Author: admin

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔کچھ چیزیں سپورٹس مین سپرٹ سے آگے،بھارتی کپتان کا جواب آگیا،وسیم اکرم،رمیز،گاواسکرکا رد عمل،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارتی کپتان سوریہ کمار یادو نے کہا کہ ان کی ٹیم نے دبئی میں ایشیا کپ کے میچ میں فتح کے بعد پاکستان سے ہاتھ نہ ملا کر مناسب جواب دیا۔سوریہ کمار نے میچ کے بعد کی پریس کانفرنس میں کہا، ہے کہ ہماری حکومت اور بی سی سی آئی، ہم ایک ساتھ تھے۔ ہم یہاں آئے، ہم نے ایک کال کی اور مجھے لگتا ہے کہ ہم یہاں صرف کھیل کھیلنے کے لیے آئے ہیں۔ اور ہم نے…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔بھارتی ٹیم کا غلط رویہ،پاکستانی کپتان کا بڑا احتجاج،شکایت درج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینجر کا احتجاج.مینجر نوید اکرم چیمہ نے میچ ریفری کے رویے پر باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔ بھارتی کھلاڑیوں کا ہاتھ نہ ملانا سپورٹس مین سپرٹ کے خلاف ہے، .ٹاس کے وقت میچ ریفری نے کپتانوں سے ہاتھ نہ ملانے کی درخواست کی. کپتان سلمان علی آغا نے بھارتی رویے کے خلاف اختتامی تقریب میں شرکت نہیں کی.بھارتی ٹیم نے جو حرکت کی اس پر پاکستانی رد عمل فطری تھا۔ میچ تقریب سے پاکستانی…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔میچ تقریب سے پاکستانی کپتان کو نکال دیا گیا،بھارتی کپتان نے اپنی فوج کی بات کردی،رولز کی دھجیاں۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشیا کپ 2025 پاکستان بھارت میچ کی اختتامی تقریب سے کپتان سلمان علی آغا کو آئوٹ کردیا گیا۔یہی نہیں کہ انہیں پوسٹ میچ پریزنٹیشن میں نہیں بلایا گیا،بلکہ بھارتی کپتان سے بات چیت اور مین آف دی میچ تک معاملہ رکھا گیا۔شاہین آفریدی سمیت 2 کھلاڑیوں کیلئے انفرادی انعامات تھے۔ عام طور پر دونوں کپتانوں کو بلایا جاتیا ہے۔ہارنے والا کپتان پہلے ہوا کرتا ہے لیکن اس بار ایسا نہ تھا۔پاکستانی کپتان کو بلایا ہی نہ…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم اور رضوان دشمنی ایجنڈا بیچ چوراہےفنا،بھارت کے ہاتھوں ماڈرن ڈے کی بد ترین شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ماڈرن ڈے کرکٹ فنا۔کپتان سلمان علی آغا چیپٹر تباہ۔پاکستان کرکٹ ہانگ کانگ کرکٹ کے برابر۔بابراعظم اور رضوان دشمنی ایجنڈا دبئی کے بیچ چوراہے میں پھٹ گیا۔بھارت نے پاکستان کو ایشیا کپ 2025 کے گروپ میچ  میں آئوٹ کلاس کردیا۔وکٹوں کی بڑی جیت نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں تھی۔اوپنر صائم ایوب مسلسل دوسرے میچ میں صفر پر گئے۔رضوان کی جگہ لینے والے…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔سلمان آغا 12 بالز پر 3،ماڈرن ڈے کرکٹ؟امپائرز کے اکثر فیصلے پاکستان کے خلاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امپائر کے ہاف درجن کے قریب فیصلے پاکستان کے خلاف کیوں گئے۔ایشیا کپ 2025 کے ہائی وولٹیج میچ میں امپائرز بدبائو میں تھے یا کچھ اور ماجرا تھا۔یہ دیکھنا ہوگا ۔پاکستانی اننگ کے دوران 6 سے 7 ایل بی ڈبلیو کے فیصلے دیئے،جن میں سے 4 اوور ٹرن ہوئے۔یہ رویہ پاکستانی بائولنگ اور بھارتی اننگ کے دوران نہیں تھا۔ پاکستان نے شاہین آفریدی کے 4 چھکوں کی مدد سے 9 وکٹ پر 127 رنزبنائے۔یہ اس پچ پر…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان ٹاس جیت گیا،ہاتھ نہ ملائے ایشیا کپ 2025۔بائیکاٹ مہم کا ستیا ناس ۔پاکستان بمقابلہ بھارت ٹاس ہوگیاہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان  نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں۔کپتانوں نے ہاتھ نہ ملائے ۔

Read More

دبئی ۔کرک اگین رپورٹ ۔ بابر اور رضوان کے بغیر پاکستان سے میچ،سنیل گاواسکر کا بڑا تبصرہ آگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا آج میچ ہے اور پاکستان کی کرکٹ ٹیم عرصے کے بعد بھارت کے خلاف بابرعظم اور محمد رضوان کے بغیر کھیل رہی ہے۔ سابق بھارتی کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر سنیل گواسکر کا بڑا تبصرہ سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور رضوان جیسے پلیئرز کسی بھی ٹیم میں ایک چھتری کی طرح ہوا کرتے۔ سینیئر کھلاڑیوں کا کردار ایک چھتری کی طرح ہوتا…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔پاک بھارت بڑا میچ،پاکستانی کھلاڑیوں نے ایک رات قبل کیسے گزاری،دبئی سے حیرت انگیز رپورٹ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج 14 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کا بڑا مقابلہ ہوگا۔پاکستان بمقابلہ بھارت،صفحہ لامحالہ پلٹ گیا،حالات بدل گئے،کیا شکست کی روایت الٹےگی۔ایشیا کپ 2025 کے حوالہ سے بڑا دن آگیا۔پاکستان بمقابلہ بھارت۔ پاک بھارت میچ سے ایک رات قبل چند پاکستانی کھلاڑیوں نے پرسکون ماحول میں دبئی کے مقامی ہوٹل کی چھت پر ڈنر کیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے آپس میں بھارت کے خلاف میچ پر بات چیت کرنے سے مکمل پرہیز کی جبکہ…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ،بنگلہ دیش آغاز سے ایسے گرا کہ کھڑا نہ سکا،سری لنکا کی باوقار جیت۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف جیسی اننگ کا آغاز کیا۔ میچ کا نتیجہ بھی ویسا ہی نکلا۔ سری لنکا نے بڑے اطمینان کے ساتھ اپنا پہلا میچ اس ایونٹ کا جیت لیا ہے۔ ابو دہبی میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2025 کے گروپ بی کے اس میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6وکٹوں سے شکست دے دی ۔سری لنکا کی خاص بات پتھم نشانکا اور کامل مشارا کی…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم اور رضوان کے ذکر کے ساتھ سوال،حارث کا غیر منطقی جواب،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کیلئے بھارت کے خلاف 10 ویں نمبر پر بھی کھیلنے کا کہا گیا تو کھیلوں گا۔سٹرائیک ریٹ پر اوپر سے ہدایات ہیں۔یہ ٹیم ایسے ہی چلے گی۔ ایشیا کپ 2025 میں عمان کے خلاف پاکستان کی جیت میں 66 رنز بناکر اہم کردار ادا کرنے والے محمد حارث نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ جیت سے فائدہ ہوگا۔اب آج ہفتہ کو آرام کریں گے،اتوار کو بھارت کے خلاف کھیلیں گے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے…

Read More

ابو ظہبی۔کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ 2025 میں آج بھی بڑا کڑا مقابلہ،سری لنکا بنگلہ دیش کے سامنے کیوں خوف میں۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ سری لنکا کا حالیہ سفر کسی ہنگامہ خیز سے کم نہیں رہا۔ چھ بار کے ایشیا کپ چیمپئنز اور مقابلے کے ٹی 20 فارمیٹ میں دفاعی چیمپئنز  ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ سجے ہوئے فریقوں میں سے ایک ہیں۔ تاہم، 2024 کے ورلڈ کپ کے بعد سے ان کی فارم نے کافی خدشات کو جنم دیا ہے۔ اس مہم کا اختتام مایوسی کے ساتھ ہوا، سری لنکا نے ہالینڈ کے خلاف صرف ایک واحد…

Read More

ممبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ہربھجن سنگھ بی سی سی آئی کے اگلے صدر،کیا ہورہا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سچن ٹنڈولکر کے بعد اب ہربھجن سنگھ ہیں جن کا نام بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا بی سی سی آئی کے اعلیٰ عہدے سے جوڑا جا رہا ہے۔ ٹنڈولکر پہلے ہی میدان میں ہونے کی تردید کر چکے ہیں، لیکن ہربھجن نے ابھی تک وضاحت نہیں کی ہے، جس کی وجہ سے ان کی ممکنہ دلچسپی کے بارے میں قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن (پی سی اے) نے 45 سالہ سابق اسپنر کو نامزد کیا،…

Read More