ہرارے،کرک اگین رپورٹ۔اس بار افغانستان ڈراموں پر قابو پانے میں کامیاب،زمبابوے کو ہرادیا،سیریز برابر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ زمبابوے نے بدھ کو افغانستان کے خلاف اپنی پہلی ٹی 20 انٹرنیشنل فتح آخری گیند پر سنسنی خیز ی سے درج کی، لیکن مہمانوں نے اس باریقینی بنایا کہ کوئی ڈرامہ نہ ہو۔افغانستان نے جس نے ہوم سائیڈ کو50 رنز سے ہرا دیا۔ درویش رسولی کی پہلی بین الاقوامی نصف سنچری نے افغانستان کو 6 وکٹوں پر 153 رنز تک پہنچا دیا۔افغانستان کا ٹاپ آرڈر لگاتار دوسرے میچ میں ناکام رہا۔ انہوں نے پاور پلے کو 3 وکٹ پر…
Author: CricAgain Desk
سنچورین،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنزکا ہدف دیاہے۔صائم ایوب کے اپنوں نے سنچری سے محروم کردیا،پاکستان ڈبل سنچری سے بڑاہدف سیٹ کرگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ صائم ایوب کی سنچری کی راہ میں اس کے اپنے ہی رکاوٹ بن گئے ۔اتنی تیزی کے ساتھ کھیلتے ہوئے بیٹسمین نے اپنے کیریئر کی پہلی سنچری کی جانب رخ کیا تو پورے اعتماد میں تھے کہ سنچری ہو جائے گی ،کیونکہ کافی گیندیں باقی تھیں، لیکن انہیں آخری دو اوورزمیں ان کے ساتھ کھیلنے والے عرفان خان نے موقع نہیں دیا اور بعد میں…
شکیب الحسن انٹرنیشنل کرکٹ میں بائولنگ کرسکیں گے یا نہیں،وضاحت۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ شکیب الحسن کے 17 سالہ کیریئر میں پہلا موقع ہے، جس میں انہوں نے 447 میچوں میں 712 بین الاقوامی وکٹیں حاصل کی ہیں، جب شکیب کی باؤلنگ جانچ کی زد میں آئی ہے۔نگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کو ای سی بی کے زیر اہتمام تمام مقابلوں میں باؤلنگ کرنے سے معطل کر دیا ہے کیونکہ ان کے باؤلنگ ایکشن کو لافبرو یونیورسٹی میں ایک آزاد ٹیسٹنگ سہولت کے ذریعے غیر قانونی قرار دیا گیا تھا۔…
چیمپئنز ٹرافی تنازعہ ختم۔پاکستان کی اہم شرط مسترد،ایک اور ایونٹ کی میزبانی مل گئی،شیڈول ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین جے شاہ کے ساتھ ہفتے کے روز آئی سی سی بورڈ کی میٹنگ بلالی گئی ہے، جو برسبین سے ورچوئل طور پر اس لنک میں شامل ہوں گے، جہاں وہ اولمپک سے متعلق ایک معاملے کے لیے گئے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ عالمی کرکٹ کے منتظمین اس نتیجے پر راضی ہو جائیں گے جس پر تین مرکزی آئی سی سی، بی سی سی آئی اور پی سی بی نے اتفاق…
کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ رائونڈ اپ،چیمپئنز ٹرافی کا حال،صبح سے 2 ٹیسٹ،عماد پھر ریٹائر،گرفتاری،ٹی 20 میچز،کئی اہم خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کا مقابلہ 14 دسمبر 2024 کو جاری تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ سے ہوگا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کو چند مہینوں میں ڈرامائی انداز کا سامنا ہے، بھارت کو اس کی سرزمین پر 3-0 سے شکست دی تھی۔ یہ بلندی تیزی سے تشویش میں بدل گئی , وہ انگلینڈ سے ہوم سیریز میں شکست کے دہانے پر پہنچ گئے۔ گھریلو سطح پر تاریخی طور پر مضبوط نیوزی لینڈ…
چیمپئنز ٹرافی کے حوالہ سے ایک بڑی بریکنگ نیوز آنے والی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے مزید بیک فٹ پر جانے والی۔آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے کرکٹ آسٹریلیا حکام کو اب تک کی تمام تفصیلات سے آگاہ کرکے ان کا ووٹ بھی لے لیا ہے۔اب پاکستان کو باقاعدہ ب ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے کہ ہائبرڈ ماڈل کو ہوبہو تسلیم کرے،اس کے بعد نیا فیصلہ جاری ہوگا،اس کیلئے پاکستان کو نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔ جے شاہ گزشہ شام برسبین اترے تھے،انہوں نے دبئی چھوڑدیا تھا۔یوں اب پی سی بی حکام اور آئی سی سی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔غیر ملکی کوچز کو ذلیل کرنے کا حتمی نتیجہ آگیا ہے۔ایک ایک کرکے دونوں کوچز کو 6 ماہ کے اندر پاکستان کرکٹ سے نکل جانے پر مجبور کرنے والے پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے استعفے کے بعد عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ ریڈ بال کے ہیڈ کوچ کے طور پر عاقب کی پہلی اسائنمنٹ جنوبی افریقہ کے خلاف جاری آل فارمیٹ ٹور کے دوران دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز ہوگی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا…
کرک اگین رپورٹ ایک اور اڑتا تیر پی سی بی نے لے لیا ،گلیسپی کے چھوڑنے کی اصل کہانی یہ پاکستان کرکٹ ہے ۔یعنی یہ پاکستان کرکٹ ہی ہے ،جہاں یہ سب چلتا ہے ۔ہوم گراؤنڈ پر تین سال کے بعد جس کی ہیڈ کوچنگ میں پاکستان نے پہلی ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ آسٹریلیا میں دو عشروں سے بھی طویل عرصے بعد کسی پاکستان کی ٹیم نے ون ڈے سیریز جیتی اور اس ٹیم کی ہیڈ کوچنگ جس نے کی اسے پاکستان کرکٹ بورڈ نے در بدر ہونے پر مجبور کر دیا، جس کے نتیجے میں اس نے استعفیٰ دے…
ہرارے،کرک اگین رپورٹ۔نوین الحق کا 13 بالزکا اوور،ایک قانونی بال کیلئے 5 بار واپس بھیجا گیا،ڈانٹ ڈپٹ۔افغانستان کے تیز گیند باز نوین الحق کےلئے ہرارے میں زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی 20میچ کے دوران ایک اوور بھیانک ثابت ہوا،13 بالز کے اوور نے شکست پر مہر ثبت کی،بعد میں ڈریسنگ روم میں کلاس لگائی گئی،ڈانٹ پڑی۔ 13 گیندوں کا ایک افراتفری والا اوور اہم موڑ ثابت ہوا کیونکہ زمبابوے نے آخری گیند پر 145 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ نوین الحق کا 15واں اوور ایک باؤلر کے لیے ڈراؤنے خوابوں کا سامان…
کرک اگین رپورٹ اب تو اسے اپ سیٹ کہا جائے گا۔ ایک زمانہ تھا، زمبابوے افغانستان جیسی ٹیم سے ہارتا تھا تو وہ اپ سیٹ ہوتا تھا لیکن اب افغانستان زمبابوے سے ہارا ہے تو یہ اپ سیٹ ہے ،کیونکہ اسی سال افغانستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلا تھا اور گزشتہ سال ورلڈ کپ میں اس نے پاکستان سمیت کئی ٹیموں کو ہرایا تھا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں افغانستان کا اس وقت بڑا سٹیٹس ہے ،بہرحال تین تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے سنسنی خیر مقابلہ کے بعد افغانستان…
برسبین ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا برسبین لائنز کے ساتھ مل کر گابا کی جگہ ایک اسٹیڈیم بنانے کے لیے پلان کررہا جو اگلے 50 سالوں تک ٹیسٹ میچز اور اے ایف ایل گیمز دونوں کو سپورٹ کر سکے۔ گابا نے 1931 سے ٹیسٹ کرکٹ کی میزبانی کی ہے لیکن حالیہ برسوں میں اس بات پر بڑے پیمانے پر اتفاق کیا گیا ہے کہ عمر رسیدہ مقام کو اپ ڈیٹ اور جدید بنانے کی ضرورت ہے تاکہ اسے ملک کے دیگر جدید ترین کھیلوں کے میدانوں کے مطابق بنایا جا سکے۔ 2032 میں برسبین اولمپکس سے پہلےکرکٹ آسٹریلیا اپنی تجاویز…
دبئی،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی پلان بی،آئی سی سی کا نیا دھماکا خیز پروگرام بھی سیٹ چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ذریعے بھارت کا جواب مل گیا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل زبانی کلامی اگلے تین سال کے لیے قبول کر لیں تحریری طور پر ہم لکھنے کو تیار نہیں ہے۔ اتنی یقین دہانی کرا سکتے ہیں کہ 2026 کے آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا گروپ میچ سری لنکا میں ہوگا۔ پاکستان کو یہ پلان بتانے کے بعد آئی سی سی انتظار کر رہا ہے کہ یہاں سے گرین سگنل ملے تاکہ وہ…