Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی پھر چھٹی،پاکستان کے نئے کپتان کا نام گردش میں،تینوں فارمیٹس کی سپہ سالاری ملے گی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی ایک بار پھر بدلنے جارہی ہے۔اس بار قرعہ فال محمد رضوان کے نام نکلنے کا امکان ہے۔سب سے پہلے وکٹ کیپر بیٹر کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنایا جائے گا۔یوں ان کا پہلا امتحان نومبر میں دورہ آسٹریلیا میں ہوگا۔ اس سے قبل ریڈ بال کرکٹ کی لئے شان مسعود انگلینڈ کی سیریز کھیل چکے ہونگے اور ان کی کپتانی کا فیصلہ بھی قریب ہوچکا ہوگا۔کامیابی…

Read More

لاہور 6ستمبر،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج پانچ چیمپئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ ساتھ 12 سے 29 ستمبر تک فیصل آباد میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کے لیے عارضی اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔کپتانوں کا تقرر پانچ ٹیموں کے مینٹور نے کیا: مصباح الحق (وولوز)، ثقلین مشتاق (پینتھرز)، سرفراز احمد (ڈولفنز)، شعیب ملک (اسٹالینز) اور وقار یونس (لائنز) کے مینٹور ہیں۔ پاکستان کے ٹیسٹ نائب کپتان سعود شکیل کو ڈولفنز کا کپتان مقررکیا گیا ہے، شاہین شاہ آفریدی لائنز کی قیادت کریں گے اور پینتھرز کی قیادت شاداب…

Read More

الو،ہرشاخ پر الو بیٹھا ہے،جو سمجھتا ہے لیکن بولتا اور لکھتا نہیں،وہ الو نہیں،الو کا بٹھا ہے۔ محاورہ تبدیل ہے ۔الفاظ سخت ہیں لیکن سچ ہیں اور سچ سخت نہیں،اس سے بڑھ کر کڑوا ہوتا ہے۔ پاکستان کرکٹ کی تباہی کسی سے پوشیدہ نہیں،جب  چیئرمین پی سی بی بجائے پروفیشنل کے خدمات گزار ہو تو  وہ کیا کرسکتا ہے،کیا کرواسکتا ہے۔الو چھوٹا لفظ ہے۔وہ الو سے بڑھ  کر مخلوق کو الو بناسکتا ہے۔ اس  پر ایک کتاب تیار ہے۔ثبوت کے ساتھ،خریدو فروخت کے ساتھ۔ صحافت کے بیوپاری،کرکٹ کے کھوتے۔ سب ایک صف میں ہیں اور کہانی اس سے بھی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوزیہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی سیٹ خطرے میں،جلد استعفیٰ دینے والے ہیں۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی رخصتی کا فیصلہ کیا جاچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے ساتھ ملکی وغیر ملکی کرکٹ شیڈول میں بے ترتیبی انہیں لے ڈوبی ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اگلے معمولی ہفتوں میں قسمت کا لکھا سامنے ہوگا۔

Read More

کرک اگین سپیشل رپورٹ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،ملتان میں 2 ٹیسٹ ،ابو ظہبی میں ایک،یا پھر نئی آپشن،انگلش کوچ پریشان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں یقینی ردوبدل نے جہاں کرکٹ فینز کو متاثر کیا ہے،وہاں انگلش کرکٹ کیمپ بھی اس سے محفوظ نہیں رہا۔انگلینڈ کے ہیڈ کوچ  برینڈن میک کولم نے کھلے عام کہا ہے کہ ہمیں یہ علم نہیں ہے کہ کہاں کھیلنا ہے تو اس کی وجہ سے ٹیم کا انتخاب بھی نہیں کرپارہے۔امید کرتے ہیں کہ دو روز میں کلیئر ہوجائے گا کہ کیا ہونے جارہا ہے۔ انگلینڈ…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کرکٹر اور بنگلہ دیش کے موجودہ سپن کوچ مشتاق احمد اب نکاح خواں بھی بن گئے اپنی بیٹی کا نکاح خود پڑھایا ۔ حبیبہ مشتاق کی شادی کی تقریب انتہائی سادہ مگر پر وقار تھی جس میں وقار یونس بھی اپنی فیملی کے ہمراہ شریک ہوئے جس کی تصویر دلکش ہیں۔

Read More

لاہور،لندن۔کرک اگین رپورٹ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ملک سے باہر منتقل ،ملتان سے آغاز کا امکان اب بھی روشن،2 وجوہات پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز پاکستان سے باہر منتقل ہونے کے امکانات ،پی سی بی اور ای سی بی میں مشاورت بھی شروع ہوچکی ہے۔ پاکستان کے میڈیا گروپ ایکسپریس کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے چونکہ کراچی،لاہور اور راولپنڈی میں تعمیراتی کام ہیں۔انگلینڈ کے خلاف 3 میں سے 2 میچز راولپنڈی اور کراچی میں شیڈول ہیں اور یہ ان حالات میں ممکن نہیں ییں۔سیریز کا پہلا ٹیسٹ ملتان میں ہونا ہے جو کہ 7 اکتوبر سے شروع…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ساتھ ہوا کیا،بنگلہ دیش کے سپن کوچ مشتاق احمد نے اصل بیماری بتادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی ورلڈکپ 1992 فاتح ٹیم کے ممبر اور لیجنڈری اسپنر مشتاق احمد گزشتہ کچھ ماہ سے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم سے منسلک ہیں اور ان کے اسپنرز کے ہیڈ کوچ ہیں۔وہ پاکستان کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز جیتنے والی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف کے ساتھ راولپنڈی میں بنگلہ دیش کیمپ میں موجود تھے۔راولپنڈی میں بنگلہ دیش نے حیران کن طور پر پاکستان کے خلاف اوپر تلے 2 ٹیسٹ میچز جیتے اور…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by BCB پاکستان سر کرنے والی بنگلہ دیش ٹیم کا پہلا دستہ ڈھاکا اترگیا،بورڈ صدر کیوں غائب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز جیتنے والی،بلکہ یاد گار وائٹ واش کرنے والی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ وطن واپس پہنچ گیا ہے۔کپتان نجم الحسن شانتو اور ہیڈ کوچ چندیکا ہتھوڑا سگھے سمیت کئی کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا ۔حضرت شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کھلاڑی اترے۔ٹیم کے باقی اراکین آج جمعرات کی صبح ڈھاکا پہنچیں گے۔ بنگلہ دیشز کرکٹ بورڈ کے نئے صدر فاروق احمد ایئرپورٹ نہیں…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ کرکٹرزکے سیاست میں جانے پر پابندی،بنگلہ دیش بورڈ کے ایک اور ڈائریکٹر مستعفی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے عبوری نو منتخب حکام نے اعلان کیا ہے کہ فعال کرکٹرز کو سیاست میں داخلہ کی اجازت نہیں ہوگی،اس پر پابندی لگائی جارہی ہے۔بورڈ نے یہ اعلان شکیب الھسن کے تناظر میں کیا جو کہ اس وقت کھیل بھی رہے ہیں اور برطرف حکومت حسینہ واجد کی جماعت کے منتخب رکن تھے جو الیکشن لڑکر آئے تھے۔بورڈ کے مطابق یہ مفادات کا ٹکرائو ہے۔شکیب الحسن اس کی وجہ سے آج ایک قتل…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ کے بغیر کھیل مردہ،چیمپئنز ٹرافی کھیل سکتا،بین سٹوکس کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کے بغیر کرکٹ مردہ ہے،اس کے بغیر کھیل کاتصور ہی ممکن نہیں۔دورہ پاکستان کیلئے منجھے کھیلنے میں کوئی جلدی نہیں۔چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ریٹائرمنٹ واپس لے سکتا ہوں اور کھیل سکتا ہوں۔ٹیسٹ کرکٹ کو آسان،زیادہ کیا جائے اور اس کی ٹکٹیں سستی کی جائیں۔ لندن میں ریڈ بل گیمنگ اسفیئر میں خطاب کرتے ہوئے سٹوکس نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کے بغیر میرے خیال میں کرکٹ…

Read More

ایڈن برگ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کو مار مار کر ادھ موا کردیا۔دورہ سکاٹ لینڈ میں ایڈن برگ میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں میزبان ٹیم نے 9 وکٹ پر 156 رنزبنائے۔جواب میں آسٹریلیا نے ہدف دس اوورز سے بھی قبل 9.4 اوورز میں 3 وکٹ پر پورا کیا اور 7 وکٹ کی جیت نام کی۔ چھٹے اوور میں ٹریوس ہیڈ نے صرف 17 گیندوں پر اپنی ففٹی مکمل کی۔ یہ 2022 میں سری لنکا کے خلاف مارکس سٹوئنس کے پرتھ حملے کے ساتھ آسٹریلیا کی طرف سے مشترکہ سب سے تیز ترین ففٹی ہے۔…

Read More