ہے۔ گزشتہ چند ماہ سے بی سی سی آئی اور پی سی بی کے درمیان کافی تناؤ رہا ہے، خاص طور پر بھارتی بورڈ کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کے بعد۔ آخر میں اس معاملے پر ایک سمجھوتہ طے پا…
عمران عثمانی چیمپئنز ٹرافی اور رمضان المبارک ،بھارتی پریشان ،سیمی فائنل سے روکنے کی تمنا،کیا میزبان کبھی جیت سکا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے آغاز میں اب ایک ماہ سے بھی کم وقت کا عرصہ باقی ہے۔ ایسے میں ایونٹ میں شریک 8 میں سے 7 ٹیموں نے اپنے حتمی 15 رکنی سکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ میزبان پاکستان نے تا حال نقاب کشائی نہیں کی ہے ۔میڈیا ذرائع سے یہ خبر تو لیک ہوئی کہ پاکستان نے ابتدائی طور پر 20 کھلاڑیوں کے نام دیے ہیں لیکن پاکستان اور آئی سی سی دونوں نے اب تک…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،انگلش کپتان نے افغانستان میچ بائیکاٹ مطالبہ کا فیصلہ سنادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جوس بٹلر نے افغانستان سے چیمپئنز ٹرافی میچ کے بائیکاٹ کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔یوں اگلے ماہ لاہور میں انگلینڈ اور افغانستان کھیلیں گے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کے 160سے زائد پارلیمنٹیرینز کے ایک گروپ نے رواں ماہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو رچرڈ گولڈ کو ایک خط پر دستخط کیے تھے، جس میں گورننگ باڈی پر زور دیا گیا تھا کہ وہ 26 فروری کو لاہور میں کھیلے جانے والے افغانستان کے خلاف میچ کے بائیکاٹ…
کرک اگین رپورٹ۔لوگو تنازعہ کے بعد سٹیڈیمز تعمیر پر بھارتی حملہ آئی سی سی سے رابطہ،نیا مطالبہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت نے پاکستان میں زیر تعمیر کرکٹ سٹیڈیمز نیشنل سٹیڈیم کراچی جسے نیشنل بینک ایرینا بھی کہا جاتا ہے اور قذافی سٹیڈیم لاہور کی صورتحال پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے براہ راست رابطہ کر لیا ہے۔. آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان بہت سے مسائل میں گھرا ہے۔ بھارت نے تو ہر محاذ پر ہی پاکستان کی مخالفت کی ہی ہے لیکن رکن ممالک کی جانب سے بھی کچھ زیادہ سپورٹ اسے نہیں…
انگلش کپتان نے بھارت میں بیٹھ کر بی سی سی آئی کا مذاق اڑادیا انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے بھارت میں بیٹھ کر بی سی سی ائی یعنی بھارتی کرکٹ بورڈ کو آئینہ دکھا دیا اور اس کے خلاف بات کر دی جبکہ بھارتی کرکٹرزکی حمایت کی ہے۔ انہوں نے اپنے ارد گرد خاندان رکھنے کی ضرورت پر زور دیا، خاص طور پر جدید دور میں جب شیڈول مصروف ہے۔ٹورز پر فیملی کا ہونا بہت ضروری ہے۔ اس سے ہمیشہ مدد ملتی ہے۔ یہ اس وقت مدد کرتا ہے جب آپ کے قریبی لوگ آپ کے ساتھ ہوتے ہیں۔…
سری لنکا کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا نے گزشتہ روز کولمبو میں ایک عظیم الشان تقریب رونمائی میں اپنی پہلی کتاب قاتل کی نقاب کشائی کی۔ ملنگا کی طرف سے تصنیف کردہ اس کتاب میں بولنگ کے بارے میں 21 دلچسپ حقائق بیان کیے گئے ہیں، جس میں تیز گیند بازی کے فن کے بارے میں بصیرتیں پیش کی گئی ہیں جس نے انہیں کرکٹ کا آئیکن بنا دیا ہے۔ یہ کتاب صرف گیند بازوں کے لیے نہیں ہے۔ یہ بلے بازوں کے لیے بھی ہے۔ اس کا مقصد کھلاڑیوں اور کوچز کے لیے یکساں قیمتی کوچنگ بصیرت فراہم…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان،اختیاری ٹریننگ سیشن،جگہ جگہ رکاوٹیں،آدھا شہر بند،عوام چیخ اٹھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے عوام کو مشکلات میں مبتلا کر دیا۔ پاکستان کے دورے پر موجود ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا آج ایک اختیاری ٹریننگ سیشن رکھ دیا گیا ،جس کا اعلان گزشتہ روز کیا گیا تھا ۔آج صبح جب کھلاڑی اور مینجمنٹ کے حکام ہوٹل سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم کی طرف روانہ ہوئے تو تمام راستے ایک بار پھر بلاک کر دیے گئے اور یہ رکاوٹ تقریبا ایک گھنٹے کے قریب رہی اور صورتحال یہ…