کرک اگین خصوصی رپورٹ۔ایشیا کپ 1986،بھارت کا پہلا بائیکاٹ،پاکستان پھر بھی چیمپئن نہ بن سکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ تاریخ،پاکستان بھارت کی عدم موجودگی کے باوجود 1986 میں چیمپئن نہ بن سکا۔ ایشیا کپ کا دوسرا ایڈیشن 1986 میں کھیلا گیا۔سری لنکا میں شیڈول یہ ایونٹ30 مارچ سے 6 اپریل کے درمیان تھا۔بھارت اس میں شریک نہیں ہوا، اس لئے کہ اس کے سری لنکا کے ساتھ سیاسی مسائل چل رہے تھے۔بنگلہ دیش کو ایسوسی ایٹ ٹیم کے طور پر ڈیبیو کرنے کا موقع ملا۔ پہلا ایشیا کپ 1984،کہاں ہوا،کیسے ہوا،فائنل کے بغیر بھارت کیسے…
Author: admin
کرک اگین خصوصی رپورٹ۔ایشیا کپ تاریخ دیکھتے ہیں۔ایشیا کپ کہانی کھولتے ہیں۔ایشیا کپ ہسٹری کو پڑھتے ہیں۔پہلا ایشیا کپ 1984،کہاں ہوا،کیسے ہوا،فائنل کے بغیر بھارت کیسے چیمپئن بنا۔ایشیا کپ پر بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ تاریخ،بھارت 1984 میں پہلا ایشین چیمپئن بن گیا۔ ایشیا کپ کی تاریخ کے حوالہ سے کرک اگین کی کوشش پیش خدمت ہے۔یہاں سے ہم ہر ایشیا کپ کے ایڈیشن کا الگ سے ذکر کریں گے اور اس کے چیدہ چیدہ نکات بھی بیان کریں گے۔۔پہلا ایشیا کپ 1984 میں شارجہ میں ہوا تھا۔اتفاق سے یہ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کا ڈیبیو میچ بھی تھا،یہاں…
میلبرن،کرک اگین رپورٹٹیسٹ ممالک کم کررہے،تعداد بھی معلوم،کرکٹ آسٹریلیا چیف کا نیا بم۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیسٹ کرکٹ ممالک کی تعداد کم کرنے کا انکشاف کردیا،یہ بھی بتادیا ہے کہ کتنے ممالک اب ٹیسٹ کرکٹ کھیل سکیں گے۔ یہ بڑی بریکنگ نیوز ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ جب ہم ایسا کریں گے تو ہم ٹیسٹ کرکٹ کیلئے معطل ممالک کے دوست کہلائیں گے،دشمن نہیں کیونکہ ہم انہیں دیوالیہ پن سے بچادیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو ٹوڈ گرین برگ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کچھ ممالک کھیل…
ٹراینڈاڈ۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ کی ایک بار پھر تدفین،ویسٹ انڈیز سے 34 برس بعد ون ڈے سیریز میں شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی ون ڈے فتح اپنے نام کرلی،یہی نہیں بلکہ 34 سال بعد پاکستان کے خلاف باہمی ون ڈے سیرہز بھی اپنے نام کی ہے۔ٹرینڈاڈ میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری مگر فیصلہ کن میچ میں اس نے 202 رنز کی ریکارڈ جیت نام کی۔ پاکستان نے 295 رنزکے ہدف جا تعاقب شکست مان کر کیا اور ابتدائی 3 وکٹیں 8 پر گرگئیں۔اوپنرز صائم ایوب،،عبداللہ شفیق اور…
ٹرینڈاڈ۔کرک اگین رپورٹ۔سنچری ایسے بنتی،ہدف اتنا سیٹ ہوتا،شائی ہوپ نے بابر اینڈ کمپنی کو بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ایک روزہ ون ڈے سیریز میں بڑی اجتماعی تبدیلی کے ساتھ سامنے آئی ہے۔وکٹیں گریں یا رن اوسط کم ہو،ایک منجھی ہوئی ٹیم کی طرح صورتحال کنٹرول کرتی ہے۔ ٹرینڈاڈ میں تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں کہاں 31 ویں اوور میں 113 پر 4 آئوٹ اور کہاں پھر پورے 50 اوورز کھیل کر 6 وکٹ پر294 رنز۔ پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میچ کا ٹاس جیتا اور پہلے بائولنگ…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل فرنچائز کیوں نہ خریدی،سلمان خان نے پہلی بار لب کھول دیئے،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ وہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز کے مالک کیوں نہیں بنے، حالانکہ انہیں یہ موقع اس وقت پیش کیا گیا تھا جب 2008 میں ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا تھا۔ آئی پی ایل 2008 میں شروع ہوا، اس کے بعد سے دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ بن گئی ہے، جس نے سرفہرست کھلاڑیوں اور مشہور شخصیات کو راغب کیا۔ممبئی میں ایک حالیہ…
ہرارے۔کرک اگین رپورٹ۔زمبابوے کے وکیل نے اپنے ہی کرکٹ بورڈ کے خلاف پٹیشن دائر کردی،بڑے الزامات۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سینئر مردوں کی کرکٹ ٹیم کی تباہ کن کارکردگی کے بعد ہرارے کے ایک وکیل نے زمبابوے کرکٹ میں کھلاڑیوں کے انتخاب میں علاقائیت، قبائلیت اور اقربا پروری کے الزامات لگادیئے تحقیقات کے لیے اسپورٹس اینڈ ریکریشن کمیشن۔ سے درخواست کردی ہے لیگل پریکٹیشنرز کے ذریعے کرکٹ کے کھلاڑیوں کی ٹیم کے انتخاب کی تحقیقات کے لیے کھیلوں کی باڈی سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ الزام تعصب اور علاقائیت اور قبائلیت پر مبنی ہے۔
کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ کیلئے بھارتی سکواڈ،ہاردک پانڈیا کا اہم فٹنس ٹیسٹ،رپورٹایشیا کپ 2025 کے لیے ہاردک پانڈیا کا انتخاب فی الحال معمول کی فٹنس نتائج پر منحصر ہے جس سے وہ 11 اور 12 اگست کو بنگلورو میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہورہے ہیں۔ یہ فٹنس ٹیسٹ سلیکٹرز کے لیے 9 ستمبر 2025 سے شروع ہونے والے آئندہ ٹورنامنٹ کے لیے بھارتی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک اہم فیصلہ کن ہے۔پانڈیا ایشیا کپ کی تیاری کے لیے جولائی کے وسط سے ممبئی میں سرگرم ٹریننگ کر رہے ہیں۔ ایشیا کپ 2025،پاکستان سکواڈ کے حوالہ سے اہم…
کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 2025،پاکستان سکواڈ کے حوالہ سے اہم پیش رفت،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے سیاسی تناؤ کے باوجود ایشیا کپ 2025 ستمبر میں منصوبہ بندی کے مطابق آگے بڑھے گا۔ متحدہ عرب امارات مقابلے کے تمام کھیلوں کی میزبانی کرے گا، جو 28 ستمبر تک چلے گا۔پاکستان کو گروپ اے میں بھارت، اومان اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ رکھا گیا ہے جبکہ گروپ بی میں افغانستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور ہانگ کانگ شامل ہیں۔پاکستان کا پہلا میچ 12 ستمبر کو دبئی میں عمان کے خلاف ہوگا۔…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز سے پاکستان کی ایک شکست سے تین کام ہو گئے ہیں ۔ پہلا کام ویسٹ انڈیز آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دسویں نمبر سے ترقی کرتا ہوا نویں نمبر پر آگیا ہے۔ جہاں اسے ہونا ہے، تاکہ اگلے آئی سی سی ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کر سکے ۔ دوسرا کام۔پاکستان نمبر چار سے نمبر پانچ پر چلا گیا ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کی جگہ چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے اور تیسرا کام یہ ہوا ہے کہ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نویں سے دسویں نمبر پر چلی گئی ہے۔…
ٹرینڈاڈ ۔کرک اگین رپورٹ قریب 2 سال مکمل،بابر اعظم سنچری سے محروم ،خرابی کیسے شروع ہوئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر کے ون ڈے کیریئر کی پانچواں صفر ویسٹ انڈیز کے خلاف تھا، جو اگست 2023 میں افغانستان کے خلاف آخری بار ہوا تھا۔ تب، بابر نے انہی مخالفین کے خلاف دو بیک ٹو بیک ففٹیز کے ساتھ صفر کے اس اسکور سے بازیابی کی ۔اس کے بعد 2023 ایشیا کپ میں نیپال کے خلاف 30 اگست 2023 کو شاندار 151 رنز بنائے۔ نیپال کے خلاف وہ سنچری بابر کی بین الاقوامی کرکٹ میں اب تک کی…
ٹرینڈاڈ،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کو حیران کن شکست،ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز میں واپسی۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز ہے کہ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ڈک ورتھ پر 5 وکٹ سے ہراکر 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے دوسرے میچ میں بارش نے بھی اپنا خوب حصہ ڈالا ۔تین بار کھیل رکا اور اچھا خاصا رکا ۔یوں ڈک ورتھ لوئس پر اوورز کا فیصلہ ہوا اور ہدف کا تعین ہوا ۔ ٹرینڈاڈ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم دوسرے ون ڈے میچ کا ٹاس ہار گئی اور ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت…