ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان میں دوسرا ٹیسٹ،پاکستان ٹیم میں تبدیلی،نئے پیسر ڈیبیو پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان۔پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی۔
کاشف علی کل پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کاشف علی فاسٹ بولر خرم شہزاد کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔
دوسرا ٹیسٹ،پاکستان 4 سال سے محرومی کا مداوا کرسکتا؟فائنل الیون،شان مسعود کا آخری میچ
یوں امام الحق نہیں آسکے۔پاکستان نے کم سے کم ایک فاسٹ بائولر پر انحصار کرہی لیا ہے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل سے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔