ڈھاکا۔کرک اگین سپیشل رپورٹ۔پاکستان ٹیسٹ کرکٹ نوجوانوں کے ہاتھ آتے ہی محفوظ اور فاسٹ،بنگلہ دیش کو کرارا جواب۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل عملی طور پر نوجوانوں کے ہاتھ آگیا۔ ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں نے بنگلہ دیشی بولرز اور اس کے فیلڈرز کو تھکا مارا۔ یہی نہیں توقعات کے برعکس پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف جوابی اننگ میں شاندار اور بااعتماد آغاز کیا ۔میر پور ڈھاکا میں 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں ایک وکٹ پر 179 رنز بنالئے تھے اور…
Author: CricAgain Desk
ڈھاکا۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کو ٹیسٹ میچ سے باہر کرنے کی بنگلہ دیش کی صبر آزما جستجو،بڑا سکور۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ بنگلہ دیش ٹیم پاکستان کے خلاف 413 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔محمد عباس کی 5 وکٹیں لیکن کسی دوسرے بائولر کا ساتھ انہیں نہ ملا۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف بڑا سکور ٹھوک مارا ہے۔بنگلہ دیش نے صبح کا سیشن 7 وکٹوں پر 380 رنز پر ختم کرنے کے لیے 79 رنز کا اضافہ کیا، جب کہ عباس واحد آدمی تھے جنہوں نے لٹن داس، مہدی حسن میراز اور تیج الاسلام کو ہٹا کر کامیابی حاصل کی۔لٹن اور مشفق وقت…
لندن۔دبئی۔کرک اگین رپورٹ ۔ دو درجاتی ٹیسٹ منصوبہ ختم،12 ٹیمیں،سنگل میچ سیریز،جوابی دورے ختم،پاکستان کے انگلینڈ میں 5 ٹیسٹ ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ڈویژن فارمولے سے دستبردار ہوتی نظر ارہی ہے اور اسے مکمل ایک ہی فارمولے کے تحت آگے بڑھائے گی۔ ٹیموں کی تعداد 10 سے بڑھا کر 12 کی جا رہی ہے اور اس میں ہر ملک کا دوسرے ملک کے خلاف کھیلنا لازمی قرار نہیں دیا گیا ہے اور اہم بات اس میں یہ ہے کہ دو سال کے فارمیٹ میں کم سے کم 8 ممالک کے خلاف…
میرپور ۔کرک اگین رپورٹ ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ بنگلہ دیش کا پہلے روز پاکستان ٹیم اور اس کے چیئرمین کو کرکٹ کا بنیادی سبق ۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے اپنے ملک میں شان مسعود کی قیادت میں کھیلنے والی پاکستانی ٹیم ، اس کے کپتان کو اور یہی نہیں اس کے ملک میں کرکٹ چلانے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کرکٹ کا اصل سبق پڑھا دیا کہ ٹیسٹ کرکٹ کیسے کھیلی جاتی ہے ۔ میرپور ڈھاکہ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز سارا دن بنگلہ دیش کا پلہ بھاری…
ڈھاکہ : کرک اگین رپورٹ ۔ پاکستان / بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ پاکستان کا ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں دو کھلاڑیوں کا ڈیبیو ہوا ہے۔ اذان اویس اور عبداللہ بنگلہ دیش کے خلاف ڈیبیو کر رہے ہیں۔ اذان اویس کو محمد رضوان جبکہ عبداللہ فضل کو شان مسعود نے ٹیسٹ کیپ دی۔
ڈھاکہ، 7 مئی ۔کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستانی بلے باز بابر اعظم بائیں گھٹنے میں انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ ٹیم کا میڈیکل پینل فی الحال ان کی حالت کا جائزہ لے رہا ہے۔ مزید اپڈیٹس وقت پر شیئر کی جائیں گی۔عماد بٹ بابر اعظم کا متبادل ہونگے۔آزان اوپنر ہونگے۔
ڈھاکہ ۔کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ٹیم بنگلہ دیش میں بہترین سیریز کھیلے گی اور جیتنے کے لیے آئی ہے۔ انہوں نے کہا ہم بدلہ لینے نہیں آئے۔ انہوں نے گزشتہ سیریز کو یاد کیا۔ میڈیا نے بھی انہیں شکست کا احساس دلایا لیکن انہوں نے کہا وہ ماضی تھا۔ انہوں نے موجودہ سیٹ اپ سرفراز احمد ،عمر گل وغیرہ پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ پلیئنگ 11 کل فائنل ہو گی۔پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کل شروع ہوگی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی…
کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان میں ون ڈے سیریز سے بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے آئی پی ایل وعدوں کو پورا کرنے کی اجازت دے گا۔ اس کی تصدیق کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان نے کی، جس نے کہا کہ آسٹریلوی کھلاڑی “اب بھی آئی پی ایل میں رہیں گے اور اپنے وعدوں کو پورا کریں گے۔” ایک درجن کے قریب آسٹریلوی اس وقت آئی پی ایل میں حصہ لے رہے ہیں۔ یہ وضاحت پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی طرف سے جمعرات (7 مئی) کو مشترکہ طور پر اعلان کردہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے تناظر…
پاکستان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں آسٹریلیا کی میزبانی کرے گا۔ آسٹریلیا کی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 30 مئی کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا اور تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 2 اور 4 جون کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ تینوں میچز شام 4 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوں گے، ٹاس 4 بجے ہوگا۔ یہ سیریز مارچ/اپریل 2022 کے بعد آسٹریلیا کی پاکستان میں پہلی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز ہوگی۔ آسٹریلیا نے اس سال جنوری میں پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل…
ڈیوڈ وارنر نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ایک احمقانہ فیصلہ کیا جب شراب کے تین گلاس پینے کے بعد گاڑی چلانے کا فیصلہ کیا۔ ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے سب سے بڑے بلے بازوں میں سے ایک یقینی طور پر ایک بے وقوف اور لاپرواہ تھا جب انہوں نے ایسٹر سنڈے پر دوستوں کے ساتھ شراب کے چند گلاس بانٹنے کے بعد گاڑی چلائی۔ پولیس نے بتایا کہ ڈیوڈ وارنر نے 5 اپریل کو سڈنی کے مشرقی علاقے میں سڑک کے کنارے الکحل کا مثبت نتیجہ واپس کیا۔ سات مئی آج کے دن ڈیوڈ وارنر…
ڈھاکا۔کرک اگین رپورٹ۔بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز،تاریخ پاکستان کے تعاقب میں،بھلانے کی تمنا مگر نیا سکرپٹ تیار۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز جمعہ 8 مئی سے ہورہا ہے۔یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔پاکستان 2024 کی آخری سیریز اپنے ہی ملک میں 0-2 سے ہارچکا ہے۔یہ تاریخ ہے اور ماضی قریب کی تاریخ۔اگست کے آخر اور ستمبر 2024 کے شروع میں 10 وکٹ اور 6 وکٹ کی شکست اس کے نام نہاد کپتان شان مسعود کے سینے پر ایسا تمغہ ہے جس…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل پشاور زلمی کے نام،بابر اعظم پہلی بار ٹرافی اٹھاگئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے بابر اعظم آخر کار بطوقر کپتان پی ایس ایل ٹرافی جیتنے والے کپتان بن ہی گئے۔ان کی کپتانی میں پہلی بار پی ایس ایل ٹرافی ان کے ہاتھ آئی ہے۔پشاور زلمی نے ہسٹری میں 2017 کے بعد دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔اس نے حیدر آباد کنگز مین کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔گرتے پڑتے،پرواز کرتے فائنل تک آنے والی حیدر آباد کنگز مین ٹاس ہارنے اور بیٹنگ لائن فیل ہونے کے بعد کھڑی…