کرک اگین رپورٹ۔پاکستان وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنالیا گیا،دورہ آسٹریلیا کیلئے بابر سمیت اہم پلیئرز کو سگنل۔ایک جانب پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں مصروف ہے اور اس کا آخری ٹیسٹ میچ باقی ہے ۔یہ میچ راولپنڈی میں 24 اکتوبر سے کھیلا جانا ہے۔ اسی میچ سے ہی اس سیریز کا فیصلہ ہونا ہے ۔دوسری جانب قومی سلیکٹرز اور پی سی بی پاکستان وائٹ بال ٹیم کے لیے تیاری میں مصروف ہے۔ اس کے لیے وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کیا جارہا ہے۔ پاکستان کی ٹیم گزشتہ سال ورلڈ کپ 2023 کے راؤنڈ…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ۔محمد عامر بابر اعظم کی حمایت میں آگئے،شاندار پیغام،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پیسر محمد عامر کی شاندار ڈلیوری،بابر اعظم کے حق میں بول پڑے اور ان مبصرین و فینز کو گھٹیا قرار دیا ہے جو بابر اعظم کو لے کر پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ جیت کی بات کررہے ہیں۔ فاسٹ بائولر لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر نے سوشل میڈیا پر ان فینز،مبصرین اور لوگوں کی وٹ لگائی ہے جو یہ کہنے کی کوشش کررہے ہیں کہ بابر اعظم اینڈ کمپنی کو نکالا ہے تو ٹیم جیتی ہے۔اس پر محمد عامر…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2024،ویسٹ انڈیز سیمی فائنل سے باہر،کیویز تیسری بار فائنل میں۔نیوزی لینڈ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا۔اس نے شارجہ کے دوسرے سیمی فائنل میں اس نے ویسٹ انڈیز کو 8 رنز سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم نے 9 وکٹ پر 128 رنزبنائے۔ناکام ٹیم 8 وکٹ پر 120 رنز تک محدود ہوگئی ہے۔ کیویز ویمنز ٹیم 8 سال بعد پہلا سیمی فائنل کھیل رہی تھی اور جیت گئی،اس نے گروپ سٹیج پر آخری میچ میں پاکستان کو ہراکر بیک وقت پاکستان اور بھارت کو سیمی فائنل سے باہر کردیا…
ملتان،کرک اگین رپورٹ ۔چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اجلاس،پی سی بی ہائبرڈ ماڈل کیلئے تیار لیکن ایک شرط،۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 کے میزبان پاکستان نے آئی سی سی اجلاس کیلئےنیا پلان مرتب کیا ہے لیکن ساتھ ہی ذہنی طور پر ہائبرڈ ماڈل ماننے پر راضی ہوگیا ہے۔ساتھ اب آخری شرط تیار کرلی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپیئنز ٹرافی کے لیے بھارت کے ملک کا سفر کرنے سے انکار کے لیے ذہنی طور پر تیار ہے لیکن وہ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ٹاکرا لاہور سے منتقل نہیں کرے…
یہ کیا ہورہا ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ ریکارڈ بک کیوں ہلچل میں ہے۔،مسلسل دوسرے ہفتہ 147 سالہ ٹیسٹ ہسٹری کے حوالہ جات ہیں،نت نئے ریکارڈز ہیں۔شاید کرکٹ کی تیزی،ٹی 20 کے اثرات ہیں یا ٹیسٹ میں بائولرز کا زوال اور بیٹرز کا عروج ہے۔اچھا جو بھی ہو۔تعارف اچھا ہورہا ہے۔نئی جنریشن کو پتہ لگ رہا ہے کہ 1877 کیا ہے اور 147 سال کا مطلب کیا ہے۔کرکٹ کا اصل تعارف ٹیسٹ کرکٹ ہے اور اس کی پہچان کی یہ ادائیں ہیں۔ گزشتہ ہفتہ ملتان میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ جب ختم…
لاہور،دبئی،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی 2025،پی سی بی کا بی سی سی آئی کو اہم خط،پیشکش۔چیمپئنز ٹرافی 2025 پر نئی پیش رفت ہوئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا بی سی سی آئی کو ایک خط لکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے،جس میں دلچسپ پیشکش کی گئی ہے۔ پی سی بی نے بی سی سی آئی کو خط لکھا ہے، جس میں بھارت کی مدد کی پیشکش کی گئی ہے۔وہ مدد کیا ہے۔وہ یہ ہے کہ اگر بھارتی ٹیم واپس جانے کو ترجیح دیتی ہے تو پی سی بی اس کیلئے بھی تیار ہے۔۔اس کیلئے 2 مقامات تجویز کئے گئے ہیں۔پہلا …
لندن،کرک اگین رپورٹپاکستان کرکٹ کا بڑا یوٹرن،ملتان کی عزت بحال،شکست تسلیم،انگلینڈ میڈیا پر اور بھی بہت کچھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ ہارا،پاکستان جیتا،کمنٹیٹر ناصر حسین ہوں،کپتان بین سٹوکس ہوں یا پھر ہیڈکوچ برینڈن میک کولم،سب کی بات ایک ہی ہے کہ ہم برا کھیلے۔پاکستان اچھا کھیلا۔انگلش میڈیا نے بھی مثبت رپورٹ کیا ہے۔گارڈین،ڈیلی میل اور ٹیلی گراف،بی بی سی،سکائی سپورٹس سمیت تمام بڑے اداروں نے اتفاق کیا ہے کہ میزبان ملک کا حق ہے کہ وہ جیسی پچز بنائے لیکن پاکستان کی کمزوریوں یا ایک رات کی تدبیروں کا مذاق اڑایا کیا یہ کم بات ہے…
بنگلورو۔کرک اگین رپورٹ۔بھارت 46 پر آئوٹ ہونے کے باوجود ٹیسٹ فتح کی کوشش میں،کوہلی کے 9000 رنز مکمل،سست روی میں کون سا نمبر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دنیائے کرکٹ میں 46 رنز پر آئوٹ ہونے کے بعد ٹیسٹ میچ جیتنے کا سوچاجاسکتا ہے۔جواب ہے کہ بہت مشکل لیکن بھارت ایسا کرنے کی جانب گامزن ہے،اس دوران ویرات کوہلی نے اپنے 9 ہزار ٹیسٹ رنزبنالئے ہیں لیکن بھارت کیلئے تھوڑی پرابلم یہ ہوئی کہ کھیل کے تیسرے روز کی آخری گیند پر کوہلی آئوٹ ہوگئے۔ اسے غلط نہ سمجھیں، نیوزی لینڈ ابھی بھی آگے تھا، لیکن بھارت…
ملتان۔کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،انگلینڈ بھی حتمی طور پر فائنل سے باہر۔پاکستان نے ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، فیصلہ کن میچ ابھی کھیلا جانا ہے۔ جیت کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین سٹینڈنگ اپ ڈیٹ ہوئی ہے۔ پاکستان کے خلاف 152 رنز کی شکست کے بعد انگلینڈ کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی امیدیں حقیقتاً ختم ہو گئی ہیں۔انگلینڈ نے جاری ڈبلیو ٹی سی سائیکل میں 18 میچز کھیلے ہیں، جن میں سے…
ملتان۔کرک اگین رپورٹ۔ملتان ٹیسٹ میں فتح،بابر اعظم،شاہین،حسن اور شاداب کا رد عمل جانیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار ٹیسٹ فتح کے بعد پاکستانی ٹیم سے ڈراپ کھلاڑیوں سابق کپتان بابر اعظم، فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی، آل راؤنڈر شاداب خان اور حسن علی کا مبارکباد کا پیغام آیا ہے۔ شاداب خان نے کہا ہے کیا ہی شاندار فتح ہے۔ کیا ہی پاکستان نے خوبصورت طریقے سے ہوم ایڈوانٹیج لیا ہے۔ پاکستان کی اس جیت پر تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد۔ اہم ترین پیغام آل راؤنڈر حسن علی کا ایا ہے…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان،ریکارڈ 823 سے پھر 144 تک کا زوال،بارمی آرمی فن پچ دیکھنے پہنچ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بارمی آرمی حیرانگی کے مارے پچ دیکھنے پہنچ گئے،انہیں اس پچ کو قریب سے دیکھنے کا جنون تھا کہ جس پر یہ سب ہوا۔ یہ ملتان سے بہت زیادہ لپیٹ میں ہے. میدان کی اس پٹی پر یہ ایک یادگار دن ہے 7 وکٹ پر 823 سے 144 تک آل آؤٹ کا سفر۔ انگلینڈ نے یہ سب کچھ پچھلے پندرہ دن میں دیکھا ہے۔ انگلینڈ سے آئے فینز کو بھی لگا کہ…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دی، اس سے قبل 2005 میں 22 رنز سے ملتان ہی میں انگلینڈ وہ ٹیم تھی جس کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان کی 3 سال 8 ماہ اور 10 دن کے بعد پہلی فتح تھی۔ اس پہلے 11 میچوں میں سے 7 میں شکست اور 4 بغیر نتیجہ رہے تھے۔ بطور کپتان شان مسعود کی یہ پہلی جیت تھی، اس سے قبل ان کی کپتانی میں 6 میچز میں شکست ہی مقدر بنی تھی۔ 52 سال کے بعد یہ پہلا…