Author: CricAgain Desk

سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔ڈیوڈ وارنر کی ٹیسٹ میں واپسی،اہلیہ نے اعلان کرکے بحث پر فل سٹاپ لگادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ڈیوڈ وارنر بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ریٹائرمنٹ واپس لینے اور کھیلنے کی خواہش کا اعلان کرچکے،اس کے بعد سے کرکٹ آسٹریلیا میں ایک بحث ہے۔اس کا خاتمہ ہوا ہے۔ وارنر کی اہلیہ کینڈیس وارنر نے اپنے شوہر کی آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے بارے میں قیاس آرائیوں کو دور کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یہؤنہیں ہو رہا۔  ڈیوڈ وارنر نے ڈھٹائی سے کہا کہ اگرکرکٹ آسٹریلیا ان کو فون کرے تو  وہ…

Read More

اوول،کرک اگین رپورٹ۔آسڑیلیا کی ویمنز بگ بیش لیگ میں عجب حادثہ ،بائولر نے وکٹ کیپر کے منہ پر بال دے ماری۔عجب حادثہ،بائولر نے 119 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنی ہی وکٹ کیپر کےمنہ پر بال دے ماری بریجٹ پیٹرسن کسی بڑی چوٹ سے بچ گئی ہیں۔ وکٹ کیپر کو نارتھ سڈنی اوول میں ایک ناگوار واقعے میں ساتھی ڈارسی براؤن کی جانب سے ایک گیندچہرے پر لگ گئی ج 119 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلی تھی. پاکستان کے پہنچتے ہی پیٹ کمنز اور ہیڈ کوچ کی کیسی توسیع،کرکٹ آسٹریلیا نے سبق سکھادیا تیس سالہ پیٹرسن…

Read More

سڈنی۔کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا نے پیٹ کمنز اور اینڈریو میک ڈونلڈ کیلئے کیا کمال اور دیرپا روڈ میپ سیٹ کردیا۔دونوں کو 2027 کی ایشز اور ون ڈے ورلڈکپ سمیت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ایک اور سائیکل تک کیلئے مستقل کردیا۔ایسا فیصلہ پاکستانی ٹیم کے آسٹریلیا پہنچتے ہی سام نے آیا ہے اور اس نے یہ بتایا ہے کہ کام ایسے ہوتے ہیں،نہ کہ 6 ماہ کے اندر غیر ملکی ہیڈ کوچ کو نکالنے پر مجبور کیا جانا،نہ کہ نئے ون ڈے کپتان کو بناتے وقت یہی کہنا کہ یہ ایک سیریز کیلئے ہے اور نہ یہ کہ ہر سیریزکے بعد…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا گروپ آسٹریلیا روانہ،پہلا گروپ تو پہنچ چکا،پی سی بی نیوز۔پاکستان۔ آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ سیریز.پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن روانہ.کھلاڑی ایمریٹس کی فلائٹ سے آسٹریلیا روانہ ہوئے۔ پی سی بی کی جاری کردہ نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کل ملبورن آسٹریلیا پہنچیں گے.کپتان محمد رضوان ، نائب کپتان سلمان علی آغا ، عبداللہ شفیق  عامر جمال ، صائم ایوب ،کامران غلام ، حسیب اللہ اور عرفات منہاس شامل ہیں۔ پاکستان کے آسٹریلیا جاتے ہی سپر اسٹار ریٹائر ،پھر بھی رہیں گے سوار پاکستانی…

Read More

میلبرن ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا پہنچنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑیوں میں بابر اعظم سب سے نمایاں رہے۔ ایئرپورٹ پر مختلف ممالک کے افراد نے بابر اعظم کے ساٹھ سیلفیاں لیں۔ پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے 7 کھلاڑی پہلے مرحلے میں آسٹریلیا پہنچ گئے۔شاہین آفریدی نسیم شاہ بابر اعظم اور حارث روف سمیت اسکواڈ کے سات ارکان میلبرن پہنچے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ ہر ایک کی توجہ کا مرکز بابر اعظم ہی تھے۔ بابر اعظم کو انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے دوران ٹیم سے ڈراپ کیا گیا تھا ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیریز کا آغاز…

Read More

ویلنگٹن ،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن کو بھارت جانے سے روک دیا گیا ،تیسرا ٹیسٹ بھی نہیں کھیلیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ کین ولیمسن بھارت کے خلاف ممبئی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ سے محروم ہو جائیں گے۔ ولیمسن، جو سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکے۔بھارت کے خلاف یکم نومبر سے شیڈول آخری ٹیسٹ کے لیے بھارت کا سفر نہیں کریں گے۔ ولیمسن اپنی چوٹ کی بحالی کے لیے محتاط انداز کے طور پر باہر رکھا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گیری سٹیڈ نے کہا ہے کہ کین اچھے…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ۔پاکستانی کھلاڑیوں کے آسٹریلیا پہنچتے ہی ایک سپر اسٹار کی ریٹائرمنٹ ۔اس کے باوجود پاکستان کے سر پر سوار ہونگے۔ویڈ نے پاکستان سے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 سیمی فائنل کی فتح چھین لی تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے منگل کو اعلان کیا کہ آسٹریلوی وکٹ کیپر بلے باز میتھیو ویڈ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور وہ قومی مینز ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ہوں گے۔ ویڈ، نے اکتوبر 2011 میں اپنا بین الاقوامی ڈیبیو کیا تھا، 36 ٹیسٹ، 97 ون ڈے اور 92 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں، ان کی…

Read More

مکی آرتھرپھر سے ہیڈ کوچ بن گئے۔ایشیا کی جانب پھر سے سفر شروع رنگ پور نے مکی کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ 56 سالہ کوچ 26 نومبر سے شروع ہونے والی گلوبل سپر لیگ سے فرنچائز کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ وہ اس سیزن میں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران رنگپور ٹیم کے انچارج بھی ہوں گے۔آرتھر نے حال ہی میں لنکا پریمیئر لیگ میں ڈمبولا ا کے ساتھ کام کیا ہے۔ وہ اس وقت ڈربی شائر کے ڈائریکٹر آف کرکٹ بھی ہیں۔ آرتھر اس سے قبل جنوبی افریقہ، سری لنکا اور پاکستان کے ہیڈ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔شان مسعود،فخرزمان،چیمپئنز ٹرافی سمیت اہم ایشوز پر رمیز راجہ کاپہلا بڑا رد عمل آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق چیئرمین رامیز راجہ نے کہا ہے کہ شان مسعود کے حوالہ سے خواخواہ کی متنازعہ بات بنائی گئی ہے۔  مجھے اس کو ویسے بھی لفٹ نہیں کرانی ہے۔ اس لیے کہ اصل کہانی پتہ ہے نہیں۔ پورا انٹرویو کسی نے سنا نہیں۔ رمیز سپیک یوٹیوب آفیشل پر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پوائنٹ میرا یہ ہے کہ چھ شکستوں کے بعد جب آپ کھڑے ہوئے ہیں ۔اس کی کیا کہانی ہے۔ یہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔فتح کی ایک پٹری ملتے ہی مزید ڈرامے، گیری کرسٹن فارغ،عاقب جاوید کیلئے راہ ہموار،مکی آرتھر برس پڑےکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔وائٹ بال کوچ جیسن گلیسپی عبوری ہیڈ کوچ بنادیئے گئے۔عاقب جاوید کو جلد ہی دونوں اسکواڈز کا ہیڈ کوچ بنایا جانا ہے۔مکی آرتھر شدید برہم۔جیسن گلیسپی کی فراغت بھی طے ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن پاکستان کرکٹ کے ساتھ زیادہ نہیں چل سکے۔ انہیں سلیکشن میں اور ٹیم کے معاملات…

Read More

سڈنی ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا بھی پاکستان کی لائن ہر،ٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان ،ٹیسٹ پلیئرز باہر ،کپتان مخفی ایک جانب پاکستان میں دورہ آسٹریلیا کے لئے جس طرح ٹیم کے اعلان اور کپتان کے انتخاب میں ڈرامے ہوئے ۔شاید آسٹریلیا بھی اسی چکر میں ہے۔ کپتان کے بغیر ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے زیویئر بارٹلیٹ، نیتھن ایلس اور اسپینسر جانسن کو پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی ٹی 20 سیریز کے لیے نامزد کیا گیا ہے، تمام ٹیسٹ کھلاڑی بھارت کی سیریز کیلئے آرام پر بھیج دیئے گئے ۔ نئے کپتان کی تصدیق ہونا باقی ہے۔ حالیہ…

Read More

عمران عثمانی۔خدا خدا کر کے پاکستان کرکٹ ٹیم نے کسی نہ کسی طرح درجن کے قریب بنا ٹیسٹ جیتے ہوم گراؤنڈ پر 44 ماہ کے طویل عرصے کے بعد بڑی بڑی شکستوں کا سامنا کرتے ہوئے ایک ٹیسٹ جیتا اور پھر ٹیسٹ سیریز جیت لی ۔ یہ ایک انتہائی خوشی کی بات تھی اس میں کوئی ایسی منفی بات نہیں ہونی چایئے تھی جو کہ پاکستان کرکٹ کے حوالے سے منفی پہلو کو اجاگر کرتی لیکن ہمارے ہاں لگتا ہے بہت سی چیزیں ایجنڈا بنیاد پر چلتی ہیں۔ یہ ایجنڈے ہی ہوتے ہیں جو کسی کو نہیں بخشتے ۔نہ کسی…

Read More