ڈھاکہ : کرک اگین رپورٹ ۔
پاکستان / بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔
پاکستان کا ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں دو کھلاڑیوں کا ڈیبیو ہوا ہے۔
اذان اویس اور عبداللہ بنگلہ دیش کے خلاف ڈیبیو کر رہے ہیں۔
اذان اویس کو محمد رضوان جبکہ عبداللہ فضل کو شان
مسعود نے ٹیسٹ کیپ دی۔
