Author: admin

لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے لیے منگل ایک اور تاریخی دن تھا جب اس کی لائیو اسٹریمنگ اور براڈکاسٹ حقوق میں 2024 اور 2025 کے ایڈیشنز کے لیے بالترتیب 113 اور 45 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ اے آر وائی کمیونیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ (اے آر وائی) نے پاکستان میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2024 اور 2025 کو نشر کرنے کے لیے عوامی ٹینڈر کے عمل کے تحت سب سے زیادہ بولی جمع کرائی جس میں گزشتہ دو برسوں کے مقابلے میں 45 فیصد کا زبردست اضافہ دیکھا گیا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا میں کرکٹ معاہدے،تفصیلات آگئیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ  منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ میں نے آسٹریلیا کا دورہ نگران وزیر اعظم پاکستان کو اعتماد میں لے کرکیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین نے ہمارے لئے دعوت کی اور کھانا دیا۔ان کے ساتھ موجود سلمان نصیر نے تفصیلات بتائی ہیں اور کہا ہے کہ جو چیلنجز اس وقت چل رہے ہیں ،سخت ہیں۔ایف ٹی پی(فیوچر ٹور پروگرام ) اتنا مصروف ہے کہ مسائل ہیں۔ہمارا ان کے ساتھ  بہت سے مسائل پر بات ہوئی ہے۔ہم نے پارٹنر…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ سٹیکرزاستعمال کرنے میں کامیاب،4 گیندوں بعد بلا تبدیل کرنا پڑگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عثمان خواجہ نے اپنا مقصد پالیا۔جوتوں اور بیٹ پر امن کے سٹیکرز کا استعمال کرکے میچ کھیل لیا،ان پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے یہ سب کرنے کی پابندی لگائی تھی لیکن آسٹریلیا کے بگ بیش لیگ پر آئی سی سی کا کنٹرول نہیں تھا،کرکٹ آسٹریلیا نے اس کی اجازت دی تھی۔ بدھ کو برسبین میں  برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے انہوں نے یہ سب کیا لیکن  14 رنزکی اننگ رہی،اس میں یہ ہوا کہ وہ سٹیکرز والا بیٹ…

Read More

آک لینڈ ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے خلاف جمعہ کو شیڈول پہلے ٹی 20 میچ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ صائم ایوب اور رضوان اوپننگ کریں گے۔بابر اعظم نمبر 3 اور فخر زمان نمبر 4 پر ہونگے۔پھر افتخار احمد ہونگے ۔وکٹ کیپر اعظم خان ہوسکتے ہیں۔اسپنر اسامہ میر کا امکان ہے ۔شاہین آفریدی کے ساتھ حارث رئوف ،عامر جمال اور زمان خان۔ اب صورتحال بڑی دلچسپ ہے۔ اوپننگ جوڑی تبدیلی کا ملبہ کبھی کس پر اور کبھی کس پر ہے۔بابر اعظم کو ذمہ دار قرار دینے کی…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف سیریز کے آغاز سے 48 گھنٹے قبل کیوی کیمپ میں ایک کوچ کا اضافہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے ایک او کوچ رکھ لیا۔سیریز کے آغاز سے صرف 48 گھنٹے قبل سابق آل رائونڈرآندرے ایڈمز کو  کیوی ٹیم کا بائولنگ کوچ مقرر کیا ہے۔ان کی عمر 48 سال ہے۔یوں وہ ہیڈ کوچ گیری سٹیڈ گروپ کا حصہ ہونگے۔ شاہین نے فخرزمان کو غلط ثابت کردیا،بابراور رضوان کو باہر بٹھانابہترہوگا،تجویزبھی دے ڈالی نیوزی لینڈ کیلئے ایک ٹیسٹ ،42 ون ڈے اور 4…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ شاہین نے فخرزمان کو غلط ثابت کردیا،بابراور رضوان کو باہر بٹھانابہترہوگا،تجویزبھی دے ڈالی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی نے فخرزمان کو غلط ثابت کردیا ہے۔اس بات کا انکشاف پاکستانی لیفٹ ہینڈ بلے باز نے نیوزی لینڈ میں کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے 5 ٹی ٹوئنٹی میچز سیریز کا آغاز کرنے جارہی ہے اور اس سے قبل آج آک لینڈ میں تجبرہ کار بیٹر فخرزمان نے پریس کانفرنس کی ہے۔ لیفٹ ہینڈ بیٹر کہتے ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی نے مجھے اس وقت غلط…

Read More

تازہ ترین کرکٹ نیوز، پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ میں پھر ٹریننگ سیشن،حفیظ اور اجمل سب کچھ منتقل کرنے میں مگن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستانی کوچز اپنا سب کچھ منتقل کرنے میں مگن ہیں۔ہیڈ کوچ حفیظ کا بس نہیں چل رہا کہ بیٹرزکو بتائیں کہ شاٹ سلیکشن کیسے ہوتی ہے اور اسپن کوچ سعید اجمل تو محمد نواز وغیرہ کو دوسرا سے کہیں آگے چوتھا اور پانچواں سکھانے میں ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ دونوں کی بھاری بھرکم باتیں کرکٹرز کے دماغ سے پرانی باتیں ہی نہ…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورت آسٹریلیا میں اوپنر کی بحث تمام،عثمان خواجہ کا نیاپارٹنر پرانا ساتھی،ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اوپنر کی بحث تمام ہوئی۔ڈیوڈ وارنر کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کے ساتھ یہ بحث چھڑی تھی کہ کون ان کی جگہ لے گا۔پھر پاکستان کے خلاف سڈنی کے آخری ٹیسٹ کے دوران اور اس کے بعد اس میں کئی فلسفے سامنے آئے لیکن پھر کیا تھا،تجربہ کار بیٹر سٹیون سمتھ کی خواہش پوری ہوئی۔آسٹریلیا کے ڈومیسٹک سیزن میں رنزکے انبار لگانے والے بین کرافٹ کی قسمت پھوٹی نکلی۔وہ آسٹریلیا کے 13 رکنی اسکواڈ سے بھی…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سٹیون سمتھ آسٹریلیا کے ون ڈے کپتان مقرر،پیٹ کمنز سمیت کئی باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ جیتنے والے پیٹ کمنز کی جگہ سینئر تجربہ کار بیٹر سٹیون سمتھ آسٹریلیا کی ون ڈے ٹیم کے کپتان بن گئے ہیں۔اسکواڈ میں اور بھی کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ بھارت انگلینڈ سیریز قومی سیکنڈل بننے کا خطرہ،برطانوی وزرا حرکت میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اگلے ماہ شیڈول ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلیا کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔سٹیون سمتھ کپتان ہونگے۔چیمپئنز ٹرافی میں اب 12 ماہ سے کچھ ہی زائد وقت…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ بھارت انگلینڈ سیریز قومی سیکنڈل بننے کا خطرہ،برطانوی وزرا حرکت میں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت کے خلاف انگلینڈ کی آنے والی ٹیسٹ سیریز قومی سکینڈل بننے جارہی ہے،وزرا نے خدشہ کا اظہار کرکے حکومت کو فوری طور پر ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا،خط بھی لکھا ہے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انگلینڈ کا دورہ بھارت سر پر ہے،15 روز بعد 25 جنوری سے 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز حیدرآباد دکن سے شروع ہونی ہے لیکن تاحال انگلینڈ اپنی عوام کیلئے بلیک آئوٹ ہے۔کرکٹ کے لاکھوں مداح لائیو کرکٹ دیکھنے سے محروم ہونے کے خدشہ میں…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پارلیمنٹ ممبر منتخب ہونے کے بعد کپتانی کا کیا پلان،شکیب الحسن نے ہنٹ دے دے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے نومنتخب رکن شکیب الحسن نے قپنی قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالہ سے اہم ٹپس دی ہیں۔ٹریننگ شروع کردی ہے،پہلا پریکٹس سیشن بھی کرلیا ہے،انگلی فریکچر کے سبب 75 روز سے کرکٹ میدانوں سے باہر شکیب الحسن نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل ) ان کی فٹنس اور فارم کا فیصلہ کرےگی۔ ٹیسٹ کرکٹ کوبچانے کیلئے بڑی تبدیلی آئی سی سی ایجنڈے میں،کیا ہونے…

Read More

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم اسی ماہ ہی بھارت میں 5 ٹیسٹ میچزکی سیریز شروع کررہی ہے۔پہلا کرکٹ ٹیسٹ 25 جنوری سے حیدرآباد دکن میں کھیلا جائے گا،اس کے لئے بھارت ایک بار پھر اسپن فرینڈلی پچزکے ساتھ حملہ آور ہوگا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں 2 ٹیسٹ میچزکی تیاری کیلئے وارم اپ میچ کل صبح سے کھیل رہی ہے۔آسٹریلیا پرائم منسٹرالیون کیخلاف اس کا میچ  دس جنوری کی صبح شروع ہوگا۔ سری لنکا کے دورے میں موجود زمبابوے کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف تیسرا ون ڈے میچ 11 جنوری کو کھیلے گی،ابتدائی 2 میچز سری لنکا…

Read More