دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2024،عاقب جاوید پالیسی مسترد،پاکستان کاکوئی پلیئر نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر2024 کی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔عاقب جاوید کی چلتی پالیسی میں کوئی کھلاڑی یااسپنر جگہ بنانے میں ناکام ہے۔پاکستان کاکوئی کھلاڑی شامل نہیں کیا گیا ہہے۔ٓٓئی سی سی غیر معمولی کھلاڑیوں کومنتخب کرتی ہے جنہوں نے 2024 کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے کوئی نہیں ہے۔بھارت سے3،انگلینڈ سے 4،آسٹریلیا سے ایک،سری لنکا سے ایک اور نیوزی لینڈ سے دو پلیئرز شامل ہوئے ہیں۔
آئی سی سی ون ڈے ایئر آف 2024،بھارت آئوٹ ،پاکستان کے 3 کھلاڑی شامل
آئی سی سی بیسٹ ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2024 کے کھلاڑی
یشسوی جیسوال (بھارت)،بین ڈکٹ (انگلینڈ)،کین ولیمسن (نیوزی لینڈ)،جو روٹ (انگلینڈ)،ہیری بروک (انگلینڈ)،کامندو مینڈس (سری لنکا)،جیمی اسمتھ (وکٹ کیپر) (انگلینڈ)،رویندر جڈیجہ (بھارت)۔پیٹ کمنز(کپتان)،آسٹریلیا،میٹ ہنری (نیوزی لینڈ)،جسپریت بمراہ (بھارت)