Author: CricAgain Desk

کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کہاں اور کیوں اٹکی،بھارتی صحافی نے انکشاف کردیا،انگلش کرکٹ برادرز کا تیسرا بھائی زمبابوے ٹیم میں آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین اور بریکنگ نیوز میں یہ ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا مدعا کہاں اٹکا ہے،انکشاف آیا ہے۔انگلینڈ کیلئے کھیلنے والے 2 بھائیوں کا تیسرا بھائی زمبابوے ٹیم میں سلیکٹ ہوگیا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت نے جوابی ہائبرڈ مان لیا تو اس کے بعد معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے۔اس حوالہ سے بھارت کے معروف صحافی وکرانت گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ براڈ کاسٹرز نے پھڈا کھڑا کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ یہ درست ہے کہ…

Read More

پاکستانی کپتان رضوان نے فخرزمان کے حوالہ سے نئی بات کردی،پی سی بی کا موقف الٹ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ محمد رضوان نے فخرزمان کی انجری کی نئی تعریف کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابقہ موقف کے خلاف بات نکلی،کیا اب پاکستانی کپتان کے خلاف بھی تادیبی کارروائی ہوگی۔ ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے آغاز سے ایک شام قبل رضوان نے کہا ہے کہ فخرزمان کا فٹنس ٹیسٹ مسئلہ نہیں ہے،اس کے اور مسائل ہیں۔کوئی معمولی بیماری بھی ہے،جیسے نزلہ زکام وغیرہ۔وہ ایسا مسئلہ نہیں ہے۔ہماری بات ہوئی ہے۔پاکستان میں وہ ڈومیسٹک کرکٹ…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی کے حتمی فیصلے کی نئی تاریخ جاری،یو اے ای نے ایک تصدیق تو کردی پاکستان کی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پر جاری تعطل کے درمیان بڑا بریک تھرو ۔نئی تاریخ سیٹ ہوگئی ہے۔اگلے سال کے مارکی ایونٹ کے بارے بدھ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جس کے پاس چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق ہیں، نے مبینہ طور پر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) سے بات چیت کے بعد مستقبل کے…

Read More

محمد سراج اور ٹریوس ہیڈ کو بارڈر-گاوسکر سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوران میدان میں ہونے والے واقعے پرجرمانہ کیا گیا ہے۔ سراج کو کھلاڑیوں اور کھلاڑی سپورٹ پرسنل کے لیے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی کا مرتکب پائے جانے کے بعد ان کی میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کہ زبان حرکات یا اشاروں کے استعمال سے متعلق ہے جو توہین آمیز یا جارحانہ ردعمل کو اکسانے کا باعث بن سکتا ہے۔ ہیڈ کو بھی کھلاڑیوں اور پلیئر سپورٹ پرسنل کے لیے آئی سی سی کے ضابطہ…

Read More

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے براڈ کاسٹرز نے شیڈول کا بے انتہا انتظار کیا، جب آج تک شیڈول جاری نہیں ہوا تو براڈ کاسٹر نے اس کی افیشلی مہم شروع کر دی ہے ۔حیران کن طور پر اس میں میزبان ملک کا ذکر نہیں ہے۔ چیمپینزٹرافی کہاں ہوگی۔ کس تاریخ سے ہوگی۔ ایسا کچھ نہیں ہے۔ بس کمنگ سون کے ساتھ ایک قسم کا ادھورا پرومو جاری کیا گیا ہے۔ اس میں چیمپینز ٹرافی کھیلنے والے آٹھ ممالک کے کچھ کھلاڑیوں کی جھلکیاں دکھائی گئی ہیں لیکن زیادہ تر بھارت کے کھلاڑیوں کو نمایاں کیا گیا ہے ۔یوں…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام کیشو مہاراج سری لنکا کے لیے موت اور جنوبی افریقہ کے لیے مہاراج ثابت ہوئے۔ انہوں نے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پانچویں دن کے پہلے سیشن میں لپیٹ کے رکھ دیا ۔ سری لنکا جس کی پانچ وکٹیں باقی تھیں اور اسے جیت کے لیے ایک 143 رن درکار تھے. آج اتے ہی اس کی پانچ وکٹیں گر گئیں۔ پوری ٹیم 238 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ یوں جنوبی افریقہ نے یہ ٹیسٹ 109 رنز سے جیت لیا ۔ سیریز صفر دو سے جیت کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ…

Read More

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تازہ ترین اپ ڈیٹ،متوقع کے ساتھ نہایت غیر متوقع اعلان ممکن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے باقاعدہ اعلان اگلے  چند گھنٹوں کی دوری پر ہے۔اس کیلئے پیپر ورک مکمل ہوگیا ہے اور ہائبرڈ ماڈل یا فیوژن فارمولے کے تحت میچز پاکستان اور دبئی میں ہونگے۔اس کیلئے پاکستان کو بھی جوابی کاغذ ایسا تھمایا جانے کا پلان ہے کہ آج تو خوش ہوا جاسکے گا لیکن جب وقت آئے گا تو آئی سی سی پاکستان کیلئے نئی باتیں نکالے گی۔ جیسا…

Read More

ڈربن،کرک اگین رپورٹ۔رمیز راجہ پاکستان کے حالیہ واقعات پر پریشان،جنوبی افریقا میں کمنٹری کیلئے موجود،نیلسن منڈیلا کا ذکر کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور ممتاز کمنٹیٹر رمیز راجہ پاکستان سیریز میں بطور کرکٹ کمنٹیٹر واپس آگئے ہیں۔ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کے حالیہ واقعات پر رد عمل دیا ہے۔ایک جانب شاہد آفریدی جیسے کرکٹر آدھی بات کچھ اور آدھی بات کچھ کرتے ہیں لیکن رمیز راجہ نے سیدھے انداز میں بات کی ہے۔ رمیز راجہ کہتے ہیں کہ کچھ دنوں کے وقفے کے بعد سوشل میڈیا ایکس (ٹوئٹر) پر واپس…

Read More

عمران عثمانی۔پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا ٹی 20 سیریز،سابقہ 8 کا ریکارڈز،شیڈول،ٹائمنگ۔کرکٹ کے تازہ ترین مضامین میں سے ایک یہ ہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز 10 دسمبر سے شروع ہورہی ہے۔یہ دونوں ممالک کی 9 ویں باہمی سیریز ہوگی۔اس سیریز کا شیڈول،ٹائمنگ اور سابقہ سیریز کا احوال پیش خدمت ہے۔ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا ٹی 20 سیریز کا شیڈول پہلا میچ،10 دسمبر ،ڈربن۔رات 9 بجے دوسرا میچ ۔13 دسمبر،سنچورین۔رات 9 بجے تیسرا میچ۔جوہنانسبرگ۔رات 9 بجے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان اب تک 8 باہمی ٹی 20 سیریز…

Read More

کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹیسٹ ۔جنوبی افریقہ 358 اور 317 رنز۔ سری لنکا 328 اور 5 وکٹ پر 205 رنز۔جیت کیلئے مزید 143 رنز درکار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی جنگ،سری لنکا نے پروٹیز کی نیندیں اڑادیں ،بھارت کی بھی امیدیں۔ جنگ ہے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ فائنل کی ٹکٹ کنفرم کرنے کی۔ سری لنکا نے جنوبی افریقہ کی نیندیں اڑا دی ہیں ۔ایک حیران کن کوشش جاری ہے، جنوبی افریقہ میں جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز جنوبی افریقہ کے خلاف سری لنکن نے 348 رنز کا بڑا ہدف چیلنج سمجھ کے قبول کر لیا…

Read More

ایڈیلیڈ ،کرک اگین رپورٹ ٹریوس ہیڈ اور سراج میں گالیوں کے تبادلے کا انکشاف ،آئی سی سی کی کارروائی ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے سنچری میکر ٹریوس ہیڈ اور محمد سراج دونوں پر آئی سی سی کی جانب سے فرد جرم عائد کی جائے گی۔فیصلہ ہوچکا۔ یہ ماجرا اس وقت سامنے آیا جب جوڑی ایک تیز اور گھٹیا الفاظ ریٹیڈ میں آن فیلڈ میں تھی، سراج نے 140 رن کی شاندار اننگز کے بعد آسٹریلیا کے بلے باز کو آؤٹ کیا۔دونوں کھلاڑیوں کو ان کی متنازعہ دلیل پر تادیبی سماعت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ان کا جھگڑا کرکٹ کی پچ سے…

Read More

دبئی،ایڈیلیڈ،برسبین:کرک اگین رپورٹ۔ایک روز بھارت کو مسلسل تیسری ذلت،انڈر19 ایشیاکپ بنگلہ دیش جیت گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایک ہی روز انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت کو تیسری بڑی ذلت کا سامنا کرنا پڑا۔ دن کے اغاز میں اسے ایڈیلیڈ میں اسٹریلیا کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی بڑی عبرت ناک شکست ہوئی۔ اس شکست کے ساتھ بارڈر ،گاواسکر سریز ٹرافی جو پانچ میچز کی ٹرافی سیریز ہے ۔ وہ سیریز ایک ایک سے برابر ہوئی تیسرا ٹیسٹ اب برسبین میں کھیلا جائے گا۔ پنک بال کلر سے بھارتی آنکھیں بند،آسٹریلیا کی10 وکٹ کی جیت،واپس پہلی پوزیشن آج ہی کے روز…

Read More