ڈھاکہ، 7 مئی ۔کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ
- پاکستانی بلے باز بابر اعظم بائیں گھٹنے میں انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
ٹیم کا میڈیکل پینل فی الحال ان کی حالت کا جائزہ لے رہا ہے۔ مزید اپڈیٹس وقت پر شیئر کی جائیں گی۔عماد بٹ بابر اعظم کا متبادل ہونگے۔آزان اوپنر ہونگے۔
