ٹرینڈاڈ،کرک اگین رپورٹ۔دوسرا ون ڈے،پھر بارش،اوورز کٹنا شروع،کب کھیل شروع ہوسکتا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ بارش کی وجہ سے دوسری بار روکا گیا ہے۔اب اوورز کٹیں گے۔ اس وقت بھی تیز بارش جاری ہے۔ٹرینڈاڈ میں تیز بارش کے سبب کھیل روکا گیا۔پاکستان کیلئے اب مشکلات ہونگی۔ اگر پاکستان دوبارہ بیٹنگ نہیں کرتا ہے، اور ویسٹ انڈیز کو 33 اوور کا ہدف ہے، تو یہ 158 ہو جائے گا۔ ہم ابھی ان سب سے بہت دور ہیں، پاکستان نے33.5 اوورز میں 6 وکٹ پر139 رنزبنائے ہیں۔حسن نواز 17۔محمد نواز…
Author: admin
ڈارون۔کرک اگین رپورٹ۔ پہلا ٹی 20،آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو مات دیدی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ 17 رنز سے جیت کر برتری حاصل کی ہے۔ ڈراون میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کاا نتخاب کیا اور 75 کے سکور پر6 آسٹریلوی بیٹرز کو پویلین بھیج کر قریب برتری بنالی لیکن پھر ٹم ڈیوڈ حرکت میں آئے اور انہوں نے اننگ ہی نہیں،میچ کا نقشہ ہی بدل ڈالا۔ ٹم ڈیوڈ نے 52 بالز پر 83 رنزبنائے۔8 چھکے اور4 چوکے تھے۔کیمرون گرین…
کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،دوسرے ون ڈے میچ کا ٹاس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کا بھی ٹاس ہوگیا ہے۔ٹرینڈاڈ میں جاری 3 میچزکی سیریز میں میں پاکستان کو سبقت حاصل ہے۔ویسٹ انڈیز ٹیم اس میچ کی جیت سے واپسی کی کوشش کرے گی۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر اس بار پہلے بائولنگ کا انتخاب کیا ہے۔
ممبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ویرات کوہلی اور روہت شرما ون ڈے سے بھی ریٹائرمنٹ لینے پر مجبور،کون سی آخری سیریز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ روہت شرما اور ویرات کوہلی کو ریٹائر ہونے پر مجبور کیا جائے گا کیونکہ بی سی سی آئی انہیں وجے ہزارے ٹرافی کھیلنے کے لیے کہہ سکتا ہے۔ ایک تازہ پیش رفت میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز ویرات کوہلی اور روہت شرما کے لیے آخری ہو سکتی ہے۔ تجربہ کار جوڑی، جو پہلے ہی ٹیسٹ اور ٹی 20 سے ریٹائر ہو چکے ہیں، کھیل کے صرف 50…
پاکستان کےخلاف آج میچ کے دوران ویسٹ انڈیز کرکٹ کی 2 روزہ ہنگامی میٹنگ شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے صدر ڈاکٹر کشور شلو کی درخواست پر، کرکٹ حکمت عملی اور انتظامی کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس 10 سے 11 اگست 2025 تک ٹرینیڈاڈ میں بلایا ہے تاکہ ویسٹ انڈیز کرکٹ کو درپیش اہم چیلنجوں سے نمٹنے اور فوری ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو نافذ کیا جا سکے۔ دو روزہ سربراہی اجلاس کرکٹ کی حکمت عملی اور آفیشئٹنگ کمیٹی کو اکٹھا کرے گا، جس میں ویسٹ انڈیز کے سابق کھلاڑی ڈاکٹر ڈیسمنڈ ہینز، شیو نارائن…
کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،دوسرے ون ڈے میچ کا وقت تبدیل،پہلے کا حالویسٹ انڈیز 10 اگست بروز اتوار تروبا میں تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی میزبانی کرے گا۔ میزبان ونڈیز پہلے ون ڈے میں شکست سے دوچار ہونے کے بعد بلے سے 280 رنز بنانے کے بعد بھی سیریز برابر کرنے کی کوشش کرے گی۔ دریں اثنا، پاکستان اتوار کو جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کرے گا۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان دوسرے ون ڈے میچ کے اوقات. دوسرا ون ڈے 10 اگست (اتوار) کو شام 6.30 بجے شروع ہوگا۔…
ایک اور بڑی ٹی 20 سیریز کا 10 اگست سے آغاز،اہم معلومات،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ڈارون اور کیرنز میں 10-16 اگست 2025 کو آسٹریلیا کے خلاف ایک دلچسپ ٹی 20 سیریز شروع ہو رہی ہے، جس سے کرکٹ کے ان ہیوی وائٹس کے درمیان وائٹ بال کے مقابلوں کا ایک تازہ باب ملے گا۔ حالیہ بین الاقوامی میچوں میں خوش قسمتی کے اتار چڑھاؤ کے بعد، پروٹیز کا مقصد ایک متحرک اسکواڈ کے ساتھ نوجوانوں اور تجربے کو ملا کر مضبوط بیان دینا ہے۔ تین میچوں کی سیریز کا آغاز ڈارون کے تاریخی مارارا اوول میں…
ڈھاکا۔کرک اگین آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سابق سربراہ ایلکس مارشل پھر آگئے لیکن کس ملک میں،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آئی سی سی کے عالمی کرکٹ کے انسداد بدعنوانی یونٹ (اے سی یو) کے سابق سربراہ الیکس مارشل کو اپنے اے سی یو آپریشنز کی نگرانی کے لیے ایک سال کے لیے مشیر مقرر کیا ہے۔ یہ فیصلہ ہفتے کو شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں تقریباً چھ گھنٹے تک جاری رہنے والی میٹنگ کے دوران کیا گیا، جہاں کئی دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا…
ٹرینڈاڈ،کرک اگین رپورٹ۔پہلا ون ڈے،ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو ڈاجی ہدف،ڈرامہ ممکن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں جیت کے لیے 281 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ٹرینڈاڈ میں تین میچز کی سیریز کے پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں اس وقت سب کو حیرت ہوئی جب حسن نواز کو ون ڈے کیپ دی گئی۔ اب انتظار ہوگا کہ ٹیسٹ ٹیپ کب ہو اور پھر کپتان بنائے جائیں گے، بہرحال پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنے سکواڈ میں جن کھلاڑیوں کو شامل کیا ان میں عبداللہ شفیق ،صائم ایوب،…
ٹرینڈاڈ۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی ون ڈے کپتان محمد رضوان کے ساتھ ویسٹ انڈیز میں یہ پہلی سیریز ہے،جس کا آغاز چند گھنٹے قبل ہوا۔یہاں ٹرینڈاڈ میں پچ انسپیکشن کے وقت کوچ کا جارحانہ انداز وائرل ہوگیا ہے اور رضوان کا سرجھکائے سٹائل مزید سوالات کھڑے کرگیا ہے۔ یہ کیسا انداز تھا،حاکمانہ یا بحث والا یا میری مانو والا،ایسا ہیڈ کوچ عام طور پر نہیں کرتے۔کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ سلمان علی آغا کی طرح کا کپتان سمجھ کر مائیک ہیسن ٹریٹ کررہے ہوں۔ ممنکہ باتیں یہی پچ کے بارے میں ہوسکتیں،اس کے اوپر…
ٹڑینڈاد۔کرک اگین رپورٹپاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،پہلا ون ڈے ،ٹاس ہوگیا،ٹیم فائنل،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ۔پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔ٹاس ہوگیا ہے۔ ٹرینڈاد اور ٹوباگو میں دونوں ممالک کے درمیان ایک روزہ سیریز 2025 کی وسل بجی ہے۔،محمد رضوان کپتان ہیں۔،بابر اعظم بھی کھل رہے ہیں۔ پچ مشکل ہے۔موسم قدرے بہتر ہے۔پاکستانی بیٹر حسن نواز کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو۔حسن نواز ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ڈیبیو کررہے ہیں۔پاکستانی ٹیم کے مینیجر نوید اکرم چیمہ نے حسن نواز کو ڈیبیو کیپ دی۔ساتھی کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف نے حسن…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔جنوبی افریقا کا دورہ پاکستان،ٹیسٹ سیریز شیڈول،وینیوز فائنل۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم اکتوبر میں پاکستان آرہی ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ 27-2025 میں یہ دونوں ممالک کی پہلی سیریز ہے۔اس سال ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بننے والی پروٹیز ٹیم کے خلاف پاکستان کو ہوم میدان میں بڑا چیلنج درپیش ہوگا۔اس کیلئے پاکستان میں تیاریاں یہ ہیں کہ پی سی بی نے ابھی تک شیڈول تک جاری نہیں کیا۔ پاکستان کی وائٹ بال ٹیم اس وقت ویسٹ انڈیز میں ہے۔اس ماہ کے آخر سے اگلے ماہ کے آخر تک متحدہ عرب امارات…