ہملٹن،کرک اگین رپورٹ افتخار احمد ایک فین سے لڑپڑے،جواب میں کیا سننا پڑا،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چاچو کہنے پر افتخار احمدایک کرکٹ فین سے ناراض ہوگئے۔ہیملٹن میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں افتخار احمد اس وقت بائونڈری لائن پر تھے۔ایک فین نے انہیں چاچو بول دیا،نتیجہ میں افتخار اس سے بحث کرنے لگے۔یوں جواب دیا کہ مجھےچاچو مت کہو۔ حارث رئوف کو آخری اوور نے بچالیا،پاکستان کیلئے پھر چیلنج بھرا ہدف سیٹ سوشل میڈیا صارفین نے ان پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ افتخار احمد نے غصہ کیوں کیا۔ اس پر فین…
Author: admin
ہملٹن ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو مسلسل دوسرے ٹی 20 میچ میں 21 رنز سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں 0۔2 کی برتری لے لی ہے۔بابر اعظم اور فخر کا بلہ چلا۔پاکستان کیلئے بے فائدہ رہا۔ٹیم نہ چلی اور ناکامی کی تصویر بن گئی۔گرین کیپس 3 بالز قبل 173 پر آئوٹ ہوگئے۔21 رنز سے ہارگئے ۔ پاکستان 57 بالز پر 95 اسکور کرچکاتھا۔8 وکٹیں باقی تھیں اور 63 بالز پر 98 رنز بنانے تھے کہ میچ ہارگئے ۔جارح مزاج فخر زمان 25 بالز پر 50 کرکے آئوٹ ہوگئے۔ان کے ساتھ موجود…
ہملٹن،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کو آخری اوور نے بچالیا،پاکستان کیلئے پھر چیلنج بھرا ہدف سیٹ۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیا ہے۔ہملٹن میں کھیلے جارہے 5 میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں دعوت ملنے پر بلیک کیپس نے 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 194 رنزبنائے۔ پاکستانی ٹیم آغاز میں اچھا تاثر نہ دے سکی،فن ایلن اور ڈیوون کونوے نے پہلے 5 اوورز میں 59 اسکور بناڈالے۔نیوزی لینڈ کا 18 اوورز میں اسکور 182 تھا،حارث رئوف نے اوور میں 3 وکٹیں لے کر کچھ روکا،وہ ہیٹ ٹرک نہیں…
ہملٹن،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن بیٹنگ کرتے باہر،فیلڈ میں نہیں آسکیں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیوی کپتان کین ولیمسن دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کے خلاف سیٹ ہونے اور شاندار بیٹنگ کے بعد بھی ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔اب وہ فیلڈ میں نہیں اتریں گے۔ فل ٹاس بال پچ سے باہر،نوبال کی بجائے وائیڈ قرارشاہین ڈرکے مارے پہلے بیٹنگ نہیں لے رہے کین ولیمسن 15 بالز پر 26 رنزکے ساتھ کھیل رہے تھے،رن لیتے ہوئے ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔اب کیوی بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کین ولیسمن ہیمسٹنگ انجری کا شکارہوئے ہیں ۔ان…
ہملٹن،کرک اگین رپورٹ فل ٹاس بال پچ سے باہر،نوبال کی بجائے وائیڈ قرارشاہین ڈرکے مارے پہلے بیٹنگ نہیں لے رہے۔حارث کی ٹھکائی،بال گم،عباس کی فل ٹاس بال پچ سے باہر،نوبال کی بجائے وائیڈ قرار۔نیوزی لینڈ بیٹنگ کے آغاز نے ایک بار پھر پاکستانی پیسرز کی بیٹری فیل کردی۔شاہین آفریدی اور حارث رئوف کی استارٹ کے اوورز میں دھلائی ہوئی ہے۔کیوی اوپنر فن ایلن نے 97 میٹر لمبا چھکا لگاکر بال ہی گم کردی،بائولر حارث رئوف تھے۔اس بار فن ایلن اور ڈیوون کونوے کسی طرح بھی پاکستانی پیس اٹیک کو ریسپیکٹ دینے کو تیار نہیں ہیں۔ کرکٹر کا منگنی کا اعلان،ہونے…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلین کرکٹ اسٹار ول پوکووسکی نے اپنی گرل فرینڈ ایما اسٹونیئر سے منگنی کا اعلان کیا ہے، اس کے باوجود کہ ان کے ہونے والے سسر نے مذاق میں ان کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔پوکووسکی، جنہوں نے آسٹریلیا کے لیے ایک ٹیسٹ کھیلا ہے، نے خوشخبری کا اعلان کرنے کے لیے سوشل میڈیاکا سہارالیا اور کہا ہے کہ اچھا ہے۔ آسٹریلیا کے 25 سالہ نوجوان انکشاف کیا کہ یہ عمل اتنی آسانی سے نہیں گزرا جتنا اسے پسند تھا۔
ہملٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ لائیو کرکٹ،لائیو سکور کارڈ اور لائیو کرکٹ ایکشن شروع ہونے والا ہے۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20،ٹاس،ٹیم کی حیرت انگیز سلیکشن۔پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔دوسرا ٹی 20 میچ،ہملٹن میں ٹاس ہوگیا ہے،پچ رپورٹ کے مطابق وکٹ سخت ہے،ہلکی گھاس موجود ہے اور سخت پچ کے باعث بال پر اچھا ہوگا۔165 سے 185 اسکور بھی وننگ شمار ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو 5 میچزکی سیریز میں فی الحال خسارہ ہے۔آج کا میچ جیت کر گرین کیپس سیریز برابر کرسکتے ہیں۔ پاکستان ٹور منیجمنٹ کمیٹی نے اچانک یہ فیصلہ کیا ہے کہ اسکواڈ میں کوئی تبدیلی…
اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ صدی کے بہترین کپتان سے بلا چھین لیا گیا،ورلڈکپ واپس کردیں،اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے فوری رابطہ کرنا پڑے گا۔ ملکی اعلٰی عدلیہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان سے بیٹ چھین لیا۔ پاکستان کرکٹ تاریخ کے کامیاب ترین آل راؤنڈر اور آئی سی سی ڈیکلریشن میں صدی کے بہترین کپتان سے بیٹ بلا چھین لیا گیا ۔ عمران خان کی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو الیکشن 2024 سے آئوٹ کرنے کیلئے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو نہ تسلیم کرتے ہوئے معزز عدالت نے محفوظ فیصلہ جمعہ اور…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ اتوار 14 جنوری 2024،تیز ایکشن،3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز،سارا دن بلا چلے گا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اتوار 14 جنوری کو ٹی 20 فارمیٹ میں انٹرنیشنل کرکٹ کے 3 میچز شیڈول ہیں۔6 ٹیمیں ہیں۔3 ممالک میں لائیو شو ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 10 منٹ پر بلا چلے گا اور رات 10 بجے کے آس پاس ختم ہوگا۔کرکٹ کے دیوانے بلے کی تیزی اور حرکات سے محظوظ ہونگے۔ سری لنکا بمقابلہ زمبابوے۔ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے بعد نئی سیریز ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے ساتھ شروع ہورہی ہے۔کولمبو میں سری لنکا…
اندور،کرک اگین رپورٹ بھارت بمقابلہ افغانستان،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ،انڈور،شام ساڑھے 6 بجے افغانستان بمقابلہ بھارت،دوسرا ٹی 20،ویرات کوہلی کیلئے ایک بڑا کمزورپہلو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل شام 6 بجے انڈور میں ہوگا۔3 میچزکی سیریز میں مہمان ٹیم افغناستان پہلی شکست کے بعد خسارے میں ہے۔بھارت دوسرا میچ جیت کر سیریز پاکٹ میں ڈالنے اور افغانستان فتح کے ساتھ سیریز میں واپسی کی کوشش کرے گا۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل صبح ،2 تبدیلیاں یقنی،کون آئوٹ،کون ان ویرات کوہلی اندور میں کل ہونے والےدوسرے…
ہیملٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ،ہیملٹن،14 جنوری 2024،صبح 11 بجکر 10 منٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل صبح ،2 تبدیلیاں یقنی،کون آئوٹ،کون ان۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کے دوسرا ٹی 20 میچ کل ہورہا ہے لیکن ٹائم فرق کے سب اب 15 گھنٹے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ ہیملٹن میں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ شوہے۔لائیو کرکٹ ایکشن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 10 منٹ پر شروع ہوگا۔اس کے ساتھ ہی پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ لائیو سکور اپ ڈیٹ ہونا شروع ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان اور…
ہملٹن ،کرک اگین رپورٹ محمد حفیظ کی وارننگ یا ٹریننگ اور یا پھر تیسرا سبق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ہیملٹن میں اختیاری ٹریننگ سیشن کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ہیڈ کوچ محمد حفیظ نے نگرانی کی۔اس موقع پر حفیظ نے سختی بھی دکھائی ۔اس موقع پر ایک ایسا لمحہ آیا کہ جیسے لگا کہ محمد حفیظ بیٹر کو سختی سے ڈانٹ پلاتے علامتی اشارے کے ساتھ یہ کہہ رہے ہوں کہ پھر انجام یہ ہوگا۔ یہ بھی ممکن ہے کہ وہ حریف ٹیم کے ساتھ کسی ٹریننگ کا حصہ ہو کہ ان کو کیسے ڈیل کرنا ہے۔…