دبئیئ۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ سپر4 شروع ہوتے ہی پہلا بڑا اپ سیٹ۔بنگلہ دیش نے دفاعی ٹین 20 ایشیا کپ چیمپئن کو 4وکٹ سے ہراکر نئی روح پھونک دی۔پاکستان کو روڈ میپ دے دیا۔سری لنکن کو رلادیا اور کرکٹ فینز کو پرجوش کردیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے کھلایا اور باندھ دیا،دفاعی ایشیا کپ ٹی 20 چیپمئن سری لنکا کی ٹیم 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 168 رنزبناسکی۔دشان شناکا 64 اور کوشال مینڈس نے 34 رنز بنائے۔مستفیض الرحمان نے 20 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں بنگلہ…
Author: admin
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ بھارت،محسن نقوی کھلاڑیوں کے پاس،نئی پالیسی دے دی،2 تبدیلیاں،حریف کپتان کا جواب،میچ ریفری وہی۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پا کستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی اکیڈمی پہنچ گئے،جہاں انہوں نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ سپر 4 میچ سے ایک رات قبل اہم ملاقات کی ہے ۔ اس ملاقات میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے سرکاری پالیسی بھی دے دی ہے،جس کے مطابق بھارت نے کل کے میچ میں اگر کوئی چالاکی دکھانے کی کوشش کی تو پاکستان اس سے بڑھ کر جواب دے گا۔ ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان بمقابلہ…
ابو ظہبی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ،عمان بھارت کی نیندیں اڑا،پاکستان کو سکھا،دل جیت کر ہارگیا،اہم انڈین پلیئر زخمی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ دبئی سے نکل کر بھارتی کرکٹ ٹیم انتہائی بے بی ٹیم عمان سے ہارتے ہارتے بال بال بچی۔عمان نے کرکٹ ورلڈ کی سپر پاور بھارت کو ناکوں چنے چبنانے پر مجبور کرکے پاکستان کو کرکٹ سکھادی۔ ایشیا کپ 2025 میں بھارت پہلی بار ابو ظہبی میں کھیلا۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور بے بی ٹیم کو 8 وکٹیں دے دیں اور 188 رنزبنائے۔سنجو سامسن نے 56 اور ابھیشک شرما نے 38 رنز بنائے۔عامر کلیم،شاہ فیصل اورجتن…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ سپر 4 ،بھارت اور سری لنکا کیلئے آرام دہ شیڈول،پاکستان،بنگلہ دیش کیلئے بھاگ دوڑ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کا آغاز ہفتے کو سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان ہو گا۔ ابوظہبی میں گروپ مرحلے کے آخری میچ میں افغانستان کو ٹورنامنٹ سے باہر کر کے، سری لنکا نے اس بات کو یقینی بنایا کہ وہ گروپ بی سے بنگلہ دیش کے ساتھ ناقابل شکست رہتے ہوئے اگلے راؤنڈ میں پہنچ جائے۔ بدھ کو متحدہ عرب امارات کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعدبھارت اور پاکستان نے گروپ اے…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔پی سی بی پر سنگین الزام،یو اے سی میچ پر آئی سی سی کے نئے الزامات،سخت خط جاری،کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان بھارت مصافحہ ڈرامہ ایک اور موڑ لے رہا ہے۔ 14 ستمبر کو سوریہ کمار یادو کا مصافحہ سے بچنے کا اقدام۔ بعد ازاں پی سی بی کے فیصلے انہیں بڑی مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان اور یو اے ای کے میچ کے دوران دبئی میں پلیئرز اینڈ میچ آفیشلز ایریا (پی ایم او اے) میں ہونے والی خلاف ورزیوں کے بارے میں بورڈ…
ابو ظہبی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 2025،افغانستان کی چھٹی،ایک میچ سے 2 ٹیمیں سپر 4 میں داخل،لائن اپ مکمل،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے گروپ سٹیج سے سپر 4 کی اگلی 2 ٹیموں کا فیصلہ ایک ہی میچ کے ساتھ ہوگیا۔افغانستان کی چھٹی ہوگئی۔ٹیم نے اپنے اہم ترین اور آخری میچ میں سابق چیمپئن سری لنکا کو ٹف تائم دیا لیکن پھر اسے شکست ہوئی۔سری لنکا اس جیت کے ساتھ بنگلہ دیش کو اپنے ساتھ سپر 4 لے گیا۔افغانستان باہر ہوگیا ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ میں پچ کیوریٹر کو دھمکی،ایشیا کپ میں مصافحہ تنازعہ،اب پاکستان کے خلاف سپر 4 میں بھی نیا پلان تیار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انتہائی متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے بارے میں نئے انکشافات ہوئے ہیں لیکن اس سے کہیں زیادہ انٹرنیشنل کرکٹ،آئی سی سی پر بھارت کے غلبہ اور من مانی کی مزید تصدیق ہوئی ہے اور یہ سلسلہ رکا نہیں ہے۔اتوار 21 ستمبر کو پاکستان بمقابلہ بھارت ایشیا کپ سپر 4 میں پھر کسی ایسے منصوبے کو علی جامہ پہنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ بھارت کرکٹ ٹیم کے اس سیٹ…
کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ کے بعد بابر اور رضوان کی واپسی سیٹ،اشارہ دے دیا گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بیک فٹ پر چلاگیا ہے۔بیرونی معامالات اپنی جگہ لیکن اندرونی معاملات بھی درست نہیں ہیں۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے قریب اشارہ دیا ہے کہ ٹیم سلیکشن پر ریویو ہوگا۔ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ پاکستان کی بیٹنگ لائنن کے پیچھے پڑے ہیں۔اس کا مطلب کیا ہے۔یو اے ای سے پھنسے انداز میں جیت نے ایک بار پھر سوالات کھڑے کردیئے۔ کام خراب چل رہا ہے۔
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ2025،درجنوں گھنٹوں کے ڈرامہ کے بعد پاکستان سپر 4 میں پہنچ گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ 2 دن سے زائد کی بائیکاٹ کی دھمکیوں،آخری دن کے ڈراموں کے بعد پاکستان ایک گھنٹہ تاخیر سے سٹیڈیم جاکر بھی میچ جیت گیا،متحدہ عرب امارات نے کا فی ٹف ٹائم دیا لیکن آخر کار پاکستان 41 رنز سے جیت کر بھارت کے ساتھ سپر 4 میں چلا گیا ہے،جہاں اس کا مقابلہ روایتی حریف سے 21 ستمبر بروز اتوار کو ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہونے والے میچ کا ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ اور پاکستان،پی سی بی نے آدھی رات کو پھر انکار کردیا،کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ ترجمان پی سی بی عامر میر نے کہا ہے کہ اس حوالے سے مشاورت جاری ہے اور کل تک حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔ فیصلہ پاکستان کے مفاد کو مدنظر رکھ کے کیا جائے گا۔
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے دن بھر کے ڈرامے کے بعد ایشیا کپ 2025 کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔یوں سارا دن ملک بھر میں ایسی باتیں چلائی گئیں کہ کیا ہونے والا ہے۔کپتان کی پریس کانفرنس منسوخ کی گئی لیکن کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔پاکستان میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ایشیا کپ سے نہ نکلواسکا لیکن اپنے میچز سے سائیڈ لائن کیا ہے۔ ایشیا کپ ڈراپ سین،پاکستان آج پریکٹس ،کل میچ کھیلےگا،مسئلہ حل مگر کیسے کرک اگین اب سے 14 گھنٹے قبل یہ نیوز بریک کرچکا اور یہی حال دیا تھا کہ میچ ریفری میچ میں تبدیل ہوگا۔پاکستان آج تریننگ بھی…
ابو ظہبی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 2025،افغانستان جیتا ہوا میچ ہارگیا،سپر 4 میں رسائی مشکل تر،بنگلہ دیش کے میچ ختم،پوزیشن۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ افغانستان کی ایشیا کپ سپر 4 میں کوالیفائی کرنے کی امیدوں کو دھچکا۔ایک آسان ہدف اور ایک دبائو والی ٹیم بنگلہ دیش سے وہ سخت مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہارگیا۔یوں بنگلہ دیش کے 4 پوائنٹس ہوگئے اس کے 3 میچز مکمل ہوئے،افغانستان کے 2 میچز میں 2 ہی پوائٹنس بچے اور اس کا میچ اب سری لنکا جیسی ٹیم سے ہے۔افغانستان جیتا تو سری لنکا اور افغانستان دونوں ہی سپر فور میں ہونگے۔،سری لنکا اپنے…