کولکتہ۔کرک اگین رپورٹ۔بھارت آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔اس نے گروپ 1 کے آخری ورچوئل کوارٹر فائنل ٹائپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔یوں ایونٹ میں ایک ایشیائی ٹیم ناک آئوٹ سٹیج تک پہنچ گئی۔بھارت دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے کھیلے گا۔ اتوار کو کولکتہ میں کھیلے گئے اہم میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا انتخاب کیا۔ویسٹ انڈیز ٹیم4 وکٹ پر 195 رنزبنانے میں کامیاب ہوگئی۔ اوپنرز شائی ہوپ32 اور روسٹن چیز 40 نے 68 رنزکی بنیاد فراہم کی۔سیمرن ہیٹمیئر نے 12…
Author: CricAgain Desk
انگلینڈ لائنز کو منگل کو ابوظہبی میں پاکستان شاہینز کے خلاف پانچ 50 اوورز کا دوسرا میچ کھیلنا تھا۔ دبئی کے پام جمیرہ ریزورٹ سمیت پورے خطے میں ایرانی جوابی حملوں کے بعد اب وہ میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ انگلینڈ خواتین کا تربیتی کیمپ – جو اگلے ہفتے ابوظہبی میں شروع ہونا تھا – ملتوی کر دیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے ٹی 20 اسکواڈ، جو جمعرات کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کھیلنے والی ہے، کو شیڈول کے مطابق ممبئی کا سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے، آئی سی سی نے تصدیق کی…
پالی کیلے۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں نہ کھیلنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ساتھ ہی کہا ہے کہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بھی ذمہ دار ہونگے۔ٹیم ایک بندے کی رائے سے نہیں بنتی بلکہ سب سٹیک ہولڈرز آن بورڈ ہوتے ہیں۔بابر اعظم کا اس ایونٹ میں ایک رول تھا۔میں ڈمی کپتان نہیں ہوں۔جواب نہ دیا تو آپ کو بے عزتی محسوس ہوگی۔ سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 کا آخری میچ جیتنے لیکن سیمی فائنل سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی…
پالی کیلے۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے خواب دیکھتا بمشکل سری لنکا سے ہارتے بچا،ایونٹ سے باہر۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ صاحبزادہ فرحان کی سنچری اور فخر زمان کے ساتھ 176 رنز کی ریکارڈ اوپننگ شراکت پاکستان کو سیمی فائنل میں نہ پہنچا سکی۔ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف اس اسکور تک نہ محدود ہو سکی جو کہ پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کی ضمانت ہوتا ۔یہی نہیں پاکستان ہزیمت سے بھی بچ گیا،جب سری لنکا آخری 2 بالز پر درکار 6 رنز نہ کرسکا۔آخری بال وائیڈ تھی یا نہیں یہ سوال بھی…
کولمبو۔کرک اگین رپورٹ۔ٹی 20 ورلڈکپ،انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ہراکر پاکستان کی راہ ہموار کردی،کتنے رنز کی فتح درکار۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انگلینڈ نے سنسنی خیز اور ناقابل یقین انداز میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے ہراکر پاکستان کی امیدیں روشن کردیں،نیوزی لینڈ کیلئے فی الوقت سیمی فائنل کی راہ میں رکاوٹ ڈال دی۔اب حتمی فیصلہ 28 فروری ہفتہ کو پاکستان سری لنکا میچ سے ہوگا۔پاکستان کو 65رنزکے درمیان جیت درکار ہوگی یا پھر 7 اوورز قبل ہدف پورا کرنا ہوگا۔ نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کی پیش قدمی کیلئے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیتا۔پہلے بیٹنگ کی۔7…
لندن۔کرک اگین رپورٹ ۔ ٹی 20 ورلڈکپ جھوٹ،سیاست،تجارتی مفادات،بھارت نواز شیڈول،برطانوی میڈیا نے آگ لگادی ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ دیانتداری، مسابقت، مستقل مزاجی اور انصاف پسندی میدان میں کم از کم یہ اصول لاگو ہوتے ہیں، لیکن ایک بار پھر آئی سی سی ایونٹ کی تنظیم گورننگ باڈی کی اپنی اقدار سے وابستگی مضحکہ خیز لگ رہی ہے۔بھارت نوازی اور پیسہ کی کمائی نے اسے اقدار یا قوانین پر عمل سے روکا ہے۔برطانیہ کے میڈیا نے ایک بار پھر آئی سی سی کا مذاق اڑایا ہے اور اسے سیاسی تنظیم کہا ہے ۔ آئی سی سی ٹورنامنٹس کھیلوں کی…
کولمبو۔کرک اگین رپورٹ۔ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8 کا اگلا میچ انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینٖڈ،بے چین پاکستان۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 میں جمعہ کو میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا ہے لیکن بے چین پورا پاکستان ہوگا۔نیوزی لینڈ جیتا تو پاکستان 28 فروری کا سری لنکا والا میچ کھیلے بنا ہی باہر ہوگا۔انگلینڈ جیتا تو پاکستان کے پاس موقع اور چانس ہوگا کہ وہ ہفتہ کو سری لنکا کے خلاف کتنے مارجن سے جیتے۔ ریکارڈ دیکھا جائے تو پاکستان کو امیدیں ہیں۔انگلینڈ کا سیمی فائنل چونکہ کنفرم ہے،اس لئے وہ دبائو سے آزاد ہوگا۔پاکستان…
چنئی۔کرک اگین رپورٹ۔بھارت نے زمبابوے کے خلاف چنئی کے سپر 8 کے میچ میں 72 رنزکی جیت کے ساتھ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سیمی فائنل کیلئے امیدیں اپنے ہاتھ میں کرلی ہیں،اس کا سہرا جہاں اس کی ٹیم کو جاتا ہے،وہاں جنوبی افریقا کو بھی جاتا ہے،جس نے دن کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو ناک آئوٹ کیا۔بھارت نے 256/4 کا ایک بڑا اسکور پوسٹ کیا، ابھیشیک شرما کے دھماکہ خیز 55 اور ہاردک پانڈیا (23 پر 50*) اور تلک ورما (16 پر 44*) کے ناقابل شکست سکور، کپتان سوریہ کمار یادو نے بھی صرف 13 گیندوں میں…
کینڈی۔کرک اگین رپورٹ۔سری لنکا بھی آئوٹ،اب کیویز انگلینڈ سے کتنے مارجن سے ہارے اور پاکستان لنکا کو کیسے ڈھائے تو سیمی فائنل ممکن،کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 میچ میں نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف زبردست جیت نے سیمی فائنل کی دوڑ محدود کردی ہے۔بدھ کے روز کیویز نے شریک میزبان سری لنکا کو شکست دی، اس طرح یہ میچ 61 رنز سے جیت کر سیمی فائنل کی جانب ایک بڑا قدم اٹھایا۔ مردوں کے ٹی 20ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 گروپ 2 میں ایک انتہائی مسابقتی لائن اپ شامل…
لندن۔کرک اگین رپورٹ۔دی ہنڈرڈ،انگلینڈ بورڈ کا پاکستانی کھلاڑیوں کو کھلانے کا اعلان،بھارتیوں کو شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ بھارتی لابی کو انگلینڈ میں شکست۔دی ہنڈرڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی بے دخلی کی کوشش ناکام ہوگئی۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے سب کو سیدھاکرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی بھی سلیکشن کیلئے اہل ہونگے۔ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ 4 بھارتی ملکیت والی ہنڈریڈ فرنچائزز پاکستان سمیت تمام ممالک کے کھلاڑیوں پر غور کریں گی۔کھیل کے قانون سازوں کے اس اقدام کا مقصد سلیکشن پر ایک بڑے تنازعہ کو دور کرنا ہے اس سے…
پالی کیلے۔کرک اگین رپورٹٹی 20 ورلڈکپ 2026،پاکستان کے سیمی فائنل کے 2 چانسز مگر کیسے۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ۔انگلینڈ پہلے ہی سپر 8 گروپ 2 سے کوالیفائی کر چکا ہے لیکن باقی تمام ٹیمیں دوڑ میں ہیں۔پاکستان پریشانی کے عالم میں ہے۔ پالیکیلے میں انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد، انگلینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 کے گروپ 2 سے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ لیکن اب، مین ان گرین اس دوسرے نمبر پر مہر لگانے کے لیے خطرناک صورتحال میں ہیں۔ پاکستان کی اہلیت اب آسان نہیں رہی۔…
پالی کیلے۔کرک اگین رپورٹٹی 20 ورلڈکپ،انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا،پاکستان قریب باہر۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ۔انگلینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے سمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔پالی کیلے میں کھیلے گئے سپر 8 کے اہم ترین میچ میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستانی گیند بازوں نے اختتامی لمحات میں کچھ کاریگری کرکے میچ دلچسپ بنادیا لیکن شکست نہ ٹال سکے۔اس ناکامی کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی اب بہت ہی مشکل ہوگئی ہے۔انگلش ٹیم کی فتح میں کپتان ہیری بروک کی سنچری لازوال…