شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔سہہ ملکی کپ،شکست افغانستان کے کانوں کو چھوکر گزر گئی،عرب امارات سنسنی خیزمقابلہ میں ناکام۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سہہ ملکی کپ ،متحدہ عرب امارات تاریخ رقم کرتے رہ گیا،افغانستان سے سخت مقابلہ کے بعد صرف 4 رنز سے شکست۔میچ سنسنی خیز رہا۔۔سہہ ملکی کپ کے آخری لیگ میچ میچ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو 171 رنز کا ہدف دیا۔افغانستان نے راشد خان کپتان سمیت 6 کھلاڑیوں کو آرام دیا،یہ اس لئے بھی کہ دونوں ممالک کا یہ میچ فائنل کیلئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا تھا۔افغانستان پہلے ہی پاکستان کے ساتھ فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکا…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ،پاکستان تاریخ میں دوسری اور اب تک آخری بار کب چیمپئن بنا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان پھر ایشیا کپ چیمپئن،وہی مقام،وہی میدان۔ایشیا کپ تاریخ،پاکستان 12 برس بعد ڈرامائی ایشین چیمپئن بنا ۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 11 واں ایڈیشن 2012 میں بنگلہ دیش میں ہوا۔1988 اور 2000 کے بعد بنگلہ دیش ٹیم تیسری بار ایونٹ کی میزبانی کررہی تھی۔پاکستان کو ایونٹ جیتے 12 سال ہوگئے تھے،پہلی وآخری بار اس نے 2000 میں بنگلہ دیش میں جیت حاصل کی تھی۔مشفیق الرحیم،مہیلا جے وردھنے،ایم ایس دھونی اور مصباح الحق کپتان تھے،ایونٹ کا آغاز11 مارچ کو…
کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 2025 کا آغاز ہونے والا ہے اور اس بار 9 ستمبر سے بھارت کی میزبانی میں یہ ایونٹ یو اے ای میں ہورہا ہے۔اس حوالہ سے ایشیا کپ تاریخ دیکھیں تو کئی دلچسپ باتیں ہیں،ایسی ہی ایک بات کا ذکر ہے۔ ایشیا کپ کا ناقابل یقین واقعہ۔17 بالز کااوورپاکستانی بائولر کے گلے پڑا۔ایشیاکپ کی تاریخ کا سب سے طویل ترین اوور کس نے کروایا،یہ بھی ایک دلچسپ سوال ہے۔اگر کوئی پوچھے تو جواب ہے کہ 17 بالز کا طویل اوور؟واقعی میں ناقابل یقین ہے لیکن یہ بدترین اعزاز پاکستان کے نام ہے۔مقابلہ بھی پاکستان اور بھارت…
کراچی 5 ستمبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز ۔ انگلینڈ سے پاکستان ،امام الحق کا بیٹ سنچری سے کم پر نہیں ،آتے ہی کارنامہ ۔ںریکنگ نیوز حنیف محمد ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کا دوسرا دن ۔ملتان کے امام الحق کی ڈیرہ مراد جمالی کے خلاف شاندار بیٹنگ، 176 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔ زین عباس کے ساتھ پہلی وکٹ کے لیے190 رنز کا اضافہ ۔زین عباس 81 رنز پر آؤٹ ۔ امام الحق اور عمران رفیق کے درمیان دوسری وکٹ کی 146 رنز کی ناقابل شکست شراکت۔عمران رفیق 70 رنز پر ناٹ آؤٹ۔کراچی وائٹس…
آٹھ ٹیموں نے آئندہ ایشیا کپ 2025 کے لیے اپنے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے، اور جب کہ کچھ ٹیمیں کاغذ پر مضبوط دکھائی دیتی ہیں، دیگر کے پاس مقابلہ جیتنے کے لیے ضروری کٹنگ ایج کی کمی ہے۔ تاہم، ہر ٹیم کے کئی اہم کھلاڑی ایسے تھے جنہیں ان کی اپنی ٹیموں نے ایشیا کپ کے لیے نظر انداز کر دیا۔اس حصے میں کھلاڑیوں کی ایک مشترکہ الیون مرتب ہے۔ جنہیں ان کی ٹیم مینجمنٹ نے مارکی ایشین ایونٹ کے لیے نظر انداز کیا ہے۔ اوپنرز۔یشسوی جیسوال، بابر اعظم ایشیا کپ کے لیے اس نظر انداز الیون میں…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ،بھارت کے کچھ کھلاڑی ریڈ بال سے آج پریکٹس شروع کریں گے،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ 2025 قریب قریب ہے 9 ستمبر سے شروع ہوگا۔ بھارت اپنی مہم 10 ستمبر کو شروع کرے گا جب مین ان بلیو یو اے ای سے مقابلہ کرے گی۔ اس وقت سوریہ کمار یادو کی قیادت میں ٹیم ایشیا کپ کی تیاریوں کا آغاز کرنے دبئی پہنچ چکی ہے۔ سوریہ کمار یادو کی قیادت والی ٹیم کو سرخ گیند کی کرکٹ سے سفید گیند کی کرکٹ پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے سخت چیلنج کا سامنا ہے۔ تازہ…
زمبابوے اور نمیبیا نے اگلے سال نیپال میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گلوبل کوالیفائر میں اپنی جگہیں پکی کر دی ہیں، جون اور جولائی میں انگلینڈ میں ہونے والے 2026 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں دس ٹیمیں چار مقامات کے لیے مقابلہ کریں گی۔زمبابوے اور نمیبیا نے ماضی میں کسی بھی فارمیٹ میں خواتین کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہیں کیا ہے۔ وہ بنگلہ دیش، سکاٹ لینڈ، آئرلینڈ، نیدرلینڈ، تھائی لینڈ، نیپال اور امریکہ میں شامل ہوتے ہیں، جو پہلے ہی عالمی کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں جگہ بنا چکے ہیں۔ دسویں اور آخری…
لندن۔کرک اگین رپورٹ۔جنوبی افریقا انگلینڈ میں 27 برس بعد کامیاب،اگلی منزل پاکستان،ممکنہ نتائج سامنے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ کرکٹ بریکنگ نیوز شائع ہوچکی ہے کہ جنوبی افریقا نے انگلینڈ میں ون ڈے سیریز جیت لی ہے،کیونکہ 3 میچزکی سیریز میں اس نے 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کی ہے لیکن کیا کسی کو یہ علم ہے کہ یہ سیریز کتنے عرصے بعد جیتی ہے۔کرک اگین کی تحقیق کے مطابق جنوبی افریقا نے انگلینڈ میں 27 برس بعد باہمی ون ڈے سیریز اپنے نام کی ہے۔حالیہ عرصہ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ…
کرک اگین رپورٹ بریکنگ نیوز،راس ٹیلر کی ریٹائرمنٹ واپس،دوسرے ملک کی ٹیم میں شامل،ٹی 20 ورلڈکپ منزل راس ٹیلر ٹی 20 ورلڈ کپ کے علاقائی کوالیفائر میں ساموا کے لیے کھیلنے کے لیے ریٹائرمنٹ سے باہر آ گئے ہیں۔ ایشیا-ایسٹ ایشیا پیسیفک ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کوالیفائی کے لیے ساموآ کے اسکواڈ میں شامل ہونے کے بعد وہ کہتے ہیں کہ میرے ورثے، ثقافت، گاؤں اور خاندان کی نمائندگی کرنا بہت بڑا اعزاز ہے۔ نیوزی لینڈ کے 41 سالہ سابق کپتان راس ٹیلر عمان میں ہونے والے آئندہ ایشیا-ایسٹ ایشیا پیسیفک ٹی 2ط ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر میں ساموا…
لندن۔کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ میں بھی جنوبی افریقہ نے ون ڈے سیریز جیت لی جیکب بیتھل کے 40 گیندوں پر 58 اور جوس بٹلر کے51 گیندوں پر 61رنز کے ساتھ شاندار نصف سنچریاں رائیگاں گئیں، کیونکہ جنوبی افریقہ نے جمعرات کی رات لارڈز میں ایک سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو پانچ رنز سے ہرا کر 3 میچز کی سیریزجیت لی۔آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ کو شکست دینے والی ٹیم بن گئی۔اس کے ساتھ ہی لارڈز میں 326 سے زائد رنز کے تعاقب کا ریکارڈ نہ ٹوٹ سکا۔اس جیت سے اس نے تین میچوں کی سیریز میں2-0 کی…
شارجہ ،کرک اگین رپورٹ ۔سہہ ملکی کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 31 رنز سے شکست دےکر فائنل کی ٹکٹ کنفرم کرلی ہے۔ناکام بیٹنگ کے ابتدائی شو کے بعد فخر زمان اور محمد نواز کی ذمہ دارنہ بیٹنگ اور ابرار احمد کی تباہ کن بائولنگ کے بعد جیت ممکن ہوئی۔ جواب میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم ایک اچھے آغاز کے باوجود میچ نہ بناسکی۔اننگ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 140 رنز تک پہنچ سکی۔علی شان شرفو 68 رنز کرکے فائٹر کرگئے لیکن پاکستانی سپنر ابرار احمد کے طوفانی سپیل نے پاکستان کی جیت یقینی بنائی۔انہوں نے…
لندن۔کرک اگین رپورٹافغانستان سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ میں سناٹا،انگلینڈ سے حیدر علی اور شاداب خان کی خوش کن نیوز۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ۔افغانستان سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ میں سناٹا ہے۔حیرت انگیز خاموشی ہے۔فطرت کے خلاف چیزیں لیں ۔یہ تو دبئی سے ہے لیکن انگلینڈ سے بڑی اچھی خبریں ہیں۔ پہلی خبر پاکستان کے سینئر کھلاڑی حیدر علی کے بارے میں ہے۔وہ گزشتہ ماہ ریپ کیس میں دھرے گئے تھے۔اب بچ گئے ہیں۔پولیس نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر ان کو کیس سے نکال دیا ہے اور بری کردیا ہے۔پاسپورٹ بھی واپس دے دیا گیا…