وشاکا پٹنم،کرک اگین رپورٹ بھارت کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کا حیرت انگیز اعلان۔وہ یوں ہوا کہ انگلینڈ ٹیسٹ میں تمام 5 اسپنرز کے ساتھ جانے کی بات کررہا ہے۔شعیب بشیر بدھ کو اپنی ٹیم کے ساتھیوں کے ساتھ ہندوستان میں اپنا پہلا مکمل نیٹ سیشن کریں گے، یہ جانتے ہوئے کہ اگر انہیں اس ہفتے منتخب کیا جاتا ہے تو انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کے لیے اس سے بہتر وقت کبھی نہیں تھا۔ عامر کے ساتھ شاہین کے چرچے ممبئی تک،خون کیسے نکلا بشیر دوسرے ٹیسٹ کے لیے ویزاگ کی پچ ، وشاکھاپٹنم پر مقابلہ کریں گے جو کہ…
Author: admin
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی ایل ٹی 20 ،شاہین اور عامر کے ممبئی تک چرچے،ناقابل یقین فتح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی ایل ٹی 20 میں شاہین شاہ آفریدی کی مختصر مگروننگ باری کی بدولت ممبئی انڈینز کو شکست ہوئی ہے اور اس کے چرچے ممبئی تک ہوئے ہیں۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینز نے 149 رنزبنائے۔ڈائزرٹ وائپرز کیلئے کھیلنے والے محمد عامر نے 26 رنزکے عوض 3 وکٹیں لیں تو شاہین شاہ آفریدی کو 39 رنزکے عوض کوئی وکٹ نہ ملی۔جواب میں ڈائزرٹ وائپر کیلئے کھیلنے والے اعظم خان بیس رنزبناسکے۔8 ویں وکٹ 149پر…
کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستان اور بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گئے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف لوسکورنگ شو میں مشکل سے جیت سکی۔کامیابی اہم تھی،اس لئے جیسے بھی ہوئی ،ٹھیک ہے۔پاکستان اس جیت کے ساتھ انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ ورلڈکپ سپر سکس میں گروپ ون میں پاکستان اور بھارت 2 ایسی ٹیمیں ہیں جو 4,4 پوائنٹس کے ساتھ سپر سکس مرحلے میں داخل ہوئی ہیں،نیوزی لینڈ سمیت بنگلہ دیش کے پاس 2،2 پوائنٹس ہیں۔چونکہ اس مرحلے میں ہر ٹیم نے 2 میچ کھیلنے ہیں…
ممبئی ،کرک اگین رپورٹ بھارتی کھلاڑی پانی کی جگہ پراسرار چیز پی کر ہسپتال ،جہاز سے اتارا گیا بھارتی کھلاڑی میانک اگروال کو منگل کے روز اگرتلہ کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ۔ انہوں نے ایک بوتل سے مائع پینے کے بعد پیٹ میں درد ،گلے اور منہ میں جلن کی شکایت کی جس کے بارے میں ان کے خیال میں پینے کا پانی تھا۔ یہ واقعہ منگل کی شام کو پیش آیا جب اگروال ریلوے کے خلاف کرناٹک کے پانچویں رانجی ٹرافی میچ کے لیے اگرتلہ سے سورت کے راستے نئی دہلی کی پرواز…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ ڈین ایلجر پر تھوکنے کا الزام،ویرات کوہلی کا جواب آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں حال ہی میں ٹیسٹ کرکٹ کے میدان سے الوداعی میچ سے باہر آنے والے ڈین ایلجر کو ان کے آخری روز اگر کسی نے زیادہ عزت دی تو وہ کوئی اور نہیں ،ویرات کوہلی تھے۔جنوبی افریقا میں اس ماہ کے شروع میں ختم ہونے والی ٹیسٹ سیریز ڈین ایلجر کی آخری سیریز تھی،جب وہ دوسری اننگ میں آئوٹ ہوئے تو بھارتی کھلاڑی وکٹ کا جشن منانے لگے،ایسے میں ویرات کوہلی نے روک دیا تھا۔انہیں عزت کے ساتھ میدان سے رخصت کیا گیا۔ اب…
لندن،کرک اگین رپورٹ ٹیکسی ڈرائیو سے کرکٹر کے بعد نیا کردار،پھولوں کی ٹوکری بنانے والا کرکٹر ۔حیدرآباد دکن میں انگلینڈ کو بھارت کے خلاف 62 رنز دے کر 7 وکٹ لینے،جتوانے والے اسپنر ٹام ہارٹلے 2 ماہ پہلے تک کہاں تھے،یہ سٹوری بھی پڑھنے والی ہوگی۔گزشتہ 2 ماہ میں آپ نے پڑھا ہوگا کہ ٹیکسی ڈارئیور سے مشہور کرکٹر بننے کا سفر عامر جمال کا تھا۔شمرون جوزف کا بھی یہی ماضی تھا۔اب سب کی توجہ ہارٹلے کی جانب ہوگئی ہے۔ اب لگتا ہے کہ ہ ٹام کا لٹکتی ٹوکریاں بنانے کا وقت ختم ہو گیا ہے۔نومبر میں، بل کے بیٹے…
دبئی ،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کے ابھرتے ہوئے پیسر شمر جوزف شمر جوزف اپنے پہلے ٹی 20 لیگ معاہدے سے دستبردار ۔آئی ایل ٹی 20 سے باہر ہوگئے ہیں۔ گابا ٹیسٹ کے ایک 12 اوورز کے طوفانی اسپیل سے راتوں رات شہرتِ عام حاصل کرنے والے پیسر کو پاکستان سپر لیگ 9 کے لئے بھی سائن کیا گیا ہے۔ شمر جوزف کو کیا ہوا شمر جوزف کو گابا ٹیسٹ کے دوران پیر کی چوٹ کی وجہ سے دبئی کیپٹلز کےساتھ معاہدے کے باوجود آئی ایل ٹی 20 سے باہر کردیا گیا۔ مچل اسٹارک کے یارکر کے…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ فکسڈ میچ کھیلانہ کھیلوں گا،عمران خان عدالت سے باہر،رات گئے سماعت مکمل،صبح 9 بجے 36 جوابات مانگ لئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت نے اڈیالہ جیل میں نیا ریکارڈ بنادیا ہے۔کیس کے جج نے سماعت پیر صبح سے شروع کرکے پیر اور منگل کی درمیانی شب ایک بجے کے قریب ختم کی اور اس میں حکم دیا کہ ٹھیک 9 گھنٹے بعد 342 کئ بیان میں 36 سوالات کے جوابات جمع کروائے جائیں۔ تاریخ کے کامیاب ترین کپتان اور اب ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت…
کرک اگین رپورٹ اگلےا یشیا کپ کا میزبان کون،ٹی وی رائٹس،اے سی سی صدارت،ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں فیصلے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی سالانہ جنرل میٹنگز (اے جی ایم) اگلے دو دنوں میں انڈونیشیا کے شہر بالی میں ہو گی اور دو روزہ بیٹھک کے دوران چند اہم فیصلے کیے جا سکتے ہیں۔ اے جی ایم اجلاس بدھ (31 جنوری) کو مقرر ہے، جس میں جے شاہ سمیت تمام ممبران شرکت کریں گے۔ تمام نظریبی سی سی آئی سیکریٹری پر ہوں گی۔ نشریاتی حقوق کے بارے میں فیصلے ہونگے،ایشیا کپ کے ایونٹس…
کابل،کرک اگین رپورٹ راشد خان کیلئے ایک اور بڑی محرومی افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے ایک بیان میں کہاہے کہ راشد خان کمر کی سرجری سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور سری لنکا کے خلاف واحد ٹیسٹ سے محروم ہو جائیں گے۔یہ ٹیسٹ 2 سے 6 فروری تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ ایک اور لیگ اسپننگ باؤلنگ آل راؤنڈر قیس احمد کو راشد کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔حشمت اللہ شاہدی اسکواڈ کی قیادت کریں گے جس میں نور علی زدران اور نوید زدران بھی شامل ہیں۔ افغانستان اس دورے میں تین…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی میوزیکل چیئر گیم ،عام انتخابات سے قبل چیئرمین کے الیکشن کی تاریخ آگئی چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے الیکشن کمشنر نے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس بلالیا۔ الیکشن کمشنر شاہ خاور نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کا خصوصی اجلاس منگل 6 فروری 2024 کو دوپہر 2 بجے طلب کر لیا ہے۔ کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اجلاس ہوگا۔ اجلاس کا نوٹس پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین 2014 کی دفعات کے مطابق جاری کیا گیا…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا میں تباہی مچانے والے ٹاپ بائولر پی ایس ایل 9 میں آگئے ویسٹ انڈیز کے تیز رفتار شمر جوزف اتوار کو گابا میں دنیا کی نمبر 1 رینکنگ ٹیسٹ ٹیم کو گرانے کے لیے شاندار سات وکٹوں کے ساتھ ایک فوری کلٹ ہیرو بن گئے۔ اب اس کا تیزی سے عروج اس کے ساتھ ایک مخمصہ لائے گا جس کا سامنا کیریبین کے بہت سے ابھرتے ہوئے ستاروں کو کرنا ہے۔ چوبیس سالہ نوجوان کو جلد ہی دنیا بھر میں ٹی 20 فرنچائزز کے ساتھ اپنے بڑھتے ہوئے کیریئر کے مستقبل کے بارے میں…