برمنگھم۔کرک اگین رپورٹ۔کڑا،بڑاامتحان،بھارت بمقابلہ انگلینڈ،دوسرا ٹیسٹ،کوچ تاریک دہانے پر،کوہلی کی واپسی کا مدار برمنگھم پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی ہیڈ کوچ گوٹم گمبھیر مشکل میں ہیں۔اپنے اقتدار کے بعد سے11 ٹیسٹ میچز میں سے 9 ہارچکے ہیں۔اس میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں بڑی شکست بھی شامل ہے۔بھارت کی یہ 12 سال بعد ہوم سیریز میں پہلی شکست بھی تھی۔لیڈز میں اینڈرسن۔ٹنڈولکر ٹرافی سیریز کا پہلا میچ ہارنے کے بعد کیا ان کے پاس کوئی امکان باقی ہے۔خیال ہے کہ برمنگھم ٹیسٹ میں ایک شکست انہیں اخراج کے دیانے پر لے جائے گی اور…
Author: admin
کرک اگین سپیشل رپورٹ۔بنگلہ دیش میں بھارت نہیں جارہا،بڑی خبر،کائونٹی میں نئے ریکارڈز،6 سال میں 10 واں کوچ،برمنگھم میں 2 سپنرز،اہم خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھارت سے مشکوک ہوا ہے اور گست 2025 میں اس کے اپنے ہاں آنے کے ممنکہ انکار کیلئے تیار ہوا ہے۔نگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے کہا کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) بنگلہ دیش کے خلاف آئندہ وائٹ بال سیریز کے بارے میں حکومت کے فیصلے کا انتظار کر رہا ہے۔ بنگلہ دیش 17 اگست سے تین…
کرک اگین رپورٹ اظہر محمود ریڈ بال ایکٹر کوچ،مطلب کیا،امریکی کرکٹ پر پابندی ،آئی سی سی پر دباؤ اظہر محمود قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر۔ اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے میں کام کریں گے۔ قومی ٹیم کے اسسٹنٹ ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد، اظہر محمود طویل عرصے سے ٹیم کے سٹریٹجک کور کا ایک اہم حصہ رہے ہیں۔ پی سی بی نے اپنی پریس ریز میں لکھا ہے کہ اظہر محمود پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ایکٹنگ ہیڈ کوچ ہوں گے۔ اب ایکٹنگ کو اگر آسان الفاظ میں…
تحریر :اظہار عباسی پاکستان ہاکی کا ماضی روشن اور شاندار رہا ہے۔ عالمی سطح پر پاکستان نے تین اولمپکس، چار ورلڈ کپ اور بے شمار چیمپئن شپ جیت کر دنیا میں اپنی شناخت بنائی۔ اس کامیابی میں یقیناً سابق اولمپینز کا کردار قابلِ فخر ہے۔ تاہم، حالیہ برسوں میں کچھ سابق اولمپینز کی طرف سے پاکستان ہاکی فیڈریشن پر مسلسل تنقید کے سلسلے نے ایک ناپسندیدہ رخ اختیار کر لیا ہے، جو کہ نہ صرف غیر تعمیری ہے بلکہ ہاکی کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بھی بن رہا ہے۔ موجودہ فیڈریشن کی کارکردگی اور اقدامات موجودہ پاکستان ہاکی فیڈریشن،…
کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز میں اسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کی بیگی گرین کیپ چوری ہو گئی۔ کمال یہ ہوا یہ واردات پہلے ٹیسٹ میچ کے ٹاس اور اس کی پہلی گیند کے درمیان ہے۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کی کپتان کے ساتھ فوٹو شوٹ کیا لیکن اس کے بعد ان کی کیپ غائب ہو گئی۔ ویسٹ انڈیز میں آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ اگرچہ جیت لیا لیکن کپتان کو پرانی کیپ پہننی پڑی اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کو جب وہ ڈیبیو کرتے ہیں ،بیگی گرین دی جاتی ہے تو وہ جب وہ پہنتے ہیں تو پھر وہ ان کے…
عمران عثمانی ۔ بھارت بمقابلہ انگلینڈ ،اور اب برمنگھم ۔کیا کبھی یہاں انڈین جیت سکے،جان تو ذرا۔ بھارت بمقابلہ انگلینڈ۔ایج باسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں اب ہے اگلا مقابلہ۔ برمنگم میں جہاں ایشین کمیونٹی بہت زیادہ بات ہے۔ فینز فالونگ بہت زیادہ ہے۔ کیا بھارت 2025 میں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہارنے کے بعد واپسی کر سکتا ہے۔ جسپریت بمرا کاکھیلنا نہ کھیلنا جوفرا آرچر کا ایکشن میں دیکھنا نہ دیکھنا اور اس کے علاوہ ٹیسٹ کرکٹ کس حسن اور خوبصورتی یہ سب آپ کے ساتھ ساتھ چلیں گے، لیکن یہ جان لیں کہ ایج باسٹن کرکٹ…
کرک اگین رپورٹ ۔وقت جوں جوں آگےبڑھ رہا ہے،مقابلہ سخت ہے۔تیز ہے اور جاندار ہوتا ہے لیکن ریکارڈ ساز لیجنڈری پلیئرزکی جگہ لینا پہلے کبھی آسان تھا نہ اب ہے۔جب بھی سوال ہوگا کہ ٹیسٹ کرکٹ کی 148 سالہ ہسٹری کے ٹاپ ٹیم فاسٹ بائولرز کو منتخب کیا جائے تو کوئی بھی پہلے روز سے آج 2025 تک ایسے ہی لسٹ مرتب نہیں کرے گا۔صرف ریکارڈز ہی نہیں دیکھے گا بلکہ ہر اس چیز کا احاطہ کرے گا جو اس کیلئے ضروری ہے۔ انگلینڈ کے معروف اخبار ڈیلی تیلی گراف نے آج ایک بار پھر 30 ٹاپ فاسٹ بائولر کی…
ایسا بھی ہوتا ہے۔ یعنی اب آئی سی سی جرمانہ کرے گی کوچز کو۔ یعنی ان کو کوچز بھی برے لگنے لگے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جرمانہ کر دیا ہے ۔سزا بھی سنا دی اور یہ سارا کچھ اس لیے ہوا کہ انہوں نے امپائرز کے خلاف تنقید کی تھی لیکن ان کے کپتان روسٹن چیز ابھی تک بچے ہوئے ہیں ،حالانکہ انہوں نے امپائرز کو تو سرعام سزا دینے کا کہا تھا۔ سیمی نے شائی ہوپ اور روسٹن چیز کے ایک بی اور کیچ کے فیصلے پر شدید تنقید کی…
رپورٹ۔عمران عثمانی۔ایشیا کپ 2025 شیڈول،پاک بھارت میچزکی تاریخیں سیٹ،اجلاس طلب،تاریخ جاری۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے۔ایشیا کپ 2025 پر بڑی بریکنگ نیوز۔اجلاس طلب۔میزبان ملک فائنل۔شیڈول سیٹ۔شیڈول کی تاریخ بھی جاری۔پاکستان بمقابلہ بھارت کے 2 میچز کی تاریخیں بھی لیک ہوگئی ہیں۔فائنل میچ کی تاریخ بھی سامنے ہے۔یہ سب کچھ ہورہا ہے۔سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں۔کرک اگین مسلسل اس حوالہ سے آپ کو آگاہ کررہا ہے۔یہ سٹوری بھی اسی سلسلہ کا پیش خیمہ ہے۔اب ایک ہفتہ یا 10 روز کا انتظار باقی ہے۔ منصوبہ بندی کے مطابق خیال ہے کہ ایشیاکپ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں شروع ہوگا۔ یہ ٹورنامنٹ ٹی 20 فارمیٹ میں…
سٹیون سمتھ کی واپسی،ویسٹ انڈیز کا امپائرز کی سزا کا مطالبہ بارباڈوس میں تین دن کے اندر ابتدائی ٹیسٹ جیتنے کے بعد آسٹریلیا کو دوسرے میچ سے پہلے مزید مدد مل سکتی ہے۔ تجربہ کار بلے باز اسٹیو اسمتھ اتوار تک اسکواڈ میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔ کپتان پیٹ کمنز نے تصدیق کی ہے کہ اسمتھ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کے دوران انگلی زخمی ہونے کے بعد بیٹنگ پریکٹس دوبارہ شروع کی تھی۔ سمتھ فائنل کے بعد بحالی کو جاری رکھنے کے لیے نیویارک میں اپنے گھر گئے تھے، اس طرح وہ ابتدائی ٹیسٹ میں شرکت…
کولمبو۔کرک اگین رپورٹ اور یوں بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کولمبو میں سری لنکا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ ایک اننگز اور 78 رنز سے ہار گئے ۔میچ کی چوتھی صبح کھلاڑیوں کی آنیاں جانیاں رہیں اور پوری ٹیم دوسری اننگ میں صرف 133 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پربت جےسوریا نے پانچ کھڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔ یوں دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں بنگلہ دیش ایک صفر سے ہار گیا ۔اس کے ساتھ ہی اس کے کپتان نجم الحسن شانتو نے ٹیسٹ کپتانی سےکی کپتانی سے استعفی دیاہے ۔شانتو نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا یہ کسی…
کرک اگین رپورٹ ۔آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو اچانک قابو کرلیا،پہلا ٹیسٹ جیت لیا۔ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ 169 رنز کے واضح فرق سے جیت لیا۔ بارباڈوس میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتامی لمحات میں مہمان ٹیم نے میزبان ٹیم کو دوسری اننگ میں 141 پر آئوٹ کر دیا ۔301 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم جھٹکوں کی زد میں تھی۔ آخر میں شمر جوزف نے 22 گیندوں پر 44 رنز کی تیز اننگ کھیل کر شکست کے مارجن کو کم کیا ،ورنہ ٹیم 100 پر آؤٹ ہو…