Author: admin

کولمبو،کرک اگین رپورٹ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی کے انسداد بدعنوانی کوڈ کی خلاف ورزی کا اعتراف کرنے کے بعد سری لنکا کے کھلاڑی  جے وکراما پر ایک سال کے لیے تمام کرکٹ سے پابندی عائد کر دی ہے، جس میں سے چھ ماہ کی معطلی ہے۔وکراما نے ضابطہ کے تحت درج ذیل شق کی خلاف ورزی کا اعتراف کیا۔ آرٹیکل 2.4.7 کسی بھی تفتیش میں رکاوٹ یا تاخیر ، بشمول کسی بھی دستاویزات یا دیگر معلومات کو چھپانا، چھیڑ چھاڑ یا تباہ کرنا جو اس تفتیش سے متعلقہ ہو اوریا جو ثبوت ہو یا اس…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔معمہ قومی کپتان کا،پی سی بی تینوں فارمیٹس کیلئے الگ کردار کا خواہاں،نائب کیلئے بھی مضبوط توجیہ .کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم کے استعفے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں اس بات پر بھی کام جاری ہے کہ مستقبل میں تینوں فارمیٹ کا الگ کپتان ہو۔ٹیسٹ کپتان الگ ہو۔ون ڈے کی قیادت کسی اور کی دی جائے اور ٹی 20 فارمیٹ کا کپتان کوئی اور ہو۔اس سلسلہ میں پی سی بی کی اعلیٰ کمان کے اہم افراد نے لب کشائی کی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک ذریعہ کے مطابق…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔دورہ پاکستان کے دوران ایک اور انگلینڈ ٹیم کا اعلان،سیریز بھی اسی ماہ سے،کچھ ٹیسٹ پلیئرز بھی شامل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے پاکستان دورے کے دوران اپنی ایک اور ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور یہی نہیں  کہ اس کی ٹیم پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ہے،اسی ماہ ہی اسے محدود اوورز کی سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز جانا ہے۔پاکستان میں آخری ٹیسٹ کھیلنے والی انگلش ٹیم کے اسکواڈ میں شامل 2 کھلاڑی بھی ویسٹ انڈیز کے دورے کا حصہ ہونگے۔ انگلینڈ نے محدود اوورز کی سیریز کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے:ملتان کرکٹ اسٹیڈیم،تپتی دھوپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پریکٹس،بابر توجہ کا مرکز۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ،بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں نے پریکٹس میں حصہ لیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے دو میچوں کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ملتان پہنچ چکی ہیں اور پاکستانی ٹیم نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا جس میں کھلاڑی نے بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ پاکستانی ٹیم نے پریکٹس سیشن ہیڈ کوچ جیسن گلسپی کی نگرانی…

Read More

دبئی 2 اکتوبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔ اٹھارہ روزہ ٹورنامنٹ میں دس ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان ویمنز ٹیم کو گروپ اے میں آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ گروپ بی میں بنگلہ دیش، انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں۔ فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم ٹورنامنٹ کے اپنے افتتاحی میچ میں کل سری لنکا سے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوگی۔ پاکستان 6 اکتوبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم…

Read More

لاہور 2 اکتوبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز شکریہ ،پی سی بی نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کرکے اہم اعلان کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ بابر اعظم نے منگل کی شام پاکستان مینز وائٹ بال کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا جسے منظور کر لیا گیا ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی بنانے کا عمل شروع کرنے کا کام سونپا گیا ہے جس میں نئے کپتان کی سفارش بھی شامل ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اگرچہ پی سی بی نے بابر اعظم کی وائٹ…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ویرات کوہلی کا اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ساتھ میچ،نئے رولز ،شوہر ہکا بکا،واک اوور کرگئے۔ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کی کرکٹ کھیلتے ویڈیو وائرل۔اہلیہ نے اپنے بنائے گئے کرکٹ قوانین لاگو کردیئے۔ویرات کوہلی ہکا بکا۔شدید احتجاج پر پچ سے واک آئوٹ۔ یہ دلچسپ ویڈیو ہے۔اس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بھارت کے ٹاپ کرکٹر ویرات کوہلی اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک یارڈ میں موجود ہیں۔ان کی اہلیہ انوشکا انہیں کھیلنے سے قبل ایک بڑا چارٹ کھول کر بتاتی ہیں کہ  گیند باڈی پر لگی تو آئوٹ۔بیٹ ہوئے تو آئوٹ وغیرہ۔کوہلی پہلی بال کرتے ہیں تو…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم کے بعد بڑی ہلچل،ایک ٹیسٹ کپتان بھی مستعفی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم کے ساتھ ایک اور کپتان بھی مستعفی ہوگئے۔پاکستان کے وائٹ بال کپتان بابر اعظم  نے جیسے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تو تھوڑی دیر بعد نیوزی لینڈ کے کپتان نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ سری لنکا میں سیریز میں شکست کے بعد ٹم ساؤتھی نے نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ کپتان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، اور ان کی جگہ ٹام لیتھم کو کپتان بنادیا گیا ہے۔ بریکنگ نیوز،بابر اعظم پی سی بی سے…

Read More

ملتان۔کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ، ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی۔انگلینڈ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،10 بہترین انفرادی ٹاپ سکورر،ٹرپل سنچری بنی یانہیں،14 ڈبل سنچریز، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹیسٹ بھی ملتان میں 15 اکتوبر سے ہوگا جبکہ تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ شام ہی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم کی جگہ نیا وائٹ بال کپتان طے،ٹیسٹ کپتان کیلئے آخری موقع،اندرونی فیصلے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم مستعفی ہوگئے ہیں،یہ بریکنگ نیوز اب کچھ دیر پرانی ہے لیکن اصل بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کے اگلے وائٹ بال کپتان کا انتخاب بھی کرلیا گیا ہے اور ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو انگلینڈ کے خلاف 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی 3 میچزکی ٹیسٹ سیریز میں آخری چانس دیا گیا ہے،انہیں بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ کرک اگین ذرائع کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم سابق…

Read More

بریکنگ نیوز ۔بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرلیں ۔انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے ملتان پہنچتے ہی بابر اعظم نے بم پھوڑ دیا ہے۔وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم اچانک مستعفی ہو گئے ۔ پاکستان کے کپتان نے رات گئے بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں آج آپ کے ساتھ کچھ خبریں شئیر کر رہا ہوں۔ میں نے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے کپتان کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جو کہ گزشتہ ماہ پی سی بی اور ٹیم مینجمنٹ کو میرے نوٹیفکیشن کے مطابق نافذ العمل ہے۔ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،ٹاپ 10…

Read More

عمران عثمانی۔پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،10 بہترین انفرادی ٹاپ سکورر،ٹرپل سنچری بنی یانہیں،14 ڈبل سنچریز،مکمل ریکارڈ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ چکی۔انگلینٖڈ کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کے آوائل میں ملتان پہنچ رہی ہے۔دونوں ممالک کے درمیان 3 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا آغاز ملتان میں 7 اکتوبر کے پہلے ٹیسٹ میچ سے ہوگا۔دوسرا ٹیسٹ بھی 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلاجائے گا۔تیسرا وآخری ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔دونوں ممالک عملی طور پر فائنل دوڑ سے باہر ہیں لیکن اس سیریز کی…

Read More