برسبین۔کرک اگین رپورٹ جے شاہ آئی سی سی ہیڈ کوارٹر چھوڑ گئے ،گابا پہنچ گئے ایک جانب پاکستان اور بھارت میں خاص کر کرکٹ فینز اور بڑے بڑے لوگوں کی نگاہیں اس بات پر مرکوز ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ہیڈ کوارٹر سے چیمپینز ٹرافی کے حوالے سے حتمی طور پر کیا اعلان سامنے اتا ہے، جسے سرکاری اعلان کہا جائے گا تو دوسری جانب حال ہی میں ائی سی سی کی چیئرمین شپ سنبھالنے والے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سیکرٹری جے شاہ۔ جی ہاں جے شاہ آئی سی سی کے موجودہ چیئرمین دبئی سے نکل گئے ہیں…
Author: CricAgain Desk
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔ آئی سی سی کی ثالثی کی کوششیں کامیاب،چیمپئنز ٹرافی ڈیڈلاک ختم،اعلان،فارمولہ طے آئی سی سی کی ثالثی کی کوششیں کامیاب۔چیمپئنز ٹرافی ڈیڈلاک ختم،اعلان کسی بھی وقت متوقع۔فارمولہ طے ہوگیا۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ہائبرڈ یا فیوژن فارمولے پر ہوگی۔5 میچز دبئی اور 10 میچز پاکستان میں ہونگے۔بھارتی ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی۔جواب میں پاکستان آئی سی سی کے اگلے ایونٹس میں 2027 تک لیگ میچز کیلئے بھارت نہیں جائے گا لیکن کسی بھی ناک آئوٹ میچ کیلئے جیسے سمی فائنل یا فائنل کا اختیار اس وقت کی حکومت کو دے گا،اگر اجازت ملی تو…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا میں تاریخی سیریز جیتنے کے بعد، پاکستان کے حارث رؤف نے نومبر 2024 کے لیے آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف نے آسٹریلیا کے دورے پر تمام سلنڈروں پر فائر کیا، تین ون ڈے میچوں میں 10 وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو 22 سال میں پہلی ون ڈے سیریز جیتنے کے لیے آگے بڑھایا۔ رؤف نے نومبر کے مہینے میں مجموعی طور پر 18 وکٹیں حاصل کیں، اور ہندوستان کے جسپریت بمراہ اور جنوبی افریقہ کے مارکو جانسن پر ماہانہ ایوارڈ…
ہیری بروک ئے نمبر 1 ٹیسٹ بلے باز کا تاج پہن لیا۔جوئے روٹ کیٹاپ پوزیشن چھٹ گئی۔آئی سی سی کی ٹیسٹ بلے بازوں کی درجہ بندی میں سب سے اوپر پر گارڈ کی تبدیلی ہوئی ہے۔آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ستاروں نے تازہ ترین فہرست میں بڑا فائدہ اٹھایا۔ دنیا کے بہترین کھلاڑی کے طور پر جوئے روٹ کا دور ختم ہو گیا ہے۔ ابھرتے ہوئے انگلینڈ کے سٹار ہیری بروک نے تازہ ترین مردوں کی ٹیسٹ بیٹر رینکنگ میں پہلی بار نمبر 1 کا دعویٰ کرتے ہوئے اپنی چوٹی پر چڑھنے کی تصدیق کی۔ بروک نے گزشتہ ہفتے ویلنگٹن…
ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے ایک بھارتی فین کو ایسی چیزلہرانے پر میدان سے باہر نکال دیا گیا جو کسی بھی جنرل سٹور سے سستے داموں خریدی جاسکتی ہے۔ ایک ہندوستانی کرکٹ شائقین کو ایک ایسی چیز کو لہرانے پر ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے باہر کر دیا گیا جو آپ کسی بھی بننگس اسٹور سے خرید سکتے ہیں۔ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارتی کرکٹ مداح کے پاس سینڈ پیپر کا ایک ٹکڑا تھا۔اس شخص کی طرف سے گستاخانہ اشارہ جو کہ سفید پلےنگ ٹاپ میں ملبوس تھا کو عام طور پر پذیرائی ملی، تیسرے دن اسے دو سیکورٹی گارڈز کو سٹینڈ سے باہر نکالنے…
پاکستان کو تباہ کرنےوالے پروٹیز آل رائونڈر ٹیم بس گنوابیٹھے،پولیس کی مددسے 39 ماہ بعدکھیل سکے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں تباہ کردینے والے جنوبی افریقا کے آل رائونڈر کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ میچ کے آغاز سے قبل انہوں نے ہوٹل سے ٹیم بس سے محروم ہونے میں کوئی کسر نہ چھوڑی تھی اور ان کی ٹیم انہیں سوار کئے بغیر ڈربن کے کنگز میڈ اسٹیڈیم کی جانب چل پڑی تھی۔ جارج لنڈے نے کسی بھی انٹرنیشنل میچ کیلئے تین سال، تین مہینے اور دو دن…
کھوکھلا بیانیہ،رضوان اور شاہین کے شکست پر بیانات ایک چارج شیٹ کی مانند۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کھوکھلا بیانیہ۔شاہین آفریدی،جنہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کے دوران اپنی 100 وکٹیں مکمل کیں،وہ یوں اعزاز بن گیا کہ تینوں فارمیٹ میں پاکستان کیلئے 100 وکٹ لینے والے بائولر بنے لیکن یہ اعزاز ایک ایسے میچ میں بنا جو پاکستان ہارگیا ہے۔میچ کے بعد پریس کانفرنس میں آئے اور وہی جملے بولے جو عام طور پر اس موقع پر بولے جاتے ہیں کہ یہ ہوگیا،وہ ہوگیا۔15 رنز زائد ہم نے دے دیئے،بیٹنگ میں ایک اوور…
ڈربن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے بیٹرز نے جنوبی افریقہ کو پہلا ٹی 20 میچ جتوا دیا ،رضوان بھی معاون۔ رضوان کی اننگ رائیگاں ۔بابراعظم کا صفر۔جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی ٹی 20 سیریز میں برتری حاصل کرلی ہے۔شکست کی وجہ بیٹرز تھے۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے جوابی اننگ کی جو شروعات کیں وہ افسوسناک تھیں ۔بابرعظم صفر پر گئے ۔ان سے توقع تھی کہ وہ آج 40 رنز بنا کر ویرات کوہلی اور روہت شرما کے کچھ ریکارڈ توڑیں گے لیکن اب فینز کو دوسرے میچ میں انتظار کرنا پڑے گا…
چیمپئنز ٹرافی پر نئی اپ ڈیٹ،کل 11 دسمبر کیلئے ایک اور شکنجہ،کچھ ہورہا یا خاموشی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہر روز ایک بات کہ داکٹرصاحب کیا ہوگا،وہ بٹھاکر وقت دیتے رہیں گے۔ڈاکٹرز والا کام ہورہا ہے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر کل بھی فیصلہ نہیں ہونے والا ہے۔اب پاکستان کیلئے نیاشکنجہ تیار کیا جارہا ہے۔بہت کم امکان ہوگا کہ کل 11 دسمبر کو چیمپئنز ٹرافی پر کوئی فیصلہ نہیں ہونے لگا۔ایک ایک روز پاکستان کیلئے مہنگا ہونے لگاہےْبھارت نے تحریری طور پر پاکستان کیلئے کچھ بھی لکھنے سے انکار کردیا ہے۔اب ظاہری الفاظ کے چنائو کی تیاری…
ڈربن،کرک اگین رپورٹ۔ڈیوڈ ملر کی جارحیت،پاکستانی بائولرزکی پرفارمنس دب گئی،پروٹیز کا فائٹنگ ہدف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ڈیوڈ ملر کی ایک دھواں دھار اننگ کی وجہ سے پاکستانی بائولرز کی وقفہ وقفہ سے لی جانے والی وکٹوں کے باوجود پروٹیز 183 رنزبنانے میں کامیاب ہوگئے۔ایک موقع پر میزبان ٹیم کی 2 وکٹیں 10 اور 3 وکٹیں28 پر گرگئی تھیں۔اس کے باوجود جنوبی افریقا ٹیم 9 وکٹ پر 183 رنزبنانے میں کامیاب ہوگئی۔ ڈربن میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا۔ڈیئر ڈوسین صفر پر شاہین آفریدی کا شکار بنے۔میتھیو بریٹکیز 8 رنزبناکرابرار…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کے غیر یقینی ایام میں وسیم اکرم کی اچانک انٹری،بھارت کے حوالہ سے بڑا دعویٰ کرڈالا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے مستقبل کے بارے میں بہت زیادہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں، پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ایک عجیب و غریب حرکت کی ہے۔ مارکی ایونٹ کے ارد گرد بہت زیادہ غیر یقینی صورتحال میں وسیم اکرم کو حال ہی میں دبئی کے کوک اسٹوڈیو شو کے دوران چیمپئنز ٹرافی کے سلور ویئر کی تشہیر کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ اکرم نے پاکستانی کی پرفارمنس کے بعد ایونٹ…
ڈربن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل آج،ٹائمنگ،لائیو کوریج،پلیئنگ الیون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقہ کا آج (منگل) سے آغاز۔پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا ٹی 20 سیریز،سابقہ 8کاریکارڈز،شیڈول،ٹائمنگ۔کرکٹ کے تازہ ترین مضامین میں سے ایک یہ ہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ٹی 20انٹرنیشنل میچز کی سیریز 10 دسمبر سے شروع ہورہی ہے۔یہ دونوں ممالک کی 9 ویں باہمی سیریز ہوگی۔اس سیریز کا شیڈول،ٹائمنگ اور سابقہ سیریز کا احوال پیش خدمت ہے۔ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا ٹی 20 سیریز کا شیڈول پہلا میچ،10 دسمبر ،ڈربن۔رات 9…