ممبئی ،کرک اگین ویرات کوہلی کا اصل ماجرا کیا،انگلینڈ سیریز سے ہی باہر ہوگئے۔ انگلینڈ کی سیریز میں ویرات کوہلی کی واپسی مشکل ہوتی جا رہی ہے، سینئر ہندوستانی بلے باز کے راجکوٹ اور رانچی میں بالترتیب تیسرے اور چوتھے ٹیسٹ سے محروم رہنے کی توقع ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ 6 مارچ سے شروع ہونے والے دھرم شالا کے پانچویں ٹیسٹ کے لیے کوہلی کی دستیابی پر بھی شکوک و شبہات برقرار ہیں۔ یہ 22 جنوری کے دن ہوا تھا، انگلینڈ سیریز کے آغاز کے تین دن پہلے بی سی سی آئی نے اعلان کیا کہ کوہلی…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل تاریخ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزچوتھی کوشش میں سرفراز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل تاریخ کی بات کی جائے تو لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے139 رنز کا مطلوبہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دی ۔تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر نوجوان فاسٹ باؤلر…
کرک اگین رپورٹ پروٹیز کو شکست،نیوزی لینڈ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلے نمبر پر آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگیا ہے۔اس نے آسٹریلیا اور بھارت کو بھی پیچھے چھوڑا ہے۔جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اس نے 281 رنز سے ہرادیا ہے۔پروٹیز ٹیم 529 رنزکے تعاقب میں 247 اسکور پر آئوٹ ہوگئی۔کیل جامسن نے 4 وکٹیں لیں۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگ 4 وکٹ پر 179 رنزکے ساتھ ڈکلیئر کی۔کپتان کین ولیمسن نے دوسری اننگ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ عام انتخابات سے ایک روز قبل رمیز راجہ کا اہم ترین بیان آگیا،پیش گوئی بھی کردی۔کرکٹ اور سیاست سے ایک ساتھ تازہ ترین خبریں ملک کے عام انتخابات 2024 سے ایک روز قبل کرکٹ کے سابق کھلاڑی،سابق چیئرمین پی سی بی اور عمران خان کےکرکٹ زمانہ کے ساتھی رمیز راجہ کا اہم ترین بیان آگیا ہے۔اس میں انہوں نے ڈنڈا ازم،جوڈیشری سسٹم اور شادی جیسے کیسز پر حالیہ فیصلوں کی دھجیاں اڑادی ہیں اور ساتھ میں ایک پیش گوئی بھی کی ہے۔ نجی چینل پر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ مجھے سیاست کا علم نہیں،اس لئے…
کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 3،دفاعی چیمپئن ناکام،سابقہ چیمپئن پھر کامیاب،پی ایس ایل 3،چیمپئن، تیسری ٹیم۔پی ایس ایل ہسٹری،پی ایس ایل تاریخ اور پی ایس ایل کہانی کی بات کی جائے تو لیگ کا تیسرا ایڈیشن 2018 میں ہوا تھا۔پہلے2 ایڈیشن میں 2 مختلف ٹیمیں چیمپئن بنیں لیکن تیسرے ایڈیشن میں تیسرا نیا چیمپئن سامنے نہ آسکا،بلکہ پہلے پی ایس ایل 2016 کی فاتح ٹیم تیسرے ایڈیشن کی بھی چیمپئن بن گئی۔ پاکستان سپر لیگ کا آغاز،پی ایس ایل کا پہلا چیمپئن،تاریخ شروع پی ایس ایل 3،چیمپئن تیسری ٹیم نہ بن سکی،کیسے۔پی ایس ایل 9 تک بات آگئی ہے۔پی…
ںینونی ،کرک اگین انڈر 19 ورلڈ کپ ،بھارت فائنل میں داخل،پاکستان کا انتظار۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو حیران کن شکست یوں ہوگئی کہ بھارت کے خلاف جیت کے قریب آکر ہارا ۔فائنل سے باہر۔پاکستان کی راہ میں فائنل میں اب بھارت آگیا ہے لیکن اس سے قبل پاکستان کو سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ہرانا ہوگا۔ ںینونی کی پچ آج تبدیل تھی۔بیٹرز کو مدد ملی۔میزبان جنوبی افریقا نے 7 وکٹ پر 244 اسکور بنائے ۔راج لمبانی نے 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں بھارت نے 32 پر 4 وکٹیں کھو کر…
ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ Image Source by cricinfo انگلینڈ بھارتی سیریز سے پیچھے ہٹ گیا،کھلاڑی ابو ظہبی پہنچ گئے۔کرکٹکی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کل جب کرک اگین نے یہ نیوز بریک کی تھی کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم دورہ بھارت ادھورا چھوڑ کر ابوظہبی جارہی ہے اور ایسا تاریخ میں پہلی بار ہوگا کہ کوئی ٹیم 5 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے دوران 2 میچز کھیل کر اس ملک سے باہر نکل جائے۔آج ایسا ہوگیا ہے۔ کرک انفو نے نیوز بریک کی ہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑی ابوظہبی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں،12 فروری تک قیام ہوگا،کھلاڑی ٹریننگ وغیرہ نہیں کریں گے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ حفیظ کی نئے چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کی کوشش،کوچز باہر سے،کپتان بابر اعظم،لیٹرز تیار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نومنتخب چیئرمین محسن نقوی سے ٹیم ڈائریکٹر وہیڈکوچ محمد حفیظ کی ملاقات نہیں ہوسکی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے ملاقات کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے ہیں،یہ نیوز بھی آرہی ہے کہ بابر اعظم ایک پھر کپتان بنائے جاسکتے ہیں۔اسی طرح کوچز بھی غیر ملکی رکھے جائیں گے۔ملکی کوچز سے محسن نقوی مطمئن نہیں ہیں۔ عام انتخابات سے 2 روز قبل پی سی بی کا…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ عام انتخابات سے 2 روز قبل پی سی بی کا اہم انتخاب ،محسن نقوی چیئرمین منتخب سید محسن رضا نقوی پی سی بی کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ سید محسن رضا نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے متفقہ طور پر بلامقابلہ تین سال کے لیے چیرمین منتخب ہوگئے ۔ ان کا انتخاب پی سی بی کے الیکشن کمشنر شاہ خاور کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس میں عمل میں آیا۔ شاہ خاور نے آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کا خصوصی اجلاس طلب کیا تھا۔ سید محسن رضا نقوی نے…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ سرفراز پھر دیکھتے رہ گئے،مسلسل دوسری بار ٹرافی پھسل گئی،پی ایس ایل 2 لاہور میں مکمل ہوئی۔سرفراز احمد دیکھتے رہ گئے،مسلسل دوسری بار ان کے سامنے پی ایس ایل ٹرافی دوسرا کپتان لے اڑا۔پہلےپی ایس ایل کا یہ ری پلے ہی تھا۔ پی ایس ایل کہانی،پی ایس ایل تاریخ اور پی ایس ایل ہسٹری کی بات یہ ہے کہ پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی نے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں فاتح ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6…
کینبرا،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا 1000 واں ون ڈے میچ مختصر،مزاحیہ،یادگار بن گیا،ویسٹ انڈیزکے لئے ٹی ٹوئنٹی بھی زیادہ تیزہاتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز آسٹریلیا کے خلاف اپنے ون ڈے تاریخ کے دوسرے کم ترین اسکور پر ڈھیر۔آسٹریلیا نے اپنا 1000 واں ایک روزہ ون ڈے انٹرنیشنل میچ ٹی ٹوئنٹی سے بھی زیادہ تیز رفتاری سے جیت لیا۔مسلسل 12 ویں ون ڈے میچ فتح۔سیریز میں کلین سوئپ بھی کردیا۔ کینبرا میں مہمان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 24.1 اوورز میں صرف 86 رنز پر آئوٹ ہوئی۔اوپنر ایلک ایتھاناز نے 32 رنزبنائے۔آسٹریلیا کی جانب سے زیور…
بینونی،کرک اگین رپورٹ انڈر19 ورلڈکپ،پہلا سیمی فائنل آج،بینونی میں کس کیلئے کیسا بڑا خطرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بینونی میں منگل کو آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی انڈر 19 کا مقابلہ جنوبی افریقہ انڈر 19 سے ہوگا۔ جونیئر ایشیائی حریف اپنی شاندار جیت کے سلسلے کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں،ناقابل شکست ہیں ،پروٹیز نے مقابلے کے اپنے پچھلے پانچ میچوں میں سے صرف ایک میں شکست کھائی ہے۔ گروپ اے میں تین میچوں میں کلین فتح حاصل کرنے کے بعد ادے سہارن کی قیادت میں…