Author: admin

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔کرس واکس سلمان علی آغا کے کیچ آئوٹ کا غلط دعویٰ تو کرہی گئے،ملتان میں راشد لطیف واقعہ کی یاد تازہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلش کھلاڑی دوسروں کیلئے بڑا درس دیتے ہیں،کہیں ٹیپمرنگ کی شکایت کرتے ہیں تو کہیں رویہ کی،لیکن ان کو اپنا علم نہیں ہے۔کرس واکس نے سلمان علی آغاکے چھکے کوکیچ پکڑنے کے دعوے میں تبدیل کردیا۔کئی نشریاتی اداروں نے پاکستان کی 7 ویں وکٹ گرنے کی نیوز بریک کردی لیکن امپائر نے تھرڈ امپائر کو ریویو کیلئے کہا تو  کرس واکس پکڑے گئے۔ پاکستان کی…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔بین سٹوکس انجری،انگلش بائولر ملتان میں ان کی جگہ لینے کو تیار،ای سی بی کو سگنل،لنچ اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے پاکستان کی 2 وکٹین مزید لے لی ہیں لیکن دوسرے روز کھانے کے وقفہ پر پاکستان بھی پیش قدممی جاری رکھے ہوئے ہے۔ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے سیشن کے اختتام پر پاکستان نے 6 وکٹ پر397 رنز بنالئے۔رضوان صفر پر گئے۔نسیم شاہ 33 کرگئے۔سعود شکیل  67پر کھیل رہے ہیں۔ ادھر بین سٹوکس کی طویل انجری کو دیکھ کر نوجوان انگلش بائولر سام کرن  کے منہ…

Read More

 By Rehan Abbasi Pakistan cricket, for as long as one can remember, has been the epitome of unpredictability. While other cricketing nations may follow a clear, consistent trajectory with their strategies and player development, Pakistan often veers between brilliance and chaos, leaving fans oscillating between hope and heartbreak. It’s a team that, on any given day, can either produce a world-class performance or implode spectacularly, often without rhyme or reason. Pakistan often veers between brilliance and chaos, leaving fans oscillating between hope and heartbreak This mercurial nature has become part of its identity. A badge worn by players and fans…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ستمبر 2024 کیلئے پلیئرز آف دی منتھ کے نام نامزد کئے ہیں۔ان میں سے ایک کا انتخاب ہوگا۔ ستمبر 2024 کی کرکٹ میں سری لنکا،نیوزی لینڈ،آسٹریلیا،انگلینڈ،افغانستان اور جنوبی افریقا،بھارت اور بنگلہ دیش  کی نمایاں کرکٹ تھی لیکن 3 پلیئرز جو نامزد کئے گئے ہیں۔ان میں 2 سری لنکا اور ایک آسٹریلیا کے ہیں۔سری لنکا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا۔آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایک روزہ سیریز میں ہرادیا تھا۔ سری لنکا کے پربتھ جے سوریا لیفٹ آرم اسپنر ہیں۔انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ سمیت…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان ٹیسٹ،دوسرے روز موسم میں بڑی تبدیلی،پچ پر ناصر حسین کی گہری سوچ وبچار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کی صبح موسم نے خوشگوار انگڑائی لی ہے۔ہوا میں نمی اور تھنڈک کا احساس گزشتہ روز سے زیادہ ہے۔ یوں انگلینڈ کے سابق کپتان اور سکائی کے تجزیہ نگار وکمنٹیٹر 8 بجے ہی بؤپچ معائنہ کیلئے موجود تھے۔نمی کا جائزہ لیا،ہواکی رفتار دیکھی اور آسمان کی جانب  دیکھا۔کافی دیر کھڑے وکٹ کو دیکھتے کچھ سوچتے پائے گئے۔ ملتان…

Read More

ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ۔افغانستان کے بعد اب آئرلینڈ کے ہاتھوں بھی جنوبی افریقا کو ون ڈے شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیا آپ یقین یقین کریں گے کہ جنوبی افریقا کو ون ڈے کرکٹ میں اب آئرلینڈ نے بھی ہرادیا ہے۔گزشتہ ماہ افغانستان سے آئرلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست ہوئی تھی۔ کپتان پال سٹرلنگ اور ہیری ٹییکٹر کی نصف سنچریوں اور آل راؤنڈ باؤلنگ کی کوششوں سے آئرلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں تسلی بخش جیت حاصل کی۔ یہ آئرلینڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف فارمیٹ میں دوسری جیت تھی۔ افغانستان…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔شان مسعود نے اس بار اننگ ڈکلیئر کے سوال پر کیا کہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سنچری ٹیم کے کام آئی، اس کی زیادہ خوشی ہے۔شان مسعود۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ جلد اوپننگ وکٹ گرنے کے بعد دباؤ کا شکار ہونے لگے تھے، بطور ٹیم لیڈر اپنا کردار اداکیا ، سنچری ٹیم کے لئے کا م آئی ۔اس کی زیادہ خوشی ہے، وہ پہلے دن کے بعد اسٹیڈیم میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کر رہے تھے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ موسم کی شدت اپنی جگہ لیکن ہمارا اپنا گیم…

Read More

لاہور 7 اکتوبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز۔پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے تیسرے راؤنڈکے میچزکے نتائج۔پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے تیسرے راؤنڈ میں واپڈا ۔ پی ٹی وی ۔کے آر ایل اور ایشال ایسوسی ایٹس نے کامیابی حاصل کرلی ۔ ان میچوں کی خاص بات عمرامین اور افتخار احمد کی کریئر بیسٹ اننگز تھیں۔سعید اسپورٹس سٹی بیدیاں لاہور میں ایشال ایسوسی ایٹس نے او جی ڈی سی ایل کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ او جی ڈی سی ایل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 295 رنز بنائے۔ عباس علی نے سات چوکوں اور چار چھکوں کی…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان ٹیسٹ،بابر اعظم روٹھی فارم کو منانے میں پھرناکام،،پہلا دن پاکستان کے نام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم فارم کی ناراضگی منانے میں ناکام،ایک بار پھر ففٹی تک نہ کرسکے۔ہاف سنچری وسنچری کے بغیر کھیلنے کا ازمانہ طویل تر ہورہا ہے۔شان مسعود 4 سال بعد اور عبداللہ شفیق 15 ماہ بعد سنچریز بنانے میں کامیاب۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلے دن کے اختتام پر4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنالیے۔ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں سریز کے پہلے میچ میں پہلے دن کے اختتام پرسعود شکیل 35 اور نائٹ واچ مین نسیم…

Read More

ملتان۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کے دوران کئی دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملے۔ یہی ٹیسٹ کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔پہلے دن کے کھیل میں پاکستان کی جانب سے شان مسعود نے 4 سال اور 2 ماہ بعد سنچری اسکور کی۔عبداللہ شفیق نے بھی جولائی 2023 کے بعد پہلی سنچری بنائی۔ ملتان کی پچ بائولرز کا قبرستان،کیون پیٹرسن کا تبصرہ،صارفین برس پڑے،ایک اور سنچری گرمی،ٹیسٹ کرکٹ کی طوالت اور اسکے صبر کی خوبصورتی کی کئی مثالیں دیکھنے کوملیں۔دن بھر سخت گرمی میں انگلش بائولرز کو کرمب پڑے۔کھلاڑی وقفہ…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ان سے ملیئے،یہ ہیں انگلش کپتان بین سٹوکس 12 ویں کھلاڑی سے بھی آگے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس 12 ویں کھلاڑی بنے سارا دن کھلاڑیوں کیلئے پانی  لاتے رہے۔بائونڈری لائن پر کھڑے فیلڈرز کیلئے تھنڈے پانی کی بوتلیں،ان کے پیچھے ڈالتے اور خالی بوتلیں اٹھاتے رہے۔انجری کی وجہ سے وہ پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل رہے ۔ان کی جگہ اولی پوپ قیادت کررہے ہیں۔ بین سٹوکس بائونڈری لائن کے باہر ایک جانب سے چلنا شروع ہوتے اور پانی کابکس اٹھائے راستے میں اپناکام کرتے گرائونڈ کا چکر بھی مکمل کرتے تھے۔انہوں نے ملتان ٹیسٹ…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان کی پچ بائولرز کا قبرستان،کیون پیٹرسن کا تبصرہ،صارفین برس پڑے۔کیون پیٹرسن نے ملتان اسٹیڈیم کی پچ کو “باؤلرز کے لئے قبرستان” قرار دے دیا ۔ ملتان میں پاک انگلینڈ ٹیسسٹ سریز کے پہلے میچ کے پہلے دن ناتجربہ کا انگلش بالرز کوئی قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے جس پر سابقہ انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن پچ کو ہی بالرز کا قبرستان قرار دے دیا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(ٹوئٹر) پر انکا کہنا تھا کہ ملتان کی پچ، بائولرز کا قبرستان جس پر صارفین اور شایقین کرکٹرز نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور اپنے کمنٹس میں کہا…

Read More