کرک اگین رپورٹ۔ایشین کرکٹ کونسل نے اپنے اگلے 6 ایونٹس کیلئے میڈیا رائٹس بولی کا عمل شروع کردیا ہے۔یوں ایشیا کپ 2025 سے ایشیا کپ 2031 تک کے میزبان ممالک بھی سامنے آئے ہیں۔ اگلے سال بھارت ایشیا کپ ٹی 20 فارمیٹ میں میزبان ہوگا۔بھارت میں اگر ایونٹ ہوا تو یہ 35 سال بعد ہوگا۔آخری بار ایشیا کپ بھارت میں 1991 میں ہو اتھا۔ بنگلہ دیش 2027 میں ون ڈے ایشیا کپ 2027 کا میزبان ہوگا۔پاکستان 2029 میں ایشیا کپ کے ٹی 20 فارمیٹ کا میزبان ہوگا۔سری لنکا 2031 میں ایشیا کپ ون ڈے کا میزبان ہوگا۔
Author: admin
عمران عثمانی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پاکستان اور انگلینڈ سے جڑی 11 اہم خبریں ایک ساتھ لارہے ہیں۔ملتان سے پاکستان اور انگلینڈ سے جڑی 11 اہم ترین خبریں،سٹوکس کیلئے اگلی بری نیوز،پاکستان الیون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں پیش خدمت ہیں۔ بین سٹوکس کے باہر ہوتے ہی نئے کپتان کا ففٹی میچ،کیسا یادگار پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آغاز میں اب ایک دن کا وقفہ باقی ہے۔ آج چھ اکتوبر ہو گئی ہے اور کل سات اکتوبر بروز پیر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ انگلینڈ کرکٹ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ،بھارت آج اپنے زخموں پر مرہم رکھے گا یا پاکستان مزید کھرچے گا۔ کرکلٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ائی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اور بھارت روایتی حریف ایک دوسرے کے مقابل ہیں۔ آج دبئی میں یہ ٹاکرا ہوگا ۔یہ بات بہت اہم ہے اور سمجھنے کی ہے جہاں یہ مقابلہ اہم ہے وہاں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کو بھی ایک اعزاز حاصل ہونے جا رہا ہے ۔ وہ اپنے 100 ویں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کر رہا ہے ۔سوواں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ…
پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈالیون انگلینڈ کی ملتان ٹیسٹ کیلئے حتمی الیون،سٹوک پر فیصلہ جاری انگلینڈ مینز نے پاکستان کے خلاف پیر سے ملتان میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے اپنی الیون کی تصدیق کر دی ہے۔ ڈرہم کے تیز گیند باز برائیڈن کارس اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ انگلستان کے کپتان بین اسٹوکس اب بھی ہیمسٹرنگ کے زخم سے صحت یاب ہو رہے ہیں، اولی پوپ ان کی غیر موجودگی میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سمرسیٹ کے اسپنر جیک لیچ نے جنوری میں ہندوستان کے دورے کے بعد پہلی بار ٹیسٹ سیٹ اپ میں واپسی…
پاکستان کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ ہم انگلینڈ کی باز بال یا کسی ٹیم کی نقل کیلئے نہیں کھیلتے اپنی گیم کرتے ہیں۔صورت حال کے مطابق کھیلیں گے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا ہے کہ پچ جس طرح کا بہتر ہے ویسا ہوگا۔ ابھی دیکھا نہیں۔ایک دن درمیان میں ہے۔ہوسکتا ہے کہ ایسا گھاس والا پچ ہو،ہوسکتا کہ اس سے کم ہو۔کل علم ہوگا۔میں سمجھتا ہوں ہماری بہت رسپانسبلٹی بن جاتی ہے کہ جب اپ کو اس طرح کی کھیلیں تو اپ نے بھی وہاں پہ ڈلیور کرنا ہے ہم قریب…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔بین سٹوکس پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں،جوئے روٹ کا جواب حاضر۔انگلینڈ کے لیے سب سے زیادہ 34 سینچریز بنانے کا ریکارڈ رکھنے والے تجربہ کار بیٹر جوئے روٹ نے کہا ہے کہ ملتان کا موسم گرم ہے۔ نائس ہے۔ لیکن ہم اس میں کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔بہتر سے بہتر ماحول ہوتا جا رہا ہے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔روٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بہترین ٹیم ہے ۔ہم نے بے شک انہیں پچھلی مرتبہ کلین سویپ کیا تھا لیکن ہم کسی…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک ساتھ نیٹ پریکٹس ۔گرائونڈ کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک دلچسپ سماں۔پاکستان اور انگلینڈ کی ایک ساتھ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس،دلچسپ سماں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے یہ ہیں کہ کھلاڑیوںنے کمر کس لی ہے۔ انگلینڈ اورپاکستان کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔اس کیلئے پاکستانی ٹیم ایک روز کے وقفہ کے بعد اسٹیڈیم پہنچی جب کہ انگلش ٹیم نے مسلسل دوسرے روز پریکٹس کی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی تاریخ…
کرک اگین رپورٹ۔امام الحق نے بھی پی سی بی کیخلاف آواز اٹھادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان ٹیم سے ڈراپ امام الحق نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف آواز بلند کردی ہے۔یوں گزشتہ 5 روز میں پی سی بی کو ملک کی اعلیٰ ترین کرکٹ شخصیات سے ناپسندیدگی اور پی اسی بی سے اظہار بے زاری دیکھی گئی ہے۔ سب سےقبل قومی سلیکٹر محمد یوسف نے ٹیم سلیکشن میں من مانیاں کرنے پر اچانک استعفیٰ دے دیا۔یہ استعفیٰ پاکستانا نگلینڈ سیریز سے قبل اور پہلے ٹیسٹ کے اسکواڈ کو اعلان کے بعد سامنے آیا۔اس کے 2…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ۔ٹی 20 ویمنز ورلڈکپ،کیویز نے بھارت کو ہر شعبہ میں ڈھیر کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ نے کھیل کے ہر پہلو میں بھارت کو آئوٹ کلاس کیا کیونکہ اس نے آئی سی سی خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں ہھارت کو 58 رنز سے شکست دےدی ۔سوفی ڈیوائن نے نیوزی لینڈ کو بطور کپتان اور بلے سے آگے بڑھایا، 57 ناٹ آؤٹ بنائے۔بھارت کو جیتنے کے لیے 161 رنز کا ہدف دیا۔جواب میںبھارت نے رفتار برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کی، کیویز کی 11 میچز میں پہلی جیت کو نہ…
عمران عثمانی کا فیچر۔پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی تاریخ کے تمام ٹیسٹ میچزکا احوال،3 تاریخی روایات سے اگلا نتیجہ جان لیں۔ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز 2024 پر تازہ ترین مضمون اور تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے 24 سالوں میں صرف 6 ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں۔2001 میں یہاں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا تھا اور2022 میں انگلینڈ ہی کے خلاف آخری ٹیسٹ ہوا تھا۔7 اکتوبر سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ سے قبل 3 اہم ترین باتیں یہاں ذکر کی جارہی…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ،بیٹر نے بائولر کا جبڑا توڑدیا،مسلسل دوسرے روز دوسری بائولر باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں مسلسل دوسرے روز پہلی بال کرنے کے بعد بائولر زخمی۔میدان سے باہر۔ کل شارجہ میں پاکستان کی ڈیانا بیگ سری لنکا کے خلاف اوور کی پہلی بال کے بعد پنڈلی تکلیف میں مبتلا ہوئی تھیں اور باہر جانے پر مجبور ہوئی تھیں۔آج دبئی میں ویسٹ انڈیز ویمنز تیم کی کھلاڑی تو اپنی ہی کرائی گئی بال شاٹ لگنے پر واپس آتے ہوئے روک نہ سکیں اور بال جبڑے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔رن آئوٹ کے باوجود امپائر نے واپس بلالیا،بھارتی امپائر سے الجھ پڑیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ناقابل یقین واقعہ،رن آئوٹ قرار دیئے جانے کے بعدبیٹر کی واپسی،بھارتی کپتان امپائر سے الجھ گئیں۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے میچ کے ایک متنازعہ واقعے میں نیوزی لینڈ کی خواتین کی آل راؤنڈر امیلیا کیر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مقابلے کے دوران رن آؤٹ ہونے کے بعد واپس بلا لیا گیا۔ اامپائرز نے کیر کو ناٹ آؤٹ قرار دیا، جس سے بھارتی کرکٹرز اور شائقین…