Author: admin

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،شاہین آفریدی پہلے پاکستانی بائولر بننے جارہے مگر کس میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ایک بڑے اعزاز کے قریب ہیں۔پاکستان کے پہلے ایسے کرکٹر بن جائیں گے جن کی وکٹوں کی سنچری مکمل ہوگی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2019 سے شروع ہوئی تھی۔تیسرا سرکل چل رہا ہے۔پاکستان کی جانب سے ابھی تک کوئی بائولر وکٹوں کی سنچری مکمل نہیں کرسکا۔شاہین آفریدی 24 ٹیسٹ میچز میں 91 وکٹیں لے چکے ہیں۔نسیم شاہ 51 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ(ڈبلیو…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ پریٹی زنٹا عدالت پہنچ گئیں،ڈرامائی صورتحال۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پریٹی زنٹا عدالت پہنچ گئی ہیں۔آئی پی ایل 2025 سے قبل پنجاب کنگز مالکان میں جھگڑے ہوگئے ہیں۔4 مالکان میں سے ایک پریٹی زنٹا پروموٹر کے خلاف حکم امتناعی کیلئے بھارتی عدالت میں ہیں۔ مشہور بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا پنجاب کنگز فرنچائز میں 23 فیصد شیئر ہولڈنگ رکھتی ہیں نے ڈرامائی انداز میں  چندی گڑھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ وہ شریک مالک موہت برمن کو اپنے حصص کا کچھ حصہ دوسری پارٹی کو فروخت کرنے سے روکنے کی کوشش  میں…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے وکٹ کیپر معطل کردیئے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپرسری لنکا کے وکٹ کیپر نروشن ڈکویلا معطل کردیئے گئے معطل۔ممنوعہ ادویہ کا استعمال ثابت ہوگیا ہے۔سری لنکا کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے اس سال کی لنکا پریمیئر لیگ کے دوران ٹیسٹ کروایا۔ ڈکویلا کی معطلی فوری طور پر نافذ العمل ہے اور اگلے نوٹس تک برقرار رہے گی۔ آئی پی ایل 2024 میں وہ گالے مارولز کی قیادت کررہے تھے۔سری لنکا کی وزرات کھیل اور اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے فیصلہ صادر کیا۔ان کا ڈوپ ٹیسٹ…

Read More

اسلام آباد 16 اگست ۔پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کا چار روزہ میچ ڈرا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان پہلا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ میچ کے چوتھے اور آخری دن بنگلہ دیش اے نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر153 رنز بنائے تھے کہ کم روشنی کے سبب کھیل روک دیا گیا تھا جس کے بعد کھیل ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اس سے قبل پاکستان شاہینز نے اپنی پہلی اننگز 367 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی تھی۔اس طرح اسے مہمان…

Read More

ڈارون،پی سی بی میڈیا ریلیز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز کی بنگلہ دیش اے کے خلاف 3 وکٹوں سے کامیابی۔ بنگلہ دیش اے نے5 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے۔ شمیم حسین اور محفوظ الرحمن کے درمیان 83 رنز کی شراکت ۔فیصل اکرم کی سات گیندوں پر تین وکٹوں کی عمدہ کارکردگی۔پاکستان شاہینز نے مطلوبہ اسکور 18.4 اوورز میں سات وکٹوں پر پورا کرلیا۔عمیر بن یوسف کے 37 اور محمد حارث کے 32 رنز۔پاکستان شاہینز ہفتے کے روز اے سی ٹی کومیٹس سے مقابلہ کرے گی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اپنے…

Read More

لاہور 16 اگست ،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز رمیز راجہ آئوٹ،بنگلہ دیش سیریز کے کمنٹیٹرزکا اعلان،نشریاتی حقوق اے آر وائی لے گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اے آر وائی اور ٹاور اسپورٹس کے کنسورشیم کو پاکستان ریجن کے لیےاگست 2024 سے دسمبر 2026 تک تمام ہوم انٹرنیشنل سیریز کے نشریاتی حقوق دے دیے گئے ہیں۔یہ نشریاتی حقوق شفاف ٹینڈر کے عمل کے بعد دیئے گئے ہیں۔یہ نشریاتی حقوق پچھلے دو سال کے مقابلے میں دوگنی قیمت پر دیے گئے ہیں۔ پاکستان ان 28 ماہ کے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی ہنگامہ خیز بورڈز ورچوئل کانفرنس فوری طلب،3 بڑے فیصلے منتوقع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کپ کی میزبانی بچانے کیلئے بنگلہ دیش ہاتھ پائوں ماررہا ہے۔آئی سی سی کی اگلے فیصلہ کی ڈیڈ لائن 15 اگست کو ختم ہوچکی ہے۔اب نیا فیصلہ ہونے جارہا ہے،اس کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے بورڈز حکام کی ورچوئل کانفرنس طلب کرلی گئی ہے۔یہ کانفرنس 20 اگست کو ہے۔ایجنڈےمیں اگرچہ یہ شامل نہیں ہے لیکن ظاہر ہے کہ آئی سی سی میگاایونٹ کی میزبانی اس وقت…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ مشتاق احمد نے متعدد گربتادیئے،بنگلہ دیش کا طویل ٹریننگ سیشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلاجائے گا لیکن بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم لاہور میں پریکٹس کررہی ہے۔پاکستان کے سابق لیجنڈری اسپنر مشتاق احمد اس وقت بنگلہ دیش ٹیم کے اسپن کوچ ہیں اور پاکستانی پچز کے ساتھ اس کے بیٹرز کی کمزوریاں بنگلہ دیش اسپنرز کو بتارہے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں 3 گھنٹے ٹریننگ سیشن رہا۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کو اسلام…

Read More

پرویڈنس،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کے دورہ ویسٹ انڈیز کا بھاینک ڈراپ سین دوسرے ٹیسٹ میں ہوگیا،جب پرویڈنس میں آج سے شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اس کی ٹیم دوسرے سیشن کے آغاز میں صرف 160 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔اس تباہی کے مرکزی کردار شمر جوزف تھے،انہوں نےٹاپ آرڈر کے ساتھ مڈل آرڈر کو بھی ہلادیا۔ بات تو اس سے بھی بڑی تباہی کی تھی کہ مہمان ٹیم کی 9 وکٹیں 36 اوورز میں 97 رنز پر گر گئیں اننگ کی سب سے بڑی شراکت 63 رنز کی 10 ویں وکٹ پر بنی۔تباہی کم…

Read More

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ پہلے بھی فٹ تھا،کھلانا نہ کھلانا منیجمنٹ کی ذمہ داری ،ابرار احمد پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ گزشتہ ٹورز پر بنچ پر بیٹھا یا نہیں کھلایا گیا۔مجھے فائدہ ہوا۔میں فٹ تھا۔کھلانا نہ کھلانا پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا کام ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ گرین پچز بنائیں یا جو بھی۔میں ہر مقام پر پرفارم کرسکتا ہوں۔یہ۔کہنا کہ چونکہ گرین پچز ہونگی تو اسپنرز ناکارہ ہونگے۔عجب بات ہوگی۔ نیا سیزن شروع ہورہا ہے ۔میں…

Read More

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کا ایک دن کا میچ ختم اسلام آباد سے اپ ڈیٹ یہ ہے پاکستان شاہینز بمقابلہ بنگلہ دیش اے کے 4 روزی میچ کا ایک دن ختم۔ اسلام آباد میں جاری پہلے چار روزہ میچ کے تیسرے دن کاکھیل بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا ہے۔

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی پر پہلا براہ راست جواب آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کیلئے جائیں گے یا نہیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ اس کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔جب وقت آئے گا تو یہ پل بھی عبور ہوجائے گا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں شیڈول ہے۔بھارت پاکستان کے گروپ میں ہے اور یہ 19 فروری سے شروع ہوگی۔

Read More