Author: admin

ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت گھر میں پہلی بار وائٹ واش ہوگیا،کیویز نے ممبئی ٹیسٹ بھی جیت لیا۔بھارتی کرکٹ کا دھڑن تختہ۔ممبئی میں 147 رنزکے معمولی ہدف کے تعاقب میں ناکامی۔نیوزی لینڈ نے تاریخ رقم کردی،مسلسل تیسرا ٹیسٹ میچ جیت کر بھارت کو بھارت میں کلین سوئپ کردیا۔ممبئی میں 25 رنز سے فتح۔بھارت ہوم گرائونڈ میں تاریخ میں پہلی بار کلین سوئپ کا شکار ہوا۔اس سے پہلے کوئی ٹیم بھارت میں وائٹ واش نہ کرسکی تھی۔ ممبئی میں اتوار کو کھیل کے تیسرے روز نیوزی لینڈ کی آخری وکٹ3 رنزکے اضافہ کے ساتھ صرف 174 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔یوں بھارت کو جیت…

Read More

 کرک اگین رپورٹ۔بھارتی ٹیم پر بال ٹیمپرنگ کا بڑا الزام،آخرکار حتمی کارروائی کیا کی گئی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آپ نے بال گھرچی۔آپ اسے کھرچیں، ہم گیند کو بدل رہے ہیں۔ ان الفاظ کے ساتھ جو اتوار (3 نومبر) کی صبح اسٹمپ مائیک کے ذریعے سنے گئے تھے، امپائر شان کریگ نے  گیند تبدیل کردی۔ میکے میں سینٹر اسٹیج کے طور پر بھی ناتھن میکسوینی نے آسٹریلیا کے لیے اگلا ٹیسٹ اوپنر بننے کے امکانات کو مضبوط کیا اور آسٹریلیا اےنے انڈیا اے کو ہرادیا۔ امپائرز کے فیصلے کو گیند کی حالت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،پہلے ون ڈے کی دونوں ٹیمیں منظر عام پر،سعید انور کا ریکارڈ خطرے میں،مزید اہم تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچزکی سیریز کے پہلے میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔بابر اعظم،نسیم شاہ اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون بھی کلیئر ہے۔بابر اعظم سعید انور کے ریکارڈ کے قریب ہیں لیکن پاکستان سال بعد کوئی ون ڈے میچ کھیلے گا۔ کینگروز کے خلاف پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل 4 نومبر کو میلبرن کرکٹ گرائونڈ (ایم سی جی ) میں ہوگا۔پاکستانی…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ اسٹریلیا ون ڈے سیریز۔کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے پاکستان اور اسٹریلیا کی ون ڈے سیریز چار نومبر سے شروع ہو رہی ہے ۔کرکٹ فینز ان میچوں کے دوران پاکستان کے ا صرف ایک کھلاڑی سابق کرکٹر وسیم اکرم کی آواز سن سکیں گے۔ اس کے علاوہ مائیکل وان کا تعلق انگلینڈ سے ہے وہ بھی کمنٹیٹر پینل کا حصہ ہیں۔ آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان سیریز کا کمنٹری پینل ان ناموں پر ہے۔ وسیم اکرم، ایڈم گلکرسٹ، مائیکل وان، ڈیوڈ وارنر، مارک ہاورڈ، مارک وا، کیری او کیف۔ پہلا ون ڈے 4 ستمبر،میلبرن،صبح ساڑھے 8…

Read More

تحریر۔عمران عثمانی ۔پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،108 ون ڈے میچزکی ہسڑی،آسٹریلیا میں ریکارڈ،وسیم اکرم ایسے تو نہیں بولے۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز اور تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا۔108 ون ڈے۔34 جیتے۔70 ہارے۔،ایک ٹائی۔3 بے نتیجہ۔آسٹریلیا میں 56 کجھیلے۔17 جیتے۔37 ہارے۔یہ میچز صرف آسٹریلیا کے خلاف ہیں۔ویسے آسٹریلین سرزمین پر آسٹریلیا سمیت کسی بھی ملک کے خلاف یا متعد ممالک کے خلاف پاکستان نے جو 108 میچز کھیلے ہیں،ان میں ست 40 جیتے ہیں اور 65 ہارے ہیں۔1 ٹائی اور 2 میچز بے نتیجہ تھے۔یوں آسٹریلین سرزمین اوور آل پاکستان کیلئے بری نہیں ،لیکن آسٹریلیا کے خلاف مزا نہیں ہے۔…

Read More

ممبئی،دبئی:کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل 2025،بین سٹوکس کا بھارت کیلئے کرارا جواب تیار،نئے قوانین کا توڑ انگلش پلیئرزنے نکال لیاآپ نے یہ چنگھاڑتے ہوئی خبریں تو پڑھ لیں کہ آئی پی ایل میں فلاں کھلاڑی کو اتنے کروڑ روپے میں فرنچائزز نے برقرار رکھا ہے فلاں کھلاڑی کو ڈراپ کر دیا ہے نیلامی کے لیے لیکن کرک اگین نے ابھی تک اس پر کوئی ایسی چیز شائع نہیں کی تھی۔آج ہم آپ کو یہاں کچھ ایسی چیزیں بتانے والے ہیں جو شاید ہی کہیں ہوں تو سنبھل کر دیکھیے کہ  آئی پی ایل 2025 سے کیا ہونے جا رہا ہے۔۔کرکٹ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ پرفوکس کیا ہوتا،تیاری کیسے ہوتی۔پلاننگ کیا ہوتی۔ہمیشہ کی طرح انگلینڈ کرکٹ بورڈ آگے،پھر دیکھ لیں،ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کا شعبہ انٹرنیشنل ڈیاپرٹمنٹ ہے اور اس کا ایک ڈائریکٹر بھی ہے۔حالات آپ کے سامنے ہیں۔ انگلینڈ نے تمام فارمیٹس میں 32 میچوں کے ساتھ  مردوں اور خواتین کی ٹیموں کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کا ایک مصروف موسم گرما 2025 ہونے کا وعدہ کرتا ہے۔ ملک میں مجموعی طور پر 17 ٹی ٹوئنٹی، نو ون ڈے اور چھ ٹیسٹ میچز شیڈول ہیں۔ ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، بھارت اور زمبابوے ایک بھرے شیڈول میں آنے والے مہمان ہیں…

Read More

انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر کو نقاب پوش گینگ کے ذریعے چوری کرنے کے بعد ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کو 17 اکتوبر کو کیسل ایڈن میں کرکٹ سٹار کے گھر پر بلایا گیا، جب وہ پاکستان میں تھے، جہاں سے قیمتی اشیاء لے لی گئیں۔بعد میں اسٹوکس نے انکشاف کیا کہ خوفناک آزمائش کے وقت اس کی بیوی اور دو بچے اس کے گھر میں تھے۔ اس ہفتے کے شروع میں سوشل میڈیا پر گمشدہ  اشیاء کی متعدد تصاویر پوسٹ کیں۔ بین سٹوکس کے گھر چوری،انگلش کپتان اس وقت ملتان تھے،مزید کیا…

Read More

لندن،دبئی۔کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایک سابق اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں ہونے والی ٹی 20 لیگز میں بدعنوانی عروج پر ہے. اسٹیو ریچرڈسن جو کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن یونٹ کے تحقیقاتی کوارڈینیٹر رہے ہیں ,انہوں نے 2023 تک 7سال تک یہ کام کیا. ان کا سینہ رازوں سے بھرا ہوا ہے۔ کہتے ہیں کہ آئی سی سی پوری لیگز کے منتظمین کے ساتھ مخصوص فرنچائز کے مالکان کے بدعنوان ہونے پر پریشان ہے۔ کچھ لیگز کے ساتھ کچھ فرنچائزہیں۔ کھیل کی سالمیت کے بارے میں ہمیشہ فکر مند رہوں گا…

Read More

ممبئی ،کرک اگین رپورٹ ۔بدقسمتی جب سر پر ہو تو پھر اس سے بچنا ممکن نہیں۔ آج کل ویرات کوہلی بھی بدقسمتی کی لپیٹ میں ہیں۔ کرکٹ بریکنگ نیوز ۔بدقسمتی کوہلی کے تعاقب میں،اب رن آؤٹ ،بھارت مشکل میں ممبئی میں جاری نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتامی لمحات میں دو بڑے ڈرامے ہوئے ۔بھارت نے نیوزی لینڈ کو پہلے 235 رنز پر آؤٹ کیا۔ اس کے سپنرز نے نو کھلاڑی اؤٹ کیے۔ واشنگٹن سندر اور روندرا جدیجا ہیرو تھے ۔بھارت نے اپنی اننگز شروع کی ا،گرچہ اس کے کپتان روہت شرما…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔لاہور قلندرز نے ڈیرن گف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔یہ سب عاقب جاوید کے قلندرز کو چھوڑ کر پاکستان ٹیم کو جوائن کرنے کے نتیجہ میں ہواہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہیں کہ قلندرز نے کہا ہے کہ ۔انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور سابق ایم ڈی یارکشائر کاؤنٹی ڈیرن گف کا ہیڈ کوچ کے طور پر تقرر کر کے خوش ہیں ۔ ڈیرن گف گلوبل سپر لیگ میں اپنی زمہ داریوں کا آغاز کریں گے۔ڈیرن گف نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے ساتھ جڑنا اور کام کرنا اعزاز کی بات ہے ۔میں…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔کیا بھارت نیوزی لینڈ کےخلاف ہوم گرائونڈز میں وائٹ واش سے بچ سکے گا،بظاہر آخری ٹیسٹ کا اچھا آغاز کیا ہے اور ممبئی میں پہلے روز ہی اس نے نیوزی لینڈ کو 235 رنزپر آئوٹ۔اسپنرز کے 9 شکار۔ ممبئی میں 3 میچزکی سیریز کے تیسرے و آخری کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز نیوزی لینڈ منے اہم ٹاس جیتا۔پہلے بیٹنگ کی۔گزشتہ ٹیسٹ میں 13 وکٹیں لینے والے مچل سینٹنر ان فٹ ہونے کی وجہ سے باہر تھے۔بھارت نے پیسر بمرا کو ریسٹ دیا،بلیک کیپس نے ایک اور تبدیلی بھی کی۔72 رنز تک 3 وکٹیں لیکن پھر 159 رنز…

Read More