میچ کے دوران بابر اعظم تو کیا گھر والے بھی یاد نہیں رہتے،فہیم اشرف کا ادبی جواب۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ فہیم اشرف نے کہا ہے کہ ٹی 20 میں ہمارا اپنا میتھڈ ہے،آپ کا اپنا۔ٹی 20 کرکٹ میں پارٹنرشپ کا لگنا ضروری ہے۔ہم نہیں لگاسکے۔حارث کو نچلے نمبرز پر لاکر کسی سے زیادتی نہیں ہورہی۔ٹیم کا پلان ہے،اس کے مطابق چل رہے ہیں۔ہم زیادتی کا کیسے کہدیتے۔ میچ کے دوران گھر والوں کی یاد نہیں آتی،آپ ہمیں ہمارے کولیگز بابر اعظم کی یاد کا کیسے کہہ رہے ہیں۔فہیم اشرف نے کہا ہے کہ ہمیں میچ کے دوران کسی…
Author: admin
شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔سہہ ملکی کپ،پاکستان کو افغانستان سے اپ سیٹ شکست،کرک اگین تجزیہ سچ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ رضوان کی جگہ کھلائے جانے والے وکٹ کیپر محمد رضوان مسلسل 9 ویں میچ میں ناکام۔افغانستان نے پہلے میچ کی شکست کا بدلہ لے لیا،پاکستان کیلئے سہہ ملکی کپ سمیت ایشیا کپ پر بڑا الارم بج گیا۔بیٹنگ فلاپ۔راشد خان ہیرو،پاکستانی بیٹنگ بچوں کا کھیل پیش کرتی رہی۔18 رنزسے شکست۔ کرک اگین نے ٹک ٹاک کرک اگین پر اور کرکٹ ود عمران عثمانی یو ٹیوب پر میچ سے 5 گھنٹے قبل واضح انداز میں پاکستانی شکست کے امکان کی بات کی تھی۔…
ہیڈنگلے،لیڈز۔کرک اگین رپورٹ۔انگلش ٹیم ون ڈے کرکٹ بھول گئی،جنوبی افریقا سے ریکارڈ بدترین شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انگلش ٹیم اپنے ہی ملک میں ون ڈے کرکٹ کھیلنا بھول گئی۔جنوبی افریقا کے ہاتھوں بدترین شکست۔انگلش ٹیم 24.3 اوورز131 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔پروٹیز نے ہدف 20.3 اوورز میں 3 وکٹ پر پورا کیا۔100 اوورز کا ون ڈے میچ 45 اوورز کے آس پاس مکمل ہوگیا۔ یڈنگلے میں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ کو صرف 131 رنز پر ڈھیر کر دیا گیا اور اسے سات وکٹوں سے شکست دی گئی کیونکہ جنوبی افریقہ نے کپتان ہیری بروک کی قیادت…
شارجہ۔کرک اگین رپورٹ سہہ ملکی کپ،پاکستان کیلئے ٹاس کے بعد پہلی بار نئی مشکل سہہ ملکی کپ شارجہ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسرے میچ کا ٹاس ہو گیا ہے ۔دونوں ٹیموں کا یہ تیسرا تیسرا میچ ہے اور ایونٹ کا یہ چوتھا میچ ہے۔ افغانستان کے کپتان راشد خان نکاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا یوں پاکستان کو ایونٹ میں پہلی بار پہلے بولنگ اور بعد میں بیٹنگ کرنی پڑ رہی ہے۔ پاکستانی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کی واپسی ہوئی ہے۔
شارجہ۔کرک اگین رپورٹ۔سہہ ملکی کپ،افغانستان کی برتری بھی طے،یو اے ای کو شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹرائی نیشن سیریز 2025 یا سہہ ملکی کپ 2025 کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔افغانستان نے میزبان متحدہ عرب امارات کو38 رنز سے ہراکر اپنی برتری مسلمہ رکھی۔یوں پہلے مرحلہ میں متحدہ عرب امارات 2 میچز کی شکست کے بعد صفر پوائنٹ پر ہے۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں متھدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر پہلے بایولنگ کا انتخاب کیا لیکن بڑا اثر نہ دکھاسکے۔پاکستان سے 207 رنزکھانے والی ٹیم افغانستان سے4 وکٹ پر 188 رنزبنواگئی۔صدیق اللہ عطال نے 54 اور…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔انگلش ون ڈے کپ،امام الحق کی ایک اور سنچری،ٹیم سیمی فائنل ہارگئی،دوسرے میں خرم شہزاد ہیرو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امام الحق کی ایک اور سنچری لیکن ان کی ٹیم انگلش ون ڈے کپ سیمی فائنل میں ہارگئی ہے۔ پاکستان کے اوپنر نے ممکنہ ٹیسٹ واپس بلانے سے قبل سیمی فائنل سنچری کے ساتھ شاندار ون ڈے کپ پر دستخط کر دیے۔دوسری جانب ووسٹر شائر نے نیو روڈ پر سمرسیٹ کے خلاف 131 رنز ڈی ایل ایس کی فتح کے ساتھ میٹرو بینک ون ڈے کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کی۔ہوم سائیڈ نے 275-9…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔رن آئوٹ کیسا،پہلے سلمان مرزا ،پھر فہیم اشرف قرار،آخرکار دونوں ہی باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریسہہ ملکی کپ 2025 میں ڈرامہ۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے میچ میں ایک ہی بال پر 2 کھلاڑی باری باری رن آئوٹ۔سکور کارڈ پر کانٹ چھانٹ کرنی پڑی ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ پاکستان کی اننگ کے اختتامی لمحات میں ایک تھرو پر رواضح رن آئوٹ ہوا۔19.5 اوورز کے بعد کھیل روک دیا گیا۔اب جائزے شروع ہوئے۔اس سے قبل سلمان مرزا کو رن آئوٹ قرار دیا گیا۔بعد میں جائزہ لیا گیا۔کھلاڑی ایک دوسرے کی کراسنگ لائن پر برابر تھے۔سلمان مرزا کو واپس…
سڈنی۔کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا نے اپنے کپتان اور اسٹرائیک باؤلر پیٹ کمنز کی فٹنس پر تشویش نیوز دیی ہے ۔ ایشز شروع ہونے میں تین ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے۔وہ اگلے ہفتے کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق معمول کی اسکین سے گزریں گے، وہ اکتوبر میں نیوزی لینڈ میں ہونے والی ٹی 20 سیریز سے محروم ہو سکتے ہیں۔ گزشتہ ماہ مانچسٹر میں بھارت کے خلاف کندھے کی انجری کے بعد بین اسٹوکس فی الحال بحالی میں ہیں، دونوں ایشز حریف پرتھ میں 21 نومبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ اور اس کے بعد اپنے تیز گیند باز کپتانوں…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز(سہہ ملکی ) کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔24 گھنٹے میں دوسرا میچ اسی پچ پر ہے،جس پر پہلا میچ ہوا تھا۔جب پاکستان نے افغانستان کو ہرایا۔
شارجہ۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان افغانستان میچ میں پھرجھگڑے،باہر فینز میں ہوٹنگ،اس بار کیا ہوا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سہہ ملکی کپ کا پہلا میچ تو پاکستان نے جیت لیا لیکن افغانستان کے ساتھ سابقہ میچز کی گرماگرمی کی جھلک کئی بار دکھائی دی۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے جمعہ کے پہلے میچ میں فینز کے الگ الگ انکلوژرز تھے،اس کے باوجود ہوٹنگ جاری رہی۔ ادھر میدان میں شاہین شاہ آفریدی،افغانستان بیٹرز میں کچھ تلخی ہوئی۔ایک اور موقع پر پاکستانی بائولر اور افغان بیٹر میں جملے کسے گئے۔ ایسا ہمیشہ ہوا۔اس بار کچھ کم ہوا لیکن ضرور ہوا۔ پاکستان نے…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔سہہ ملکی،افغانستان نے اچانک 5 وکٹیں 4 رنزمیں گنوادیں،پاکستان جیت گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان نے ٹرائی سیریز کا پہلا میچ جیت لیا ہے۔افغانستان کو اس نے 39 رنزکی شکست دی۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سہہ ملکی کپ 2025 کے پہلے میچ میں سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا۔پاکستانی ٹیم میں فخرزمان کی واپسی ہوئی۔گرین شرٹس نے20 اوورز میں 7 وکٹ پر 182 رنزبنائے۔صاحبزادہ فرحان 21 اور صائم ایوب 14 کرگئے۔فخرزمان 17 بالزپر 20 کرسکے۔حسن نواز بھی 9 تک جاسکے۔کپتان سلمان علی آغا نے 36 بالز پر 53…
لندن۔کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ میں رنزکے انبار لگانے والے امام الحق فوری پاکستان طلب،وجہ سامنے آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امام الحق یارکشائر کی جانب سے اتوار کے ون ڈے کپ کے سیمی فائنل میں ہیمپشائر کے خلاف سکاربورو میں اپنا آخری میچ کھیلیں گے۔ ان فارم بلے باز کو اکتوبر میں جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپس بلانے پر غور کیا جا رہا ہے۔انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ سیریز کے لیے ٹیم سے باہر رکھا گیا تھا، لیکن یارکشائر کے لیے ان کی فارم نے انہیں دوبارہ اسپاٹ لائٹ میں…