لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم پر بار بار خود کش حملے،رمیز راجہ مزید بھی کچھ بتارہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی ٹیم پر بار بار خود کش حملے ہوئے ہیں۔کرنے والے نجم سیٹھی اور یہ صاحب ذکا اشرف ہیں۔بابر اعظم سے کپتانی بھی لے لی۔اوپننگ بھی بدل ڈالی۔بنچ سٹرینتھ کے چکر میں سب کچھ بدل ڈالا۔شارجہ میں افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارگئے تھے،اس وقت علم ہوگیا تھا کہ کتنے بھرتی کے ہیں تو اب اس چکر کی ضرورت نہیں تھی۔نئے لڑکوں کو پہلے گھر میں کھلایا جاتا ہے۔نیوزی لینڈ کی وکٹیں مشکل ہوا کرتی ہیں۔وہاں…
Author: admin
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ PAKvsNZ,PAK vs NZ Live,Fifth T20I,PAK vs NZ live Scorecard,NZvsPAK پانچواں ٹی 20،پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ویں ٹی 20 میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں تبدیلیاں ہونگی۔اس کا اعلان تھوڑی دیر بعد کیا جائے گا۔کیوی ٹیم نے اپنے اہم کھلاڑی ڈیرل مچل کو آرام دے دیا ہے۔ورک لوڈ کے باعث وہ کل کا 5 واں میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ان کی جگہ راچین رویندرا کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا آخری ٹی 20 میچ کل اتوار کی علی…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Getty Images ویسٹ انڈیز جوا کمپنی کو سپانسر کرکے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والا پہلا ملک بن گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریئں یہ ہیں کہ پاکستان جیسے ملک میں جوا کمپنی کا اشتہار یا لوگو نہیں چلتا،گزشتہ ماہ سرکاری ٹی وی نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے کچھ ایام اس لئے نشر نہیں کئے تھے کہ وہاں گرائونڈز سے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارت نمایاں تھے لیکن یہاں تو ایک اور کام ہوگیا ہے۔ ویسٹ انڈیز دنیائے کرکٹ کا پہلا ایسا ملک بن گیا ہے جس کے کھلاڑیوں کی شرٹس پر جوا کمپنی کا لوگو سپانسر کے…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف نے جمعہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی (MC) کے چوتھے اجلاس کی صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کی۔ کمیٹی کے دس ارکان میں سے ایک رکن خرم کریم سومرو آن لائن میٹنگ میں شامل ہوئے۔ بقیہ نو ممبران – مسٹر کلیم اللہ خان، مسٹر اشفاق اختر، مسٹر محمد مصدق اسلام، مسٹر عظمت پرویز، مسٹر ظہیر عباس، مسٹر خواجہ ندیم، مسٹر مصطفی رمدے، اے ایس سی، مسٹر ذوالفقار ملک اور مسٹر ذکا اشرف (چیئر) – موجود تھے۔ بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفی اراکین کو پی سی بی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفیپاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف مستعفی ہوگئے ہیں۔لاہور سے کرکٹ کی بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ذکا اشرف آج اپنی بورڈ میٹنگ اور گورنس میٹنگ شروع کرچکے تھے لیکن انہیں آئی پی سی کی جانب سے منظوری نہ مل سکی۔ اب اطلاعات ہیں کہ نوشتہ دیوار یکھ کر ذکا اشرف نے استعفے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید تفصیلات یہاں تھوڑی دیر میں اپ ڈیٹ ہونگی
بولم فائونٹین،کرک اگین رپورٹ انڈر19 ورلڈکپ کے اب تک کے چیمپئنز،پاکستان کے نمایاں ستارے،پہلا میچ کل افغانستان سے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان سعد بیگ کی قیادت میں ٹیم کل ہفتہ 20 جنوری 2024 کو اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔سعد بیگ کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 اپنا ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 20 جنوری کو افغانستان انڈر 19 کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستان انڈر 19 اپنے گروپ میچز بالترتیب 24 اور 27 جنوری کو نیپال انڈر 19 اور نیوزی لینڈ انڈر 19 کے خلاف کھیلے گا۔ جنوبی افریقہ…
میرپور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بی پی ایل 2024 کا افتتاحی میچ،پاکستانی پلیئرز آف کلر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) 2024 کا آغاز ہوگیا ہے۔اس کے پہلے میچ میں پاکستان کے کچھ کھلاڑی بھی شریک تھے لیکن آف کلرز رہے ہیں۔ ڈھاکا نے کومیلا وکٹورینز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔کومیلا نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر 143 اسکور بنائے۔امرالقیس نے 66 رنزبنائے۔خوشدل شاہ 13 اسکور بناسکے،حریف ٹیم کے عثمان قادر28 رنز دے کر کوئی وکٹ نہ لے سکے۔شریف الاسلام نے ہیٹ ٹرک سمیت 3 وکٹیں لیں۔ بی…
بلوم فائونٹین،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ شروع،کرکٹ کی زیرو پاور امریکا کو پہلے میچ میں شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ 2024 کا پہلا میچ ۔کرکٹ کی زیرو پاور امریکا کو آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست ہوگئی ہے۔بلوم فائونٹین میں آج سے لٹل اسٹارز کا منی ورلڈکپ شروع ہوا ہے۔آئرلینڈ انڈر 19 ٹیم نے امریکی ٹیم کا41 ویں اوور میں 105 پر صفایا کردیا۔جواب میں ریان ہنٹر کی شاندار ہاف سنچری کی مدد سے آئرش ٹیم نے ہدف 23 ویں اوور میں مکمل کرلیا ہے۔ اس طرح اپنے آپ کو سپر پاور…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ اوپننگ جوڑی توڑنے پر نقصان ہوا،بابر کا دل بڑا ہے،آپ بھی اب کرلیں،رضوان کا ذومعنی بیان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے پہلی بار اپنی اور بابر اعظم کی اوپننگ پارٹنرشپ توڑے جانے پر براہ راست رد عمل دیا ہےا ور کہا ہے کہ ہاں میرے اور بابر کی اوپننگ جوڑی توڑنے سے نقصان ہوا ہے۔اگر آپ کہیں کہ نقصان ہوا ہے یا نہیں تو میں کہوں گا کہ نقصان شدید ہوا ہے لیکن یہ سب ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کی ایما پر ہے ۔اس لئے…
لاہور 19 جنوری، 2024:ءپی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں ملتان، لاہور اور کراچی نے کامیابی حاصل کی۔شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنائے۔طوبٰی حسن نے پانچ چوکوں کی مدد سے36 رنز بنائے۔ دعا ماجد نے چھ چوکوں کی مدد سے 34 رنز اسکور کیے۔ غلام فاطمہ اور نشرہ سندھو نے دودو وکٹیں حاصل کیں۔لاہور نے چار وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔ کپتان ندا ڈار…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ دل میں قوم کا بڑا درد ہے،نیوزی لینڈ والے بھی بنگلہ دیش میں ہارجاتے ہیں،رضوان کا تازہ بیان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے نائب کپتان محمد رضوان نے کہا ہےکہ ہمارے دل میں ہماری قوم کیلئے بڑا ہی درد ہے ،ہار کسی کو پسند نہیں۔ٹیم کو بھی پسند نہیں اور مجھے بھی پسند نہیں ہے۔اس وقت ہم روٹیشن پالیسی پر ہیں،اس لئے ہاررہے ہیں۔آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ وغیرہ بنگلہ دیش میں جاکر ہارجاتے ہیں کیونکہ وہ وہاں کمبی نیشن تلاش کررہے ہوتے ہیں۔ میچ کے دوران عمران خان کا پوسٹر،سرکاری ٹی وی بلینک…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی فیلڈرزکا میچ جیتنے سے انکار،4 کیچز ڈراپ،کیویز کی مسلسل چوتھی فتح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی فیلڈرز کا میچ جیتنے سے انکار یا شاہین آفریدی کو بطور کپتان پہلی انٹر نیشنل فتح کا تحفہ دینے سے گریز۔4 آسان کیچز ڈراپ کرکے نیوزی لینڈ کا کام آسان کردیا۔ایک تو اسکور تھوڑا تھا،جہاں شاہین آفریدی نے جلد 3 وکٹیں لے کر پاکستان کیلئے آسانہ پیداکی تو وہاں پاکستانی فیلڈرز نے پوری اننگ کے دوران متعدد مواقع پر 4 آسان کیچز ڈراپ کردیئے۔وسیم جونیئر اور صاحبزادہ فرحان نے رو ہاتھوں سے گویا کیچ واپس کئے۔نیوزی…