Author: admin

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔لاہور ٹیسٹ فیصلہ کن موڑ پر،پروٹیز 226 رنز،پاکستان 8 وکٹیں دور۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ لاہور ٹیسٹ چوتھے روز میں ہی فیصلہ کن ہونے جارہا ہے۔کھیل کے چوتھے روز جنوبی افریقا کو جیت کیلئے مزید 226 رنز اور پاکستان کو فتح کیلئے8 وکٹیں درکار ہیں۔تیسرے روز بھی 16 وکٹیں گریں اور 269 رنزبنے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری 2 میچز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا تیسرا روز مزید ہنگامہ خیز رہا،جنوبی افریقا کی پہلی اننگ کی باقی وکٹوں سے شروع ہوا اور جنوبی افریقا کی دوسری اننگ میں تمام ہوا۔درمیان میں پاکستان کی اننگ لپٹ گئی۔ جنوبی افریقا…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔لاہور ٹیسٹ،دوسرے روز کے بعد پاکستان ٹاپ پر،پروٹیزکیلئے مشکلات زیادہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ لاہور ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ میں آگیا ہے۔2 دن کے کھیل کے بعد میزبان ٹیم کو سبقت ہے لیکن ٹیسٹ کرکٹ کی کوالٹی یہ ہے کہ یہ ہر سیشن میں بدلتا ہے۔ قذافی سٹیڈیم میں  جاری 2 ٹیسٹ میچ کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر جنوبی افریقا نے 6  وکٹ پر 216 رنزبنالئے ہیں۔ ابھی162  رنزکا خسارہ باقی ہے۔ایک موقع پر 174 رن تک ان کے 2 کھلاڑی آئوٹ تھے لیکن پھر وہی بات بدلتا گھنٹہ اور بدلتے حالات …

Read More

لاہور ۔کرک اگین رپورٹ۔لاہور ٹیسٹ،رمیز راجہ کا بابر پر تبصرہ تنازع،شان پولاک کا بھارتی کپتان کہنا تماشہ بن گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق پاکستانی کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کے بابر اعظم پر آف دی ریکارڈ تبصرے نے تنازع پر بڑے پیمانے پر توجہ  پائی ہے۔۔  بابر اعظم صرف ایک رن پر بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے لیفٹ آرم اسپنر سینوران متھوسمی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے تو راجہ کے ایک تبصرے نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ آؤٹ دینے کے بعد بابر نے فوری طور پر ڈیسیژن ریویو سسٹم  چیلنج کا انتخاب…

Read More

وشاکا پٹنم۔کرک اگین رپورٹ۔الیسا ہیلی کے شاندار 142 رنز کی بدولت آسٹریلیا نے ورلڈ کپ میں بھارت کو تین وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی ریکارڈا تعاقب کا نیا باب رقم کیا ہے۔ وشاکھاپٹنم میں بھارت نے 48.5 اوورز میں 330 رنز بنائے۔ بھارت کے لیے پلیٹ فارم اسمرتی مندھانا اور پرتیکا راول کے درمیان 155 رنز کے افتتاحی اسٹینڈ نے رکھا تھا۔مندھانا اہم جارح تھے، جنہوں نے 66 گیندوں پر 80 رنز بنائے، جب کہ ہندوستان کے مڈل آرڈر کے کیمیوز نے حملہ جاری رکھا۔ آل راؤنڈر اینابیل سدرلینڈ نے بھات کی اننگز کے…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔لاہور ٹیسٹ،معمولی ڈرامہ کے بعد پاکستان پہلے روز کمانڈنگ پوزیشن پر۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ امام الحق اور شان مسعود کے اچھے آغاز اور محمد رضوان اور سلمان علی آغا کی شاندار شراکت کے سبب پاکستان جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کمانڈنگ پوزیشن پر آگیا۔درمیان میں ایک وقت ایسا تھا،جب صفر رنز کے اندر 3 وکٹیں گر گئیں تو جنوبی افریقا ٹاپ پر تھا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 2027 کی پاکستان اور جنوبی افریقا کی یہ پہلی سیریز ہے۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ملکی حالات،کے پی کے کا اگلامنظرنامہ،پاکستان جنوبی افریقا سیریز اور سہہ ملکی کپ کی تازہ اپ ڈیٹ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز خطرات کی زد میں ہے۔اگلے ماہ 3 ملکی کپ کا پاکستان میں انعقاد بھی مشکوک ہوگیا ہے۔یہ صرف افواہیں نہیں بلکہ وہ حقائق ہیں جن پر ان دونوں باتوں کا انحصار ہے۔ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز 12 اکتوبر سے لاہور میں شروع ہورہی ہے۔دوسرا و آخری ٹیسٹ میچ 20 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ لاہور،پنڈی سے تازہ ترین صورتحال لاہور سے ایک مذہبی جماعت کا احتجاجی کاررواں…

Read More

وشاکا پٹنم۔کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ،بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں ناقابل یقین شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈکپ 2025 کے ایک بڑے میچ میں جنوبی افریقا نے بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 3 وکٹ سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم  ایک بال قبل251 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔رچاکوچ نے 94 رنزبنائے۔ جواب میں پروٹیز ویمنز ایک وقت 5 وکٹیں صرف 81 اور 6 وکٹ 141،حتیٰ کہ 7 ویں وکٹ 211 پر گنواچکی تھی لیکن پھر نیڈن ڈی کلرک کے ناقابل شکست 84 رنز نے ہدف 7 بالز قبل…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ۔بابر اعظم کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ ریکارڈ،آخری سنچری کب بنائی،پروٹیز کیخلاف بھی کبھی بنائی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ جاری ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں 12 اکتوبر سے اپنی مہم کا آغاز کریں گے ۔ دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔نظریں بابر اعظم پر ہوں گی کیونکہ سابق کپتان طویل وقفے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آرہے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ بابر اپنے کیرئیر میں اور خاص طور پر ٹیسٹ کرکٹ میں مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔بابر…

Read More

پریٹوریا۔کرک اگین رپورٹ۔ایڈن مارکرم کا پاکستانی سپن ڈاکٹرز کو بڑا پیغام،توڑ نکال لیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایڈن مارکرم جنوبی افریقا کے قائم مقام ٹیسٹ کپتان ہیں وہ تیمبا باووما کی جگہ قیادت کریں گے۔پاکستان میں ان کی نئی سائیکل کی پہلی ٹیسٹ سیریز 12 اکتوبر سے لاہور میں شروع ہورہی ہے۔دوسرا ٹیسٹ 20 اکتوبر سے راولپنڈی میں ہوگا۔پاکستان روانگی سے قبل جنوبی افریقا کے کپتان ایڈن مارکرم نے  پاکستان کو چتائونی دی ہے کہ جو مرضی کرو،جیسی مرضی پچز بنائو۔ہم تیار ہیں۔ پاکستان جس نے گزشتہ سال ملتان میں انگلینڈ سے پہلا ٹیسٹ ڈرامائی انداز میں ہارنے کے…

Read More

کولمبو۔کرک اگین رپورٹ۔مسلسل چوتھا اتوار،پاکستان بھارت کے سامنے ناکام،اس بار خواتین ٹیم کو ورلڈکپ میں شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم تاریخ نہ بدل سکی۔بھارت نے کرکٹ میدانوں میں مسلسل چوتھے اتوار پاکستان کو دھول چٹادی ہے۔3 بار مردوں کی ٹیم نے ایشیا کپ میں پاکستان کو مات دی اور آج اتوار 5 اکتوبر 2025 کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے ایک میچ میں بھارتی خواتین نے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم  کو  88 رنزکی بڑی شکست دی۔سدرہ امین کی بڑی اننگ اس لئے رائیگاں گئی کہ کوئی اور جم کر بیٹنگ کیلئے تیار ہی…

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کے میچ میں 247 رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔ یوں پاکستان کو جیت کے لیے 248 رنز بنانے ہیں۔ ایک موقع پر لگتا تھا کہ بھارت کی ٹیم 220 رنز شاید کر سکے، کیونکہ 203 رنز تک ان کی 7 وکٹیں گر چکی تھیں، لیکن اختتامی بیٹرز نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کر کے پورے 50 اوورز کروا دیے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو یہ پہلی بار اعزاز ملا ہے کہ باہمی ون ڈے کرکٹ مقابلہ میں پاکستان نے بھارت کو ایک اننگ میں پہلی بار…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔روہت شرما اور ویرات کو ہلی کا ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ،اعلان کب۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت کے معزول ون ڈے کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی نے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔اعلان اگلے چند ہفتوں میں ہوگا،جب ٹیم آسٹریلیا میں 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیل چکی ہوگی۔بی سی سی آئی کے فیصلوں اور رویہ سے دونوں سینئرز خوش نہیں ہیں۔ٹی 20 انٹرنیشنل اور ٹیسٹ کرکٹ پہلے ہی چھوڑ چکے ہیں۔اب روہت شرما کی کپتانی سے برطرفی نے نئی ہیڈلائن دی ہے۔ شبمن گل کو ہندوستان…

Read More