جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی کلین سوئپ فتح کے بعد بھارتی میڈیا میں چرچے۔اب جنوبی افریقا کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے بھی اس کی جیت کی پیشگوئی اور خواہش ظاہر کردی۔پاکستان اگر جنوبی افریقا کو دونوں ٹیسٹ ہرادے اور بھارت آسٹریلیا میں اپنی سیریز بچالے یا کم سے کم مارجن سے ہارے تو اس کی امیدیں زندہ رہیں گی۔ پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف جیت ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،اس میں سینئرز اور جونیئرزسب کا کردار ہے،ہم محنت…
Author: admin
جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ۔بھارت نہ کوئی اور،پاکستان نے جنوبی افریقامیں نئی تاریخ رقم کردی،پروٹیز کوگھر میں پہلاکلین سوئپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے جنوبی افریقہ میں تاریخ رقم کر دی۔ یہ آسان نہیں تھا ۔پروٹیز ٹیم نے آخری ون ڈے میں جس طرح کی فائٹ بیک کی ۔وہ ناقابل یقین تھی۔ 123 رنز تک پانچ وکٹیں گنوانے والی ٹیم نے آخری لمحات تک پاکستانی ٹیم کو گھیرے رکھا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کو 36رنز سے ہرانے کے بعد تین ایک روزہ میچز کی ون ڈے ٹتین صفر سے جیت گئی۔…
چیمپئنز ٹرافی،پاک بھارت میچ ،وینیوز کے حوالہ سے مزید اہم اپ ڈیٹ،تصدیق۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہندوستان اپنے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچ یو اے ای میں کھیلے گا۔ فیصلہ، اگرچہ وسیع پیمانے پر متوقع تھا، پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی پاکستان میں شیخ نہیان المبارک سے ملاقات کے بعد حتمی شکل دی گئی۔ شیخ نہیان متحدہ عرب امارات کے سینئر وزیر اور امارات کرکٹ بورڈ کے سربراہ بھی ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان بمقابلہ بھارت کے پہلے راؤنڈ کا میچ 23 فروری بروز اتوار کو متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔پاکستان…
کرک اگین رپورٹ۔نسیم شاہ پروٹیز بیٹر کے سامنے،کپتان کو آئوٹ بھی کردیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نسیم شاہ جنوبی افریقا اوپنر کے قدموں میں کیسے گرے۔یہ ایسا نہیں تھا کہ ان کی خدمت کیلئے گئے بلکہ ایک کیچ کیلئے کوشش کی۔ نسیم شاہ نے اپنی ہی بال پر ڈیئر ڈوزیری کا کیچ پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ بال چونکہ بیٹر کے قریب تھی۔ نسیم شاہ دور سے بھاگتے آئے ۔ڈائیو لگانے کی کوشش کی ،لیکن کیچ ان کی دسترس سے باہر تھا ۔تھوڑا سا مایوسی کے عالم میں گرے ہوئے تھے۔ اور بیٹر بھی ان…
کیپ ٹائون۔کرک اگین رپورٹ۔تیسرا ون ڈے،پاکستان کا ایک بار پھر جنوبی افریقا کو 300 پلس کا ہدف،صائم ایوب کا اعزاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ صائم ایوب نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ون ڈے سریز میں مسلسل دوسری سنچری سکور کر دی۔ پاکستان کے فخر زمان اور سری لنکا کے مارون اتاپتو اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کے بعد وہ چوتھے کھلاڑی بنے ۔ اس کے علاوہ لسٹ میں کوئی نہیں۔جنوبی افریقہ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے 300 پلس سکور کر کے جنوبی افریقہ کو309…
کرک اگین رپورٹ جوہانسبرگ: پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور ٹیم مینیجر نوید اکرم چیمہ کا رچی رچرڈسن کی خدمات کا اعتراف۔ رچی رچرڈسن کو بطور ریفری 100 میچز مکمل کرنے پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے آٹوگراف والی جرسی پیش کی۔ رچی رچرڈسن نے شرٹ دینے پر پاکستان ٹیم اور مینجمنٹ کا شکریہ ادا کیا۔ ادھر جوہانسبرگ میں بارش پھر ہوگئی۔3 اوورز ایک بال کے بعد میچ روک دیا گیا۔ پاکستان کا اسکور ایک وکٹ پر 10 رنز۔
جو ہانسبرگ میں جیسا کہ کرک اگین نے توقع کی تھی کہ بارش معمولی ہے۔ پانچ بجے ٹاس ہو جائے گا اور وہ پانچ بجے ٹاس ہو گیا ہے۔ اتفاق یہ ہے کہ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیتنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔ مسلسل تیسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس جیتا ہے اور مسلسل تیسرا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے میچ میں ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کی اور ٹیم 239 رنز بنا سکی ۔دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کی اور پاکستان سے 329 رنز بنوائے اور آج تیسرے میچ میں ٹاس جیت کر…
جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹپاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،بارش،ٹاس کتنے بجے ممکن،مکمل تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ.تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ۔ٹاس میں تاخیر ہو گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جوہانسبرگ میں کیا ہو رہا ہے، تو تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ جوہانسبرگ میں ٹاس کے وقت ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ امکان ہے کہ یہ بارش جلد رک جائے گی ۔ بارش رک گئی ہے۔5 بجے ٹاس ٹائم،سوا 5 بجے میچ شروع۔فی الحال پورے 50 اوورز کا میچ کا ٹاس ہو جائے گا ،لیکن پورے میچ کے دوران وقفے سے بارش کا امکان…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کیلئے انگلینڈ سکواڈ کا اعلان،جوئے روٹ کی واپسی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جوئے روٹ 2023 ورلڈ کپ کے بعد پہلی بار انگلینڈ کے ون ڈے سکواڈ میں واپس آگئے ہیں انہیں آئندہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے 15 رکنی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ یہی 15 رکنی اسکواڈ عالمی ایونٹ سے قبل بھارت میں ون ڈے سیریز کھیلے گا۔ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس بھی 50 اوور کے اسکواڈ میں واپس بلانے کے لیے لائن میں تھے لیکن ای سی بی نے تصدیق کی کہ انہیں حال ہی میں نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کی بیک روم ٹیم اور ٹریولنگ میڈیا کے حصوں نے مقامی ہم منصبوں کے خلاف پہلے سے طے شدہ پریس میچ کا بائیکاٹ کردیا ہے،یہ میچ آج اتوار کی دوپہر ہونا تھا۔یہ خیر سگالی کے اشارے کے طور پر منعقد ہوناتھا۔ اتوار کو اس کھیل کو منسوخ کر دیا گیا جب ہندوستانی ٹیم کے میڈیا مینیجر نے حصہ نہ لینے کا انتخاب کیا، واقعات کے بارے میں جاننے والے تین ذرائع نے بتایا ہے کہ اس کی وجہ سے سفر کرنے والے میڈیا دستے کے متعدد ارکان بائیکاٹ کر گئے، جس سے رسمی میچ کھیلنا ناممکن ہو…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے پہلے کشیدگی بڑھ رہی ہے ۔بھارتی ٹیم انتظامیہ کا آسٹریلوی نامہ نگاروں کے ساتھ تصادم ہوا ہے۔انہیں رویندرا جدیجا سے ہفتہ کو ایک میڈیا کانفرنس میں ایک سوال پوچھنے کا موقع نہیں دیا گیا جہاں اسٹار آل راؤنڈر نے صرف ہندی میں جواب دیا۔(Image by SMH/chennal nine) ویرات کوہلی کی جانب سے میلبورن ایئرپورٹ پر ایک خاتون رپورٹر کو زدوکوب کرنے کے صرف دو دن بعد یہ ہوا۔جڈیجہ نے ہفتہ کو ایم سی جی میں میڈیا کا سامنا کیا۔کچھ بھارتی صحافیوں نے آن لائن دعویٰ کیا ہے کہ یہ صرف میڈیا کا دورہ کرنے…
عمران عثمانی ۔چیمپئنز ٹرافی 2025 پر آئی سی سی کا فیصلہ کن شیڈول،اعلامیہ،کون جیتا،ہارا۔چیمپئنز ٹرافی 2025 پر آئی سی سی کا فیصلہ کن اعلامیہ تیار،کون جیتا،کون ہارا،شیڈول بھی جاری۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایک عرصہ سے جاری پاکستان بھارت آنکھ مچولی کا اختتام ہوگیا۔بھارت نے اپنی جیت اور پاکستان نے اپنی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے لیکن آئی سی سی نے ایسا کچھ نہیں بولا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 پر پاکستان کی آخری شرط بھی منظور،باہمی ہائبرڈ ماڈل منظور چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول بریکنگ نیوز چیمپئنز ٹرافی ،پاکستان نے 3 شرائط کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل قبول کرلیا چیمپینز ٹرافی…