Author: admin

افغانستان کا پاکستان کرکٹ پر کڑا وار،دورے سے انکار،سہہ ملکی کپ خطرے میں۔جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب افغانستان کا پاکستان کرکٹ پر راکٹ وار۔دورے  سے انکار۔ اگلے ماہ پاکستان میں سری لنکا،افغانستان اور پاکستان کا 3 ملکی کپ شیڈول تھا۔ انکار کیوں حالات سامنے ہیں

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی محفوظ یا،فیصلہ ہوگیا،بابر اعظم کیلئے بھی بڑی نیوز۔،کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کرکٹ میں افواہوں کا طوفان ہے۔ایسے میں قریبی ذرائع نے کنفرم کیا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف محمد رضوان ہی پاکستان ون ڈے ٹیم کی کپتانی کریں گے،انہیں ہٹانے کا فوری کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کا ٹی 20 سکواڈ فائنل ہوگیا ہے۔بابر اعظم کی واپسی ہورہی ہے لیکن محمد رضوان کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیسٹ ٹیمیں راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے اس وقت اسلام آباد موجود ہیں۔میچ 20…

Read More

ایشیا کپ ٹرافی تنازع،بھارت کی نئی حکمت عملی،پی سی بی کے پاس ایک موقع موجود،میٹنگ شیڈول آگیا۔آئی سی سی میٹنگ شیڈول کے مطابق دبئی میں 4 سے 7 نومبر تک ہوگی۔ایشیا کپ ٹرافی دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کے آفس میں موجود ہے اور وہاں اس کی حفاظت کیلئے آفس میں 2 لوگ ہیں۔رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے حکم دیا ہے کہ میری اجازت کے بغیر ٹرافی کہیں نہیں جائے گی۔بھارت کیلئے عزت کا مسئلہ بنا ہے اور پاکستان کو کوئی پرواہ نہیں لیکن اب اگلے ایام ہنگامہ خیز ہونگے۔بھارت نے نیا لائحہ عمل…

Read More

 کرک اگین رپورٹ۔ایشز،ٹم سائوتھی انگلینڈ کوچ لیکن ایک ٹیسٹ بعد الگ،کیویز سے ٹی 20 سیریز شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ٹم ساؤتھی ایشز کے لیے انگلینڈ کے کوچنگ اسٹاف کا حصہ  ہیں لیکن پہلے ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ ساؤتھی اب بھی فرنچائز کرکٹ کھیل رہے ہیں، جس میں اس سال ہنڈریڈ بھی شامل ہے جہاں انہوں نے جو روٹ کو آؤٹ کیا تھا، اور ان کے پاس دوسرے ٹیسٹ کے آغاز سے دو دن قبل 2 دسمبر سے شروع ہونے والے  آئی ایل ٹی میں کھیلنے کا معاہدہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچ گیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا ویمنز کی کپتان ایلیسا ہیلی نے مسلسل دوسری سنچری اسکور کی جس کے نتیجے میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ہیلی نے فوبی لیچ فیلڈ کے ساتھ 202 کی ناقابل شکست افتتاحی شراکت میں 113 رنز بنائے کیونکہ دفاعی چیمپئن نے وشاکھاپٹنم میں 25 اوورز کے اندر اپنا ہدف حاصل کر لیا۔لیچ فیلڈ نے 72 گیندوں پر 84 رنز بنائے۔ہیلی نے اتوار کو اس گراؤنڈ…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ بھارت،ویمنز ورلڈکپ شو سب سے زیادہ دیکھاجانے والامیچ،نیا ریکارڈ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2025 میں  بھارت بمقابلہ پاکستان ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کے میچ نے 28.4 ملین اور 1.87 بلین منٹ کے استعمال کے ساتھ ڈیجیٹل دیکھنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، جس سے یہ اب تک کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا خواتین کا بین الاقوامی کرکٹ میچ بن گیا ہے۔جمعرات کو آئی سی سی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ناظرین کے لحاظ سے یہ ایک شاندار میچ تھا، لیکن اس سے…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کا شیڈول تیار۔کسی بھی وقت جاری ہونے والا ہے۔پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک گروپ میں رکھاجئے گا۔یہ اس لئے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے  ایشیا-ای اے پی کوالیفائر ٹورنامنٹ میں جمعرات کو جاپان کو آٹھ وکٹوں سے شکست  دے کر بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے 2026 کے مردوں کے ٹی 20ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔میزبان بھارت اور سری لنکا کے علاوہ، ٹورنامنٹ میں خودکار کوالیفائی کرنے والی دیگر ٹیمیں 2024 کے ورلڈ کپ کی ٹاپ سیون ٹیمیں ہیں۔ افغانستان،…

Read More

جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان میں پہلی شکست،جنوبی افریقا نے تیمبا باووما کو بلالیا،سکواڈ میں شامل،پہلی انٹری کہاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ کپتان ٹیمبا باوما اس ماہ کے آخر میں جنوبی افریقا کے اے اسکواڈ کے دورے کے دوران  ایکشن میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ باوما اس وقت پاکستان میں ٹیسٹ سیریز سے باہر  ہیں اور انہیں ون ڈے اسکواڈ میں بھی شامل نہیں کیا گیا ہے تاکہ وہ  بھارت میں جنوبی افریقہ کی قیادت کرنے کے لیے وقت پر صحت یاب ہو جائیں۔ وہ بنگلور میں کھیلے جانے والے دو فرسٹ کلاس میچوں…

Read More

کولمبو 15 اکتوبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز۔ ویمنز ورلڈکپ،انگلینڈ پاکستان سے ہارتے ہارتے بچ گیا،گرین کیپس محروم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز اور انگلینڈ ویمنز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کے بعد کسی نتیجے کے بغیر ختم کردیا گیا۔ اس طرح دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ انگلینڈ نے 25 اوورز کی بیٹنگ میں 7 وکٹوں کے نقصان پر79 رنز بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے کھیل روک دینا پڑا جس کے بعد میچ کو 31/31 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا ۔انگلینڈ نے31 اوورز…

Read More

کولمبو ۔کرک اگین رپورٹ ویمنز ورلڈ کپ،انگلینڈ کیخلاف پاکستان فتح کے قریب ،کٹ اوور ٹائم اور ہدف سیٹ کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مسلسل دوسرا موقع ملا ہے کہ وہ کچھ کرے۔ اس سے قبل آسٹریلیا کے خلاف اس نے اس کے 7 کھلاڑی 100 سے پہلے آؤٹ کیے تھے، لیکن اس کے بعد آخری بیٹرز آؤٹ نہ ہوئے اور میچ ہوا۔ پاکستان ہار گیا ۔ آج انگلینڈ کے بھی 7 کھلاڑی 79 پر اؤٹ کر دیے ۔25 اوور تک کھیل ہوا تھا کہ بارش شروع ہو گئی اور…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔جنوبی افریقا کیخلاف جیت،پاکستان ہیڈ کوارٹرجھوم اٹھا،شان مسعود کادودرجاتی سسٹم میں پہلے درجہ میں رکھنے کا مطالبہ۔پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف بہت بڑی فتح۔پاکستان کرکٹ ہیڈ کوارٹر جھوم اٹھا۔پی سی بی چیئرمین کی طویل مبارکباد۔کپتان شان مسعود نے تو اس فتح پر آئی سی سی کو کہدیا کہ دودرجاتی نظام اگر کرنا بھی ہے تو پاکستان تو پہلے درجہ کی ٹیم بنتی ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں بدھ کو پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز لنچ کے بعد پروٹیز ٹیم دوسری اننگ میں 183 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔یوں پاکستان 93 رنز سے جیت کر 2 میچزکی…

Read More

ابوظہبی ۔کرک اگین رپورٹ۔بنگلہ دیش ایک روزہ سیریز میں افغانستان کے ہاتھوں کلین سویپ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ  افغانستان کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میں بنگلہ دیش کو 200 رنز سے شکست۔اوپنر سیف حسن ڈبل فیگر تک پہنچنے والے واحد بلے باز تھے۔ بنگلہ دیش ٹیم 294 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں  27.1 اوورز میں صرف 93 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔بلال سمی نے 5 وکٹیں لیں۔ افغانستان نہ صرف سیریز میں اپنے سب سے زیادہ سکور تک پہنچ سکا بلکہ ٹائیگرز کو ان کی کم ترین سطح تک محدود کر دیا۔ ٹائیگرز نے پہلے میچ…

Read More