کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل فائنل سے قبل پاکستان ٹیسٹ ٹیم بنگلہ دیش روانہ۔پاکستان ریڈ بال ٹیم کراچی سے ڈھاکہ کے لیے روانہ.پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گا۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 8 مئی کو شروع ہوگا۔
بابر اعظم اور ایک کھلاڑی پی ایس ایل فائنل کے بعد جائیں گے۔
