اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ۔ سہہ ملکی سیریز کا نیا شیڈول،ایونٹ 10 روزہ،زمبابوے ٹیم پاکستان اتر گئی۔زمبابوے کرکٹ ٹیم سی ملکی سیریز میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی زمبابوے ٹیم سہ ملکی سیریز میں شرکت کرے گی۔زمبابوے ٹیم آج مکمل آرام کرے گیسہ ملکی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ تین ملکی سیریز اٹھارہ نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے تین ملکی سیریز میں شریک ہوں گے۔سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 18 نومبر کو کھیلا…
Author: admin
ون ڈے میچزکے بعد سہہ ملکی کپ شیڈول بھی تبدیل،لاہور میں میچز ختم۔کرکٹ بریکنگ نیوزا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری ون ڈے انٹرنیشنل ون ڈے سیریز کے ساتھ ساتھ پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے پر مشتمل آئندہ ٹی 20سہ ملکی ٹورنامنٹ کے شیڈول میں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ شیڈول پر نظر ثانی کا فیصلہ سری لنکا کرکٹ سری لنکا اور زمبابوے کرکٹ کی مشاورت سے کیا گیا، نظرثانی شدہ شیڈول کے تحت، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بقیہ ون ڈے میچز اب 14 اور 16 نومبر…
اسلام آباد۔کرک اگین رپورٹ۔سری لنکا کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں تبدیلی،میچز کی تاریخیں تبدیلسری لنکا کا دورہ پاکستان اگرچہ جاری ہے لیکن شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے۔اس طرح یہ طے ہوگیا ہے کہ سری لنکا کے کچھ کھلاڑی وطن واپس جارہے ہیں اور ان کی جگہ نئے آنے والے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق جو میچز پہلے 13 اور 15 نومبر کو ہونے تھے ۔اب وہ ایک روز آگے 14 اور 16 نومبر کو راولپنڈی میں ہی ہونگے۔ یہ تبدیلی یہ بتاتی ہے کہ معاملات میں خرابی ہے اور حالات بدل رہے ہیں۔ سری لنکا کرکٹ اعلان…
اسلام آباد۔کرک اگین رپورٹ۔سری لنکا کرکٹ اعلان کے بعد اگرکھلاڑی واپسی پر اڑے تو کیا دوسرا میچ شیڈول کے مطابق ہوگا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں اور معاون عملے کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان میں اپنے میچز جاری رکھیں، باوجود اس کے کہ دورہ کرنے والی پارٹی کے متعدد ارکان نے اسلام آباد میں منگل کے خودکش بم دھماکے کے بعد وطن واپسی کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا ٹوئٹ دورہ پاکستان جاری رکھنے کے فیصلے پر سری لنکن ٹیم کا مشکور ہوں۔سپورٹس مین شپ…
اسلام آباد۔کرک اگین رپورٹ۔اسلام آباد سے تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ فی الحال تمام کھلاڑی پاکستان رکنے کیلئے تیار ہوگئے ہیں اور میچ شیڈول کے مطابق جمعرات کو کھیلاجائے گا۔سری لنکا کرکٹ نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ دورہ شیڈول کے مطابق ہوگا،جو کھلاڑی واپس جاناچاہے،سے اجازت ہے،اس کا متبادل بھیجاجائے گا۔ اس سے قبل یہ تھا کہ سری لنکا کا دورہ پاکستان،حتمی فیصلہ ہوگیا،بہت کچھ تبدیل،زمبابوے بھی اس کے نقش قدم پر۔اسلام آباد بم دھماکے کے بعد سری لنکا کادورہ پاکستان جاری رہے گا۔اس کے 8 کھلاڑی پاکستان چھوڑ رہے ہیں۔جمعرات کا میچ ختم یا ری شیڈول ہوسکتا…
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔ہماری فیلڈ میں معافی نہیں،ہم مشینوں میں ڈالے نہیں جاتے،حارث رئوف کا بڑا طنز کس پر۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ حارث رؤف نے سری لنکا کے خلاف میچ میں یا کسی بھی بڑے ایونٹ کے میچ میں اپنی بولنگ کے کہیں بھی ناکام ہونے کو ماننے سے انکار کر دیا اور کہا کہ آخر میں جیت اہم ہوتی ہے۔حارث رئوف کہتے ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں۔ ہر بندے کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنی کنٹری کے لیے کھیلے میری کوشش ہوتی ہے کہ اس سے پہلے اپ کی تیاری ہونا بہت ضروری ہوتی ہے۔ ابھی دوبارہ…
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔پہلا ون ڈے،سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کامیاب،سری لنکا کی شاندار فائٹ بیک۔پہلا ون ڈے،پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا،سلمان علی آغاکے بعد حارث رئوف ہیرو۔ہسرانگا بھی کسی بڑے ولن سے کم نہ رہے۔میچ کی خوبصورتی کا عالم یہ تھا کہ سری لنکا اننگ کی آخری 2 بالز تک میچ میں تھا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 3 ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ سخت مقابلہ کے بعد 6 رنز سے جیت کر سیریز میں برتری حاصل کی ہے۔،بابر اعظم ہیرو تھے اور نہ ہی محمد رضوان بلکہ…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ ۔دو درجاتی ٹیسٹ سسٹم منصوبہ پر بڑی اپ ڈیٹ،ون ڈے سپر لیگ پھر سے زندہانگلینڈ اور آسٹریلیا جیسے ممالک ڈر گئے۔انگلینڈ کا حال زیادہ پتلا ہے،اسے دودرجاتی سسٹم میں دوسرے درجہ میں جانے کے خوف نے مخالفت پر مجبور کردیا۔یوں ٹیسٹ کرکٹ کو دو درجاتی سسٹم میں بدلنے کا آئی سی سی منصوبہ فی الحال ختم کردیا گیا ہے۔اگلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل مبینہ طور پر ایک ڈویژن میں تمام 12 رکن ممالک کے درمیان کھیلی جائے گی۔ قبل ازیں آئی سی سی 2027-29 چیمپئن شپ کے لیے ممالک کو دو مختلف درجوں میں تقسیم کرنے…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ ۔ٹی 20 ورلڈ کپ،میزبان مقامات فائنل ،بھارت اب پاکستان جیسے حالات کا شکار بھارت اور آئی سی سی دونوں اس وقت اس محاز کا شکار ہیں جو گزشتہ سال ان دنوں پاکستان جس کا شکار تھا۔ جی ہاں ۔آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 جو کہ فروری میں کھیلی جانی تھی اس کے لیے پہلے یہ طے نہیں ہو رہا تھا کہ بھارت آئے گا۔ کس طرح ہوگا۔ پھر اس کے بعد ایک ہائبرڈ نظام بنا ۔بھارت کے میچ دبئی میں ہوئے اور پھر سیمی فائنل اور فائنل تک وہاں کھیلنا پڑا۔ آج یہی حالات بھارت کے…
کرک اگین رپورٹ۔پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز،ورلڈکپ 2027 ٹکٹ کنفرم کرنےکا موقع،رینکنگ اور ریکارڈز کا جائزہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ سیریز جیت کر آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں 5 ویں نمبر پر آگئی ہے۔اس کی ریٹنگ 101 ہے۔جنوبی افریقا 98 ریٹنگ کے ساتھ چھٹے نمبر پ]ر ہے۔اب پاکستان اور سری لنکا 11 نومبر سے 3 یک روزہ میچزکی سیریز راولپنڈی میں کھیل رہے ہیں۔سری لنکا 103 ریٹنگ کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔یوں پاکستان باوقار انداز میں سیریز جیت کر چوتھی پوزیشن لے سکتا ہے اور اس کا…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ ٹرافی اگلے گنتی کے گھنٹوں میں بھارت کو جانے والی،کب اور کیسے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ ٹرافی بہت جلد بھارت کے ہاتھ میں جانے والی ہے۔دبئی سے کرک اگین ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل،پی سی بی اور بی سی سی آئی حکام کے درمیان روڈ میپ طے پاگیا ہے۔ٹرافی اگلے 24 سے 72 گھنٹوں کے اندر بی سی سی آئی کے پاس ہوگی۔ ادھر دبئی میں آئی سی سی کی حالیہ میٹنگ کے دوران دونوں بورڈز کے درمیان برف پگھلنے کے بعد بی سی سی آئی کے سکریٹری دیواجیت سائکیا ایشیا کپ…
فیصل آباد۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے یک طرفہ مقابلے میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر تین ایک روزہ میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ ہسٹری میں پہلی بار پاکستان جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم میدانوں میں ون ڈے سیریز جیتا ہے۔نئے کپتان شاہین آفریدی اپنے پہلے امتحان میں سرخرو ہوگئے۔نوجوان اوپنر صائم ایوب نے سیریز کی اپنی مسلسل دوسری نصف سنچری بنائی، اسپنر ابرار احمد نے اپنے کیرئیر کی بہترین ون ڈے بائولنگ کی۔ ہفتہ8 نومبر کو فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں تیسرا و آخری ون ڈے میچ کھیلا گیا.حارث رؤف 2 میچز کی آئی سی…