پاکستان آسٹریلیا کرکٹ ون ڈے سیریز تھوڑا توجہ کا مرکز بنی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ملبورن سے ایڈیلیڈ روانہ ہوگئی ہے۔ پاکستان سیریز کا دوسرا میچ آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ میں کھیلے گا۔سیریز کا دوسرا میچ 8 نومبر کو ہوگا۔ پہلا میچ آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹ سے جیتا ہے۔اس میچ میں پاکستان کے پیس اٹیک نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
Author: admin
شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔افغانستان کیخلاف سیریز میں ایک روز باقی،بنگلہ دیش کے 2 کرکٹرز ویزے سے محروم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش اور افغانستان کے مابین 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچزکی سیریز کے آغاز میں ایک روز کا وقفہ ہے اور صورت حال یہ ہے کہ بنگلہ دیش کے 2 کرکٹرز کو متحدہ عرب امارات کا ویزا ہی جاری نہیں ہوا بنگلہ دیش نے پیر (4 نومبر) کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آنے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے اپنی تیاریوں کا آغاز ناہید رانا اور بائیں ہاتھ کے اسپنر نسیم احمد کے…
شکیب الحسن کا دو دہائیوں بعد پہلی بار بائولنگ ایکشن مشکوک قرار،جانچ پڑتال شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شکیب الحسن کا بین الاقوامی کریئر اس وقت اندھیرے میں ہے۔ سیکورٹی کی بنیاد پر بنگلہ دیش نہیں جاسکتے۔2 فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لے چکے،آگے کا علم نہییں ہے اور 2 دہائیوں سے زائد عرصہ کھیلنے کے بعد اب جاکر ان کا بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا ہے۔ اس سیزن میں کائونٹی کے واحد میچ میں سرے کیلئے انہوں نے شرکت کی اور واحد میچ گلے پڑا،جب امہائرز نے ان کا بائولنگ ایکشن مشکوک کردیا ہے۔37 سالہ اسپنر نے…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔نسیم رئوف زخمی،سنسنی خیز مقابلہ میں پیسرزکا زبردست شو،آسٹریلیا بمشکل کامیاب،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نسیم شاہ زخمی ہوگئے اور پاکستان کے پاس آسٹریلیا میں کوئی اضافی پیسر بھی نہیں ہے۔7.2 اوورز کرکے فیلڈ سے باہر چلے گئے،انہوں نے 39 رنزکے عوض ایک وکٹ بھی لی۔آسٹریلیا نے سخت مقابلہ کے بعد پاکستان کو لوسکورنگ شو میں ذرا مشکل سے صرف 2 وکٹ سے ہرادیا۔ یہ کیا تھا ۔ایم سی جی میں کیا ہو رہا تھا ۔آسٹریلیا نے پاکستان کو صرف 203 رنز تک محدود کیا۔ یہ اتنا معمولی ہدف تھا کہ اسٹریلین بڑے اعتماد…
میلبرن ،کرک اگین رپورٹ رضوان کی شاندار کپتانی ،بابر اعظم پھر بھی کپتان جیسے موڈ میں کپتانی سے استعفیٰ دینے والے بابرعظم شاید ایم سی جی میں پاکستان کی فتح کی امید لگائے کپتان جیسے موڈ میں آگئے۔ یکدم فاسٹ باؤلر حارث روف کے پاس بھاگے ۔ان سے پوچھ کے فیلڈنگ سیٹ کرنے لگے اور ان کو ہدایات ایسے دینے لگے جیسا کہ وہ کپتانی کے دور میں کیا کرتے تھے۔ کرکٹ فین نے یہ سین بڑا پسند کیا اور دیکھا کہ وکٹ کیپر جو اس وقت محمد رضوان کپتان ہیں۔ انہوں نے بھی اس میں کوئی مداخلت نہیں کی…
میلبرن ،کرک اگین رپورٹ زور لگانے کی کوشش میں حارس رؤف کے ساتھ کیا ہوا۔ فاسٹ بولر نے آگے پیچھے اسٹریلیا کی تین وکٹیں گرا کر ایم سی جی میں سنسنی پھیلا دی ۔ کرکٹ اسٹریلیا کے کیمپ میں بے چینی اور پریشانی کی لہر دوڑ گئی، جب ٹاپ آرڈر حارث رؤف کے ہاتھوں اڑ گیا ۔آسٹریلیا نے 139 رنز بنائے تھے کہ اس کے چھ کھلاڑی اؤٹ ہو گئے۔ اوورز بے انتہا پڑے ہوئے تھے لیکن وکٹیں گرنے سے میزبان ٹیم کو لگا کہ 204 رنز بھی مشکل ہو گیا ۔پاکستانی کرکٹ ٹیم بھی یکدم چارج ہو گئی اور…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے نئے کپتان محمد رضوان کی قیادت میں آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں جیت کیلئے 204 رنزکا ہدف دیا ہے۔ میلبرن کرکٹ گرائونڈ(ایم سی جی ) میں کھیلے جارہے 3 ایک روزہ انٹرنیشنل میچزکی سیریز کے پہلے میچ میں گرین کیپس 47 ویں اوور میں صرف 203 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ عمران خان کے ایم سی جی میں چرچے،کمنٹیٹرزکا خراج تحسین،سرکاری ٹی وی پر سب چل گیا ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کی دعوت ملی،پاکستان نے 2 ون ڈے کیپس دی تھیں۔شروعات اچھی نہیں ہوئیں۔صائم ایوب ایک اور عبداللہ شفیق 12 رنزبناسکے۔تیسری وکٹ پربابر…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔عمران خان کے ایم سی جی میں چرچے،کمنٹیٹرزکا خراج تحسین،سرکاری ٹی وی پر سب چلتا رہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایم سی جی (میلبرن)کرکٹ گرائونڈ میں عمران خان کے چرچے،کرکٹ کمنٹیٹرزمارک ہوورڈ،ڈیوڈ وارنر اور اوکیف نے پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ یہ معاملہ اس وقت زیربح آیا جب پاکستانی اننگ کے35 ویں اوور کا کھیل جاری تھا،دوران میچ فینز میں موجود ایک کرکٹ فین نے پاکستان کی 1992 ورلڈکپ والی شرٹ پہن رکھی تھی،جس کی پشت پر عمران خان کی بڑی تصویر نمایاں تھی،ان مناظر…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان آسٹریلیا ون ڈے میں 26 سلیکٹرز،پچز،کوچزکی تبدیلی سمیت اہم فیصلوں کا مذاق اڑادیا گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز،پہلے میچ کے پہلے ہی گھنٹے میں پاکستان کرکٹ،فیصلے،سابقہ ٹیسٹ سیریز کی پچز،بزبال سے عاقب بال سمیت 26 سلیکٹرز پاکستانی سلیکٹرز کے انتخاب کا مذاق اڑایا گیا۔ کمنٹری پینل میں مارک نے اپنے ساتھی کمنٹیٹرزکے ساتھ پی سی بی کو ہدف تنقید بنایا اور کہا ہے کہ کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ کچھ ماہ میں 26 سلیکٹرز استعمال ہوئے۔کوچز کی لائن لگی،کپتان اوپر تلے تبدیل ہوئے۔پاکستان نے استعمال شدہ…
میلبرن،کرک اگین رپورٹعبداللہ شفیق کا مضحکہ خیز آئوٹ،ڈرے یا سہمے،سب حیران،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔عبداللہ شفیق کا مضحکہ خیز آؤٹ ۔ آسٹریلیا کے میڈیم پیسر مچل سٹاک کے خلاف پاکستانی اوپنر اس طرح کھیل رہے تھے جیسے پرتھ کی پچ ہو اور بال شاٹ پچ۔جیسے بال ان کے سر کے اوپر سے گزرے گا۔ ایم سی جی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں مچل سٹارک نے ایک شاٹ پچ بال کی، جو رفتار پیس اور اٹھان کے اعتبار سے ایک نارمل بال تھی۔ جو آف سٹمپ کے باہر جا رہی…
میلبرن ،پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ،ٹاس،ٹرافی رونمائی ،رضوان دیر کرگئے، وسیم اکرم پہنچ گئے کرک اگین رپورٹ ۔محمد رضوان پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز ٹرافی رونمائی میں تھوڑا لیٹ ہو گئے ۔ٹاس بھی ہوگیا۔ ون ڈے ٹرافی رونمائی پاکستان اور آسٹریلوی کپتان کی جانب سے ون ڈے سیریز ٹرافی کی رونمائی۔ایم سی جی میں سیریز کے آغا سے قبل محمد رضوان، پیٹ کمنز نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔اس موقع پر ٹرافی کے ساتھ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کھڑے انتظار کررہے تھے۔رضوان مسکراتے ہوئے تیز آئے ۔ پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے میچز میلبرن، ایڈیلیڈ، پرتھ میں شیڈولڈ ہیں۔…
کرک اگین رپورٹ۔بھارت کی شکست ماتم میں،آسٹریلیا کیلئے پینک بٹن دب گیا،رمیز راجہ اور وکرام گپتا کا تبصرہ بھی ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان 2 برس قبل 2022 میں تاریخ میں پہلی بار ہوم سرزمین پر کلین سوئپ ہوا۔مقابل ٹیم انگلینڈ تھی اور کپتان بین سٹوکس تھے۔ادھر ناکام کپتان بابر اعظم تھے،جب پاکستان 2022 کی 3 ٹیسٹ میچزکی ہوم سیریز میں 0-3 سے ہارگیا۔اب 2 برس بعد بھارت کےساتھ یہی کچھ ہوا۔2024 میں وہ نیوزی لینڈ سے گھر میں وائٹ واش ہوگیا،اس کے ساتھ بھی پہلی بار ہوا۔بھارت کی ٹیسٹ ہسٹری پاکستان سے 20 برس زیادہ…